Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے
ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا
وہ بھی ایک پہ
میں بھی ایک پہ
اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھے راستے میں ًہی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
وہ ننانونے پہ پہنچ گیا میں دس کے پھیر میں گھر گی
اسے 1 نمبر تھا چاہے
جو نہیں ملا سو نہیں ملا
میں بڑھی تو بڑھتی چلا گی
بس ایک چوکے کی بات تھی
پر اس سے جیتنا میری مات تھی
میں نے جان کے گوٹ غلط چلی
اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
یہ جو پیار ہے 
کبھی سوچنا 
یہ بھی سانپ سیڑھی کا کھیل ہے 🔥🐍
S  : یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا وہ بھی ایک پہ میں بھی - 
سیاہ گلاب کے مانند ہیں ہم
عام نگاہ کو بھاتے ہی نہیں🔥
S  : سیاہ گلاب کے مانند ہیں ہم عام نگاہ کو بھاتے ہی نہیں🔥 - 
چھین  لی عزت سرِ بازار  یہ بھی ٹھیک ہے
تخلیے میں سونپ دی دستار یہ بھی ٹھیک ہے
کل ضرورت تھی ملایا ہاتھ وہ بھی ٹھیک تھا
آج ہم لگنے لگے بے کار یہ بھی ٹھیک ہے 
🔥
S  : چھین لی عزت سرِ بازار یہ بھی ٹھیک ہے تخلیے میں سونپ دی دستار یہ بھی ٹھیک - 
Shopping with me is the way to my heart.🔥😜
S  : Shopping with me is the way to my heart.🔥😜 - 
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے 
خاموشی سے مانگی گئی دُعا ہو تم
🔥
S  : تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے خاموشی سے مانگی گئی دُعا ہو تم 🔥 - 
جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے
اکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے
🔥
S  : جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے اکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے 🔥 - 
سنا ہے کوئی تمہارا ذرا بیمار ہے
چلے آؤ مسیحائی کا طلب گار ہے
🔥
S  : سنا ہے کوئی تمہارا ذرا بیمار ہے چلے آؤ مسیحائی کا طلب گار ہے 🔥 - 
Shazadai.Hooria
 

Mein udass hun me jes cheez py hath rakhon mujhe mil jati dress counting mein ni ate 15,16 jhooty 2 box jewellery k lekin muje atna kuch lene k baad b kuch acha ni lag ra mein na shukri ni kr rai lekin shyed jb dil kuch na ho tu koi cheez kuch ni kr sakhti sare shoq rang meri wardroom mein saje howe hein muje srf siyaah rang psnd h 🔥☺️

عام شہزادی نہیں ہوں 
کہ میری زندگی کا مقصد بس ایک شہزاہ ڈهونڈنا اور اسکے سنگ ساری زندگے ہنسی خوشی گزار دینے کے خواب دیکهوں!!
میں کوئی سنی سنائی کہانیوں میں بتائی جانے والی سنڈریلا جیسی نہیں ہوں
کہ میرا جادوئی جوتا کهو جائے اور مجهے میرے سپنے کے ٹوٹنے کا خوف لاحق ہو!!
اگر جو وقت مجهے کسی اونچے اندهیرے قلعے میں قید کردے تو میں اتنی کمزور نہیں کہ کسی شہزادے کے انتظار میں اس قلعے کی کهڑکی سے اسکی راہ تکوں!!
مجهے خود پے اتنا اعتماد هے کہ میں جان سکوں ،
مجهے کب ، کہاں اور کس کا ہاتھ تهامنا هے
دنیا جب سو جاتی هے تو مجهے اس تاریکی میں جنگل کی سیر کرنا پسند هے ، وہاں کی 🔥خاموشی ، ان اندهیروں میں چهپے راز
S  : عام شہزادی نہیں ہوں کہ میری زندگی کا مقصد بس ایک شہزاہ ڈهونڈنا اور اسکے - 
ڈبوئے دیتا ہے خود آگہی کا بار مجھے
میں ڈھلتا نشہ ہوں موج طرب ابھار مجھے🔥
S  : ڈبوئے دیتا ہے خود آگہی کا بار مجھے میں ڈھلتا نشہ ہوں موج طرب ابھار مجھے🔥 - 
قطروں سے سمندر کا بنانا نہیں مشکل 
قطرے میں سمندر کو سمونے کی ادا سیکھ🔥
S  : قطروں سے سمندر کا بنانا نہیں مشکل قطرے میں سمندر کو سمونے کی ادا سیکھ🔥 - 
ہمیں پکارو نہ بے تکلفی سے، سنو
ھمارے نام سے پہلے، جناب لگتا ہے👑🔥
S  : ہمیں پکارو نہ بے تکلفی سے، سنو ھمارے نام سے پہلے، جناب لگتا ہے👑🔥 - 
درج زیریں سطور میں صدقے 
جی جی پڑھئے ضرور میں صدقے 
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب 
آپ کا کیا قصور میں صدقے
ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف 
بولے۔ دل کا فتور میں صدقے  
اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی 
اور اس پہ غرور میں صدقے 
دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا 
🔥آئیے جی حضور میں صدقے
S  : درج زیریں سطور میں صدقے جی جی پڑھئے ضرور میں صدقے ہم ہی مرتے ہیں آپ پر - 
سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں
اس شہر منافق سے تنگ آگئی ہوں میں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں 
بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا
🔥پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں
S  : سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں اس شہر منافق سے - 
کسی شام اے میرے بے خبـر 
وہی رنگ دے میــری آنکھ کو 
وہی بات کہہ میرے کان میں 
مُجھے دیکھ مُجھ پہ نــگاہ کر 
کہ میں جی اُٹھوں تیرے دھیان میں🔥
S  : کسی شام اے میرے بے خبـر وہی رنگ دے میــری آنکھ کو وہی بات کہہ میرے کان میں - 
Jumma mubarak
S  : Jumma Mubarak♥️ - 
ایک دھاگے کی لاج رکھنے کو موم کا روم روم جلتا ہے۔۔🔥
S  : ایک دھاگے کی لاج رکھنے کو موم کا روم روم جلتا ہے۔۔🔥 - 
Beautiful People image
S  : Hugging a teddy bear works as a beautiful remedy when you are emotionally - 
میں ہارتی نہیں کبھی لفظوں کی جنگ میں 
تنہا کھڑی ہوں تیرے وکیلوں کے سامنے 
اِسکو بھی میری جان محبت شمار کر 
خاموش ہوں جو  تیری دلیلوں کے سامنے🔥
S  : میں ہارتی نہیں کبھی لفظوں کی جنگ میں تنہا کھڑی ہوں تیرے وکیلوں کے سامنے  - 
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر
کتنے مغرور ہو گئے مرہم
زخم خوددار ہو گیا تو پھر
میرے دشمن میں ایک بات کہوں
میں تِرا یار ہو گیا تو پھر
جو خیالوں میں بھی نہیں آتا
🔥اس کا دیدار ہو گیا تو پھر
S  : وہ طلب گار ہو گیا تو پھر مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر کتنے مغرور ہو گئے مرہم -