Damadam.pk
ShayanHasan's posts | Damadam

ShayanHasan's posts:

ShayanHasan
 

بدتمیز ، بد اخلاق ، ضدی ، اَناپرست
ارے کچھ نہیں وہ میں گِن رہا تھا خوبیاں اپنی
🔥🕺

ShayanHasan
 

Quiet people are actually talkative around ri8 people..✔✴

ShayanHasan
 

لوگ تمہیں غسل کے فوائد بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے
تم پانی بچانے کا ثواب بتا کر سردیاں گزار دینا
😸😂🕺

ShayanHasan
 

میرے ایک دوست کے پیٹ میں چوہے 🐁 دوڑ رھے تھے
میں نے اُسے چوھے مار دوائی کِھلا دی 2 گھنٹے ھو گئے 😕 سو رہا ھے
شکریہ بھی نہیں بولا مجھے
😐

ShayanHasan
 

Indeed, the Lord who lives in the seventh heaven knows our pain better than the people who live with us on earth ❤️😊

ShayanHasan
 

Fuzool baatien sochne se behtar hai
Banda apni Shadi ke bare mein soche..
🙈😌

ShayanHasan
 

I don't know where you will live
I don't know where I will stay.🍁🍂

ShayanHasan
 

Eye contact can hit you like a bullet.. 👀

ShayanHasan
 

Ghltiya kijye mgr kisi k sath glt mt kijye...🍂

ShayanHasan
 

! سنو
میں تمہارا منہ توڑ سکتا ھُوں
👊
پر دل نہیں توڑ سکتا
آگے تمہاری مرضی
🙈😌😂

ShayanHasan
 

: آج کا سوال
کبھی خُود کو شیشے میں
دیکھ کر آنکھ ماری ھے ؟
😜😂

ShayanHasan
 

ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﺗﻮﮌ
ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ🖤
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ
!!...ﻧﮩﯿﮟ💔

ShayanHasan
 

This is the world, no one belongs to anyone here 🥀

ShayanHasan
 

الفاظ ردی ہیں
اگر
سامنے والا کباڑیہ ہو......!!

ShayanHasan
 

پاکستان کی افواھوں کی سب سے بڑی خرابی یہ ھے کہ
سچ نکلتی ھیں
😂

ShayanHasan
 

Those who know ______ what is loneliness..!!!
They are always there for others..!!!🍂

ShayanHasan
 

تمہاری بات لمبی ھے مثالیں ھیں دلیلیں ھیں
ھماری بات مختصر ھے ، ھمیں تم سے محبت ھے
🔥

ShayanHasan
 

Some people laugh so cute.. 🙃
And then they forget to laugh... ✨

ShayanHasan
 

وہ جن کی گفتگو میں جون کی گرمی کی شدت ھو
تو پھر اُن ماہ جبینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ھے
🔥

ShayanHasan
 

وقت اور پیار دونوں ھی خاص ھوتے ھیں
وقت کسی کا نہیں ھوتا
اور
پیار ھر کسی سے نہیں ھوتا
🔥