Damadam.pk
ShayanHasan's posts | Damadam

ShayanHasan's posts:

ShayanHasan
 

اَنا کی برف باری تھی دونوں ھی جمے رھے
جذبوں کی تیز دھوپ میں پگھلا نہ وہ نہ میں
🔥

ShayanHasan
 

حق نہیں کسی تیسرے کا
یا وہ شخص صرف میرا ھے
یا پھر خُدا کا
🖤🥀

ShayanHasan
 

اُس کی زباں میں اتنا اثر ھے کہ نصف شب
وہ روشنی کی بات کرے اور دِیا جلے
🔥

ShayanHasan
 

کچھ اِس لیے بھی محفل میں دیر سے آتے ھیں ھم
اچھا لگتا ھے اُن کا نگاھوں سے شکایت کرنا
💕

ShayanHasan
 

زندگی آمد برائے بندگی
زندگی بے بندگی شرمندگی

ShayanHasan
 

اِس دشت فریباں میں اک تُو ھی نہیں بھٹکا
ھر شخص پہ حاوی ھے طلبِ عشق لاحاصل

ShayanHasan
 

تُو جو بھی بول مگر همكلام رہ مجھ سے
تُو جانتا ھے مجھے چُپ سُنائی دیتی ھے

ShayanHasan
 

AYE DIL E TABAH GHAM YE HAI....
RUSWA UNKI ZAAT HOGAI

ShayanHasan
 

جس کو چاھنا اُسی کو پالینا
یہ بھی خُدا کی بہترین نعمت ھے

ShayanHasan
 

تُو دائمی بہار ھے میں عارضی مہک
میری بقا اِسی میں ھے تجھ میں فنا رھوں
🌹

ShayanHasan
 

اگر میں تمھیں کہوں " بات سنو
تو تم نے کہنا ھے " حکم کریں
آئی سمجھ
🙈

ShayanHasan
 

..I wish I could run across a beach into my own arms.. ♡

ShayanHasan
 

یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دل کو
کہ ایک شخص پریشاں میری تلاش میں ھے

ShayanHasan
 

پہلے تو نہیں تھے اتنے نخریلے
کون پڑھاتا ھے پٹیاں تم کو
😸

ShayanHasan
 

اِدھر آ رقیب میرے ، میں تجھے گَلے لگا لوں
میرا عشق بے مزہ تھا ، تیری دشمنی سے پہلے
🔥

ShayanHasan
 

ھم ذرا بد لحاظ سے ھیں
کم ھی کسی کو راس آتے ھیں
🖤🥀🔥

ShayanHasan
 

سہہ جانے کے بعد نا روگ کی اھمیت رھتی ھے نا سوگ کی
اور پھر انسان آزاد ھو جاتا ھے
🔥

ShayanHasan
 

ھر گھر میں ایک کونا ایسا ھوتا ھے جہاں سیلفی لیتے وقت انسان کا رنگ چِٹا نظر آتا ھے

ShayanHasan
 

Guys!
Tum log introvert nahi..
Nafsiyati mareeez ho bhaee..
😸😂

ShayanHasan
 

Couples are acting like bestfriends & bestfriends are acting like couples..
lmao