Damadam.pk
Shayan.shaikh's posts | Damadam

Shayan.shaikh's posts:

Shayan.shaikh
 

جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب
میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔

Shayan.shaikh
 

دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بُھلا دیتا ہوں رات دن میں تم کو جینے کی دُعا دیتا ہوں.❤️💕

Shayan.shaikh
 

جب کہ پہلو سے یار اٹھتا ہے
درد بے اختیار اٹھتا ہے

Shayan.shaikh
 

تیرے قریب رہ کر بھی تجھے تلاش کروں
محبتوں میں میری بدحواسیاں نہ گئیں

Shayan.shaikh
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے

Shayan.shaikh
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا

Shayan.shaikh
 

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کاہونے دے ،نہ اپنارکھے۔

Shayan.shaikh
 

کبھی ملے فرصت تو ضروربتان
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔

Shayan.shaikh
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔

Shayan.shaikh
 

ضبط غم اس قدر آساں نہیں فرازؔ
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں

Shayan.shaikh
 

مجھ سے ہر بار نظریں چُرالیتا ہے
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی ۔

Shayan.shaikh
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

Shayan.shaikh
 

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔

Shayan.shaikh
 

میں شب کا بھی مجرم ہوں سحر کا بھی ہوں مجرم
👃👃یارو مجھے اس شہر کے آداب سکھادو۔

Shayan.shaikh
 

اَب کیوں روشنی سے ڈرتے ہوفرازؔ
تم توکہتے تھے مجھے چاند چاہیئے۔

Shayan.shaikh
 

کچھ محبت کانشہ پہلے ہم کو تھافرازؔ
دل جو ٹوٹاتو نشے سے محبت ہوگئی۔

Shayan.shaikh
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔

Shayan.shaikh
 

اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کے لیے۔

Shayan.shaikh
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔

Shayan.shaikh
 

ہم نے آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں فرازؔ
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے۔