اے بھٹکے ہو ئے انسان تو اپنے آ پ کو پہچان
تیرا مقصد ہے دنیا سے بچا کر لے جانا ایمان۔
محمد اختر انصاری
تجھ سے جو رشتا تہا ترے جا نے کے بعدوہ نہی ٹوٹا
ابہی بہی وہ ہے اپ کی یا دوں کے ساتھ
سنبھل کے چلنا یہ شہر عقابوں کا ہے لوگ سینے سے لگا کر دل نکال لیتے ہیں
ہر بات کہنے کی نہیں ہوا کرتی جناب
کچھ باتیں دل میں رہا کرتی ہیں
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
ما نا کے دوستی عمل برا نہیں لکین.
کسی کو پاگل بنا دینا بات اچھا نہیں اے دوست.
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر اجا کے سانسیں چلنے لگے
وہ جو کہتے تھے کہ مرے گے ساتھ
آج ساتھ چھوڑ گئے وہ سارے
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر
فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا
صدیوں بعد اسے دیکھا ، دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے ، درد میں شدت اور بھی ہے
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
😛😛😛
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا.
💔💔💔💔💔
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا🤔🤔
Yaha to bare zalim log h Salam kia to KSI ne jawab ni dia q
any one help me
mje computers ke notes chahie so koi help kr skta h
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain