Damadam.pk
Shayan.Ali33's posts | Damadam

Shayan.Ali33's posts:

Shayan.Ali33
 

لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے🔥❤️

Shayan.Ali33
 

انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے❤🔥
کمزور اتنا ہے کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے💔
.

Shayan.Ali33
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی🔥❤️

Shayan.Ali33
 

کوئی گلہ نہیں مجھے تمہارے نہ یاد کرنے کا
اجڑے ہوئے باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں

Shayan.Ali33
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
.

Shayan.Ali33
 

جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے🥀❤️🔥

Shayan.Ali33
 

میری جان! جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے
وہ آپ کے مقام پر کسی اور کو نہیں لاتا🔥💯

Shayan.Ali33
 

بد کردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بد کردار بنانے کے لیے ہر کمینہ انسان تیار ہے💯

Shayan.Ali33
 

ٹوٹے ہوئے دلوں کا شاہاہ سلام لینا
مولا سلام لینا داتا سلام لیناﷺ 💖
کعبے کے حاجیوں کا مکہ کے حاجیوں کا
شرمندہ آنسوؤں کا شاہاہ سلام لینا 😢❤️
ﷺ 💖ﷺ 💖ﷺ 💖ﷺ 💖ﷺ 💖ﷺ 💖

Shayan.Ali33
 

محبتـــ کـسی سـے بھی ہو سکتــی ہے مگــر
جــو محبتــ آپکا دامــن پاکیــزہ رکھــے
وہـی محبتــ خوبصورتـــ ہے۔۔🖤❤️

Shayan.Ali33
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯.

Shayan.Ali33
 

نہ میں گرا نہ میرے امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
Shayan

Shayan.Ali33
 

میں بس لکھنے کی حد تک پُرکشش ہوں
مجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کر دے گی🖤🙂
.

Shayan.Ali33
 

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے"
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے..!!"

Life Advice image
S  : Har urooj k bad zawal hai... - 
Shayan.Ali33
 

*صورتیں کتنی بھی اچھی ھو
*ہمیشہ مقدر کی محتاج رہتی

Shayan.Ali33
 

*وفا سب سے کرو ،امید کسی سے مت رکھو🥀

Shayan.Ali33
 

🤍تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر
🖤خُود اُس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے

Shayan.Ali33
 

وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے💞
اے خدا💓
ان کو اپنی رحمتوں سے سدا خوش رکھنا💞

Shayan.Ali33
 

پردہ دار عورت کو بھی سجنا سنورنا اور حسین لگنا آتا ہے مگر وہ یہ فرق کرسکتی ہے کہ کب کہاں اور کس کیلئے سجنا ہے!🖤🍁