Damadam.pk
Shayan_77's posts | Damadam

Shayan_77's posts:

Shayan_77
 

کسی کو اذیت دینے کے بعد اس کے صبر اور اس کی خاموشی سے ڈرو

Shayan_77
 

خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے

Shayan_77
 

کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔ قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔ یہ زندگی تو سب جیتے ہیں زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔

Shayan_77
 

مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے
نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے

Shayan_77
 

مسافروں سےمحبت کی بات کر لیکن
مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر
Mary khyal sa yaha sab logo k lia sabak wale post ha ya

Shayan_77
 

مسافروں سےمحبت کی بات کر لیکن
مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر

Shayan_77
 

سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے

Shayan_77
 

بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال
ہر میخانے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا

Shayan_77
 

انسان کیلئے بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں

Shayan_77
 

جس نے ہمیں خریدا منافع کمالیا۔۔
اپنا ہے یہ کمال کہ ، ہر بار بک گئے

Shayan_77
 

کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔ قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔ یہ زندگی تو سب جیتے ہیں زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔

Shayan_77
 

فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئی۔
پھر اُس نے وہ بھی سُنا جو ہم نے کہا ہی نہیں

Shayan_77
 

اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری
وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری
آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن
اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری
میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا
جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری
آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں
ہم پہ اے دوست یہ ساعت تو ہمیشہ گزری
میری تنہا سفری میرا مقدر تھی فراز
ورنہ اس شہر ِتمنا سے تو دنیا گزری۔۔۔!!

Shayan_77
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

Right 💯
S  : Right 💯 - 
Shayan_77
 

کوئی بتائے کہ میں اس کا کیا علاج کروں
پریشان کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے
تعلقات میں کیسے دراڑ پڑتی ہے
بتا دیا کسی کم ظرف نے چھلک کے مجھے

Shayan_77
 

کوئی بتائے کہ میں اس کا کیا علاج کروں
پریشان کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے
تعلقات میں کیسے دراڑ پڑتی ہے
بتا دیا کسی کم ظرف نے چھلک کے مجھے

Shayan_77
 

کَبھی کَبھی دُکھ اِتنی شدتّ سے ہمارے اندر سرایت کَر جاتا ہے ، کہ سمجھَ نہیں آتی کہ اب رویا جائے ، یا اپنی بےبسی پر قہقہ لگایا جائے ۔۔۔ !!

Shayan_77
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥

Shayan_77
 

زرا سنبھل کر عشق فرمائیے حضور💞
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے💞