Damadam.pk
ShayanHasan's posts | Damadam

ShayanHasan's posts:

ShayanHasan
 

تم کہاں کے سچے تھے
😸

ShayanHasan
 

وہ مجھ کو پا کر
مجھ سے بہتر کی تلاش میں ھے

ShayanHasan
 

دل منتظر ہے جن کا
ان سے اب را بطے بھی نہیں
اہلِ جہاں

ShayanHasan
 

میں نے کہا ایک پل میں کیسے نِکلتی ھے جان
اُس نے چلتے چلتے میرا ھاتھ چھوڑ دیا

ShayanHasan
 

تم اُتنا نہیں کر سکتے تھے
جتنا میں نے کیا برباد خُود کو
🔥

ShayanHasan
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت مِلـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور
میـــــرے ھـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ھیـــــں

ShayanHasan
 

دُھند سے لپٹے کھڑکی کے شیشوں پر
تیرا نام لکھنے کی عادت مجھے ابھی بھی ھے

ShayanHasan
 

وہ کبھی مِلے وہ کہیں مِلے
وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
🖤🥀

ShayanHasan
 

موجود تھی اُداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات هو گئی

ShayanHasan
 

مختصر یہ کہ ؛ میرے بہت سے دُکھ میرے اپنے انتخاب ٹھہرے

ShayanHasan
 

! بچھڑنا مبارک
🔥

ShayanHasan
 

میرے بس میں نہیں رھا تھا سو توڑ دیا
قلم، بقلم خُود تھا ، لکھتا تھا نام اُس کا

ShayanHasan
 

ﺍُﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ذﻭﻕ
ﺧﻮﺵ ﻣِﺰﺍﺝ ﺭھﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ
🥀🔥

ShayanHasan
 

مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں
سوچ رھا ھُوں سگریٹ پینے لگ جاؤں
🥀🔥

ShayanHasan
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اُسے کیا مِٹائیں گی گردشیں زمانے کی
🔥

ShayanHasan
 

بہترین ھے وہ انسان جو لباس کے ساتھ
اپنی نیت بھی صاف رکھتا ھے
🔥

ShayanHasan
 

I hope this year has a good ending.. ♡

ShayanHasan
 

" تحقیق ہو تو روحِ دو عالم تڑپ اٹھے
اتنا ترے بغیر پریشاں رہا ہوں میں ۔۔ "

ShayanHasan
 

" جبیں پہ بل بھی نہ آیا گنوا کے دونوں جہاں
جو تو چھنا تو میں اپنی شکست مان گیا ۔۔ "

ShayanHasan
 

دل بھی پاگل ہے ، اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے