Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

تو اک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁
ساری دنیا کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا 🍂
S  : تو اک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁 ساری دنیا کو اجنبی نہ کر دوں تو - 
کتنی محبّت ہے تجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں😍
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہا سے لاؤں🙈
S  : کتنی محبّت ہے تجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں😍 محسوس کر میرے احساس کو اب - 
Romantic Poetry image
S  : ,🥳🥳🥳❣️❣️💐💐💐🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️🌹💐💐🌹🌹🌹❤️🌹🌹💐 - 
💐💐❤️🌹🌹❤️🌹❤️🌹❤️
S  : 💐💐❤️🌹🌹❤️🌹❤️🌹❤️ - 
Romantic Poetry image
S  : 😘😘😘😘🥳🥳🥳🥳💐💐💐🌹🌹🌹❣️❤️❤️❤️ - 
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو ❤دل خرید لیتے ہو
S  : نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں بات کرتے ہو تو ❤دل خرید لیتے ہو - 
دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے-_❣️ 
اک سخی کا,اک مخلص کا,اک تیرا ,اک میرا-_😍
S  : دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے-_❣️ اک سخی کا,اک مخلص کا,اک تیرا ,اک - 
محبت میں بھی انداز مختلف ہے میرا۔۔۔😍
جس کو چاہتی ہوں اس پہ حق جتاتی ہوں۔۔!!❤️😍
🌹
S  : محبت میں بھی انداز مختلف ہے میرا۔۔۔😍 جس کو چاہتی ہوں اس پہ حق جتاتی - 
" ہم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!!
محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں،
شراکت داری  ناقابل برداشت۔۔۔۔۔۔
کھونا منظور ، حصہ داری  بلکل نہیں۔۔۔۔۔ "😉
S  : " ہم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!! محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں، شراکت داری ناقابل - 
آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں❤️
آپ سے بھی خوب صورت آپ کے انداز ہیں❤️
S  : آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں❤️ آپ سے بھی خوب صورت آپ کے انداز - 
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔۔،،
آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں..!! 💞
S  : ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔۔،، آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں..!! - 
Social media post
S  : یہ نرم لہجہ،پیاری باتیں صرف تیرے لیے ہیں ♥️ ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں - 
اپـنـی جـگـہ ہـم دونـوں ہــی بــہت بــے مــثـال ہــیـں۔۔۔😊😊
مـمـکـن ہـی نـہـیـں کـہ تـجـھ کـو بــھـی مــجــھ ســا مــلے کــوئــی۔۔☺️😍
S  : اپـنـی جـگـہ ہـم دونـوں ہــی بــہت بــے مــثـال ہــیـں۔۔۔😊😊 مـمـکـن ہـی - 
❤ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی!!💞
❤ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے   ہیں!!!❤😘😘
S  : ❤ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی!!💞 ❤ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا - 
سکون کا دوسرا نام ہو تم!!!😍
S  : سکون کا دوسرا نام ہو تم!!!😍 - 
.n3.n3.n3
اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے
پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں
S  : اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں - 
ہم ادھورے ہیں ایک دوسرے کے بغیر !❤👌🏻
اے خدا ہمیں ہمیشہ مکمل ہی رکھنا🥀🥰
S  : ہم ادھورے ہیں ایک دوسرے کے بغیر !❤👌🏻 اے خدا ہمیں ہمیشہ مکمل ہی رکھنا🥀🥰 - 
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی...🥀
 ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے..🖤
S  : ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی...🥀 ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں - 
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں
S  : بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا لــے سکتے ہو تم مـــیری روح -