Damadam.pk
Shayan_77's posts | Damadam

Shayan_77's posts:

Shayan_77
 

زمانے والے تو اکثر ھمارے مرنے کی دعا کرتے ہیں.. !
نا جانے وہ کون سا اپنا ہے جسکی دعا سے ہم جی رہے ہیں...!.

Shayan_77
 

غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا

Shayan_77
 

الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں

Shayan_77
 

دل کی سختی تو یہ ہے کہ تجھ کو موسیقی تو رولا دیتی ہے مگر قرآن کی تلاوت نہیں

Shayan_77
 

خود کی اہمیت کے لیے دوسروں کو انمول سمجھنا سیکھیں

Shayan_77
 

بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

Shayan_77
 

اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو ۔ 🥀

Shayan_77
 

Kuch Rishte Anjane Me Ban Jate Hai, Pehle Dil Se Fir Zindgi Se Jud Jate Hai, Kehte Hai Us Daur Ko Dosti, Jisme Anjane Na Jane Kab Apne Ban Jate hai...

Shayan_77
 

گہری سوچیں لمبے دن اور چھوٹی راتیں-وقت سے پہلے دھوپ سروں پہ آ پہنچی

Shayan_77
 

دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں

Shayan_77
 

شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے
جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے

Shayan_77
 

شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے

Shayan_77
 

یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں
زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے

Shayan_77
 

کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر

Shayan_77
 

سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں۔!
لیکن سوچنے کی بات ہے۔۔!!
جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے۔۔👑

Shayan_77
 

‬یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں‪-‬وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم‪

Shayan_77
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

Shayan_77
 

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے

Shayan_77
 

بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

Shayan_77
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔