Damadam.pk
Shayan.Ali33's posts | Damadam

Shayan.Ali33's posts:

Shayan.Ali33
 

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے

Shayan.Ali33
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔

Shayan.Ali33
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار تو ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا

Shayan.Ali33
 

بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور
آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے

Shayan.Ali33
 

جب خواہشات مر جاتی ہیں تب صرف سمجھوتے
رہ جاتے ہیں پھر آپ خوش ہو یا اداس کوئی فرق نہیں پڑتا

Shayan.Ali33
 

عشق کرنا ہے تو درد سہنا بھی سیکھو
اے جان
ورنہ ایسا کرو کہ اوقات میں رہنا سیکھو

Shayan.Ali33
 

kya tum mujh se pyar krti ho..kya tum mujh pe dil se mrti ho....

Shayan.Ali33
 

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتے ہو

Shayan.Ali33
 

گھر بنائیں کسی صحرا میں محبت کے لیئے
شہر والوں سے یہ جوگن نہیں دیکھی جاتی

Shayan.Ali33
 

tumhara sath agr milta...humara dil na youn jalta...

Shayan.Ali33
 

یہ رابطوں میں غفلت یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نہ جانا یونہی دور رہتے رہتے

Shayan.Ali33
 

گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار تو سینے سے لگانے کے لئے ہوتے ہیں

Shayan.Ali33
 

اپنے جلنے میں نہیں کرتا کسی کو شریک
شام ہو جاۓ تو شمع بھی بجھا دیتا ہوں

Shayan.Ali33
 

اللّٰہ پاڪ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 🌸🔥

Shayan.Ali33
 

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے

Shayan.Ali33
 

کیسے چھوڑ دوں میں تجھ سے محبت کرنا
تو میری قسمت میں نہیں پر دل میں تو ہے

Shayan.Ali33
 

ہمیشہ زندگی میں ایسے لو لوگوں کو پسند کرو🖇
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبخوبصورت ہو💞

Shayan.Ali33
 

کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😥
.

Shayan.Ali33
 

میں خود کو بھی کب میسر ہوں
بے سبب ہے تیرا خفا ہونا

Shayan.Ali33
 

مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب
عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیے