Damadam.pk
Shayan.Ali33's posts | Damadam

Shayan.Ali33's posts:

Shayan.Ali33
 

یوں جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو مگر صاحب کمال کرتے ہو

Shayan.Ali33
 

کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے
ناراض ہورہی ہو تو بدلا ہی لے لو تم

Shayan.Ali33
 

بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی

Shayan.Ali33
 

عشق کرنا ہے تو درد سہنا بھی سیکھو
اے جان
ورنہ ایسا کرو کہ اوقات میں رہنا سیکھو

Shayan.Ali33
 

اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں

Shayan.Ali33
 

دیکھو ان آنکھوں میں تمہیں پیار کرتے ہیں
خود سے زیادہ حد سے زیادہ

Shayan.Ali33
 

اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو

Shayan.Ali33
 

جب وہ سج کے سنور گئے ہوں گے
دیکھنے والے تو مر گئے ہوں گے

Shayan.Ali33
 

تم سے محبت نہیں عقیدت ہے.
میں تم سے محبت کم,
تمہاری عزت زیادہ کرتا ہوں،

Shayan.Ali33
 

بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتی ہے

Shayan.Ali33
 

آپ کسی کی بات پر اس سے زرا اختلاف تو کر کے دیکھیں جان جائیں گے کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے کچھ لوگ "ادب" کے ہنر سے بھی عاری ہیں❤

Shayan.Ali33
 

محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

Shayan.Ali33
 

عشق کی انتہا دیکھی کربلا کے تپتے صحرا پہ
جب حسین کہہ رہے تھے، سبحان ربی الا علی۔۔

Shayan.Ali33
 

#یکم_محرام_الحرام
یوم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
آقا عُمرؓ ______ رہبر عُمرؓ
مرشد عُمرؓ _____مولا عُمرؓ
اعلٰی عُمرؓ ______بالا عُمرؓ
ذاتِ نبی پاکﷺ پہ
سو جان سے شیدا عُمرؓ
اِیمان میں _____اِیقان میں
اِحسان میں یکتا عُمرؓ
بادِ بہاری کی طرح ____گُزرا اعراق و روم سے
ابرِ کرم بن کر اُٹھا ______اِیران پر برسا عُمرؓ
مَا بعد ختمُ المرسلینؐ
کوئی نبی آنا نہیں
یہ سِلسِلہ چلتا اگر _____اِک نبی ہوتا عُمرؓ
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
یکم محرم الحرام کو امیر المؤمنین ،خلیفۃ المسلمین ،سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت ھوئی
اللّٰہ تعالیٰ ھمیں محبت صحابہ و اھلبیت عطا فرمائے۔

Shayan.Ali33
 

مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن💔
اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو😞📿💯

Shayan.Ali33
 

فاصلہ بڑھا لیا اس نے, میں نے بھی دیوار پکی کر لی
دیکھو زرہ، غلط فہمیوں نے کتنی ترقی کر لی__ 💔🥀
.

Shayan.Ali33
 

کیا یہ کافی نہیں کہ تمہیں سوچ کر مسکرانے کا حق
مجھ سے آج بھی کوئی نہیں چھین سکا،تم بھی نہیں❤

Shayan.Ali33
 

لوگ دو آنکھوں سے دیکھتے ہیں دنیا کو
میں نے دو آنکھوں میں دنیا دیکھی ہے..✨♥️

Shayan.Ali33
 

مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو
مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
مرے لیے نہ رُک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر
بہت نِکھر سنور گئے ہو خوش رہو
اداس ہو کسی کی بے وفائی پر
وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو
گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا
ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو
تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا
اُسی سے اب مُکر گئے ہو خوش رہو
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی
مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو

Shayan.Ali33
 

بھلے جہاں کے تجھے سارے شاہکار ملیں
ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں.