Damadam.pk
Shayan.Ali33's posts | Damadam

Shayan.Ali33's posts:

Shayan.Ali33
 

غموں کی بھیڑ میں رستہ بنا کہ چلتا ہوں
علی کا نوکر ہوں سر اٹھا کہ چلتا ہوں
💖

Shayan.Ali33
 

اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو سمجھ لیں آپ خود ایک گرے ہوئے انسان ہیں😊

Shayan.Ali33
 

💚عید پہ آقا ﷺ سجتے ہوں گے
💙کتنے پیارے لگتے ہوں گے
💛کہتے ہوں گے " سبحان اللہ🙏😍
❤جب بھی صحابہ تکتے ہوں گے
💙کیسا حسین وہ منظر ہو گا
💚عید جب آقا ﷺ ملتے ہوں گے
#اللھم_صل_علی_محمد_وعلی_آل_محمد_وبارک_وسلم💕