Damadam.pk
ShayanHasan's posts | Damadam

ShayanHasan's posts:

ShayanHasan
 

تمھیں سوچوں تو جینے کے ارادے رقص کرنے لگتے ہیں۔...❤🌼

ShayanHasan
 

محبت کو جب عشق اور عشق کو جب جُنون مِلا
لُٹا کے سب کچھ میری روح کو سکون مِلا
🔥

ShayanHasan
 

سنہری شام، ڈھلتے ساۓ......🍁⚡🌇

ShayanHasan
 

Raz ankhein teri...
Sb bayan kar rahi..👀🌼

ShayanHasan
 

مِلنے کی آرزو نہ بچھڑنے کا کچھ ملال
مجھ کو اُس شخص سے محبت عجیب ھے

ShayanHasan
 

کبھی جب ھم نہیں ھونگے
ھمارا مان رکھ لینا
دعاؤں کی حدوں میں تم
کہیں بے نام رکھ لینا
تمہاری مسکراھٹ ھے
ھماری زندگی جاناں
ھمیں ھونٹوں کی جنبش میں
کہیں بے نام رکھ لینا

ShayanHasan
 

گو دل شِکن ھیں اُن کی تغافل شعاریاں
اِس پر بھی مجھ کو اُن سے محبت ھے کیا کروں

ShayanHasan
 

وہ تمہارا 'سنو' کہہ کر چُپ ھو جانا
اور میرا سب سُن لینا ھی تو عشق ھے
🙈

ShayanHasan
 

ھم محبت کہاں کرتے ھیں صاحب
قبضہ کرتے ھیں قبضہ
😸😋🕺

ShayanHasan
 

Zindagi...
Hr jeeny wale ke pas nhi hoti..✨

ShayanHasan
 

کوئی کسی کی ملکیت نہیں ھوتا پھر بھی
میری خواھش ھے کہ وہ صرف میرا ھو

ShayanHasan
 

کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لیے تم کون ھو
تم سردیوں کی دھوپ ھو ،تم چائے
ھو تم سُوپ ھو
میرے لیے گیزر ھو تم کوئلہ ھو تم ، ھیٹر ھو تم
تم لکڑیوں کا ٹال ھو ، تم نرم گرم سی شال ھو
کیسے بتاؤں میں تمہیں
لیدر کی اک جیکٹ ھو تم ، پِستے کا ایک پیکٹ تم
انڈے کی زردی ھو تم ، زردی کی وردی ھو تم
گاجر کا حلوہ تم ھی ھو ، میووں کا جلوہ تم ھی ھو
کیسے بتاؤں میں تمہیں
کاجُو بھی تم، چلغوزے تم ، مفلر، سویٹر، موزے بھی تم
جرسی ، جرابیں ھائی نَیک ھو تم ، لوشن، کریموں کی مہک ھو تم
اک گرم ساکن ٹوپ ھو تم ، پاجامہ ھو، کوٹ ھو تم
کمبل رضائی ھو تم ، قہوہ، ملائی ھو تم
تم ھو ریوڑی تم مونگ پھلی
سردی میں لگتی ھو تم بھلی
خاموش سی ، چُپ چاپ بھی ، تم منہ سے نکلی بھاپ بھی
تم چائے کا تھرماس ھو
کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لیے تم کون ھو
🙈🕺

ShayanHasan
 

Insan buhut acha tha ye Lfz sunne k lye mrna prta hai..🌚

ShayanHasan
 

کچھ عادتاً بھی ھسں مُکھ ھُوں میں
کچھ مسکراھٹ بھی جچتی ھے مجھ پر
😁

ShayanHasan
 

! سنو
زمانہ رنگ بدلے گا
لیکن
تم کالے ھی رھنا
😸😋😂🌚

ShayanHasan
 

اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں بِن تمھارے میں نا مکمل ھُوں

ShayanHasan
 

اُس نے چوما تھا میرے چہرے کی دائیں جانب
تب سے لگتا ھے کہ بائیں سے یہ گال اچھا ھے

ShayanHasan
 

Sb hai mere pas...
Phr bhi tanha hun..!!

ShayanHasan
 

حرام کیوں نہیں یہ مشغلہ صاحب
یہ عشق بھی تو مدھوش رکھتا ھے
🔥

ShayanHasan
 

Laut kr yaadein ati hain waqt nhi...✨