Damadam.pk
Shani_Jani_007's posts | Damadam

Shani_Jani_007's posts:

" ایک کلائی سے عشق ہے مُجھ کو
 ؛ اُس پہ پہنی گھڑی کے میں صدقے! ۔ " 🙂❤
S  : " ایک کلائی سے عشق ہے مُجھ کو ؛ اُس پہ پہنی گھڑی کے میں صدقے! ۔ " 🙂❤ - 
اب کے گر تُو مِلے تو ہم تُجھ سے
ایسے لِپٹیں ، تِری قباء ہو جائیں💓
S  : اب کے گر تُو مِلے تو ہم تُجھ سے ایسے لِپٹیں ، تِری قباء ہو جائیں💓 - 
کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند،
کون رکھتا ہے میری جان ! ہماری آنکھیں...!!!!
S  : کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند، کون رکھتا ہے میری جان ! ہماری - 
وہ اک لمحہ تیرے ساتھ کا کافی ہوا
میں نے جی لی پوری زندگی اس میں
'
S  : وہ اک لمحہ تیرے ساتھ کا کافی ہوا میں نے جی لی پوری زندگی اس میں ' - 
❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤
S  : ❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞 مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤ - 
تم مــــیری زندگی میں
"زندگی کی طرح ہو"💞
S  : تم مــــیری زندگی میں "زندگی کی طرح ہو"💞 - 
چائے صرف٫ چائے٫ نہیں دوا ھے
دکھ کی درد کی محبت🔥
    ❤️☕❤️
S  : چائے صرف٫ چائے٫ نہیں دوا ھے دکھ کی درد کی محبت🔥 ❤️☕❤️ - 
Pakistani Celebs image
S  : آپ کو جب بھی سوچا ہمیشہ پاک سوچا ♥️ ہم تو خیالوں میں بھی آپ سے خیانت نہیں - 
Beautiful People image
S  : کتابِ ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہوں سوال جان کا آیا تو وار جائیں گے.... - 
چاند سا چہرہ قاتل آنکھیں اور ریشمی زولفیں
دیکھ کہ تیرے ہونٹ گلابی ہم کیسے نہ بہکیں💋❤️🔥
S  : چاند سا چہرہ قاتل آنکھیں اور ریشمی زولفیں دیکھ کہ تیرے ہونٹ گلابی ہم کیسے نہ - 
تمنا ہے میرے من کی ہر پل ساتھ تمہارا ہو
جتنی بھی چلیں سانسین میری ہر سانس پے نام تمہارا ہو-
S  : تمنا ہے میرے من کی ہر پل ساتھ تمہارا ہو جتنی بھی چلیں سانسین میری ہر سانس پے - 
- " ہم گاؤں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے 
   ہم جیسے لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🖤•"
👑🥀
S  : - " ہم گاؤں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے ہم جیسے لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے - 
فاصلوں کی نہ کیجئے پرواہ 
آپ عادت نہیں محبت ہیں❣️
S  : فاصلوں کی نہ کیجئے پرواہ آپ عادت نہیں محبت ہیں❣️ - 
کھلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لیے _!❤️
جو تو نہ ہو تو مرجھا جائے زندگی میری___❤️
S  : کھلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لیے _!❤️ جو تو نہ ہو تو مرجھا جائے زندگی - 
اس کو دیکھا تو مصوّر سے مرا ربط بڑھا
    میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے🍂
S  : اس کو دیکھا تو مصوّر سے مرا ربط بڑھا میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے - 
ستر سال  کی ساری غزلیں ❤❤❤
اک شخص  پر واریں گے😍😍😍
بوڑھے  ہو کر  دھیمے لہجے میں 😗💕
تیرا  نام  پکاریں گے❣❣❣
S  : ستر سال کی ساری غزلیں ❤❤❤ اک شخص پر واریں گے😍😍😍 بوڑھے ہو کر دھیمے لہجے - 
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر
لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں❣
S  : میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا - 
🥰🥰🥰🥰😍😍😍😘😘😘
S  : 🥰🥰🥰🥰😍😍😍😘😘😘 - 
.a6.a6.a6.a6.a6.a6
اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے
پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں
S  : اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں -