Shazadai.Hooria : میں بخت کے تخت پہ بیٹھی ایک نایاب شہزادی👑 وہ میں دریچے سے جھانکتا ایک عام سا... MORE▼لڑکا🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے ساری دنیا میری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے تم... MORE▼تو ہر گیت میں شامل تھے ترنم بن کے تم ملے ہو مجھے پھولوں کا تبسم بن کے ایسا لگتا ہے کہ برسوں سے شناسائی ہے خواب کا رنگ حقیقت میں نظر آیا ہے دل میں دھڑکن کی طرح کوئی اتر آیا ہے آج ہر سانس میں شہنائی سی لہرائ ہے کوئ آہٹ سی اندھیروں میں چمک جاتی ہے رات آتی ہے تو تنہائی مہک جاتی ہے تم ملے ہو کہ محبت نے غزل گائ ہے🔥 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اپنے ہونے کی کیا دہائی دیں کوئی دیکھے تو ہم دکھائی دیں ایک دل جو نہیں سنبھال... MORE▼سکے ان کے ہاتھوں میں کیا خدائی دیں دل کی مسند پہ لا بٹھایا ہے اب کہاں تک تمہیں رسائی دیں کب سے آواز دے رہے ہیں اسے بھیڑ کم ہوتو ہم سنائی دیں گر یقیں ہے تو سلسلہ رکھو ورنہ ہم روز کیا صفائی دیں توڑ ڈالے ہیں بال و پر کوکبؔ ان سے کہہ دو کہ اب رہائی دیں 🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ﻣﯿﮟ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ کہتی ﮨﻮﮞ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﻟﻔﺖ ﻓﻘﻂ ﻟَﻔﻈﯽ ﻣُﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗُﻢ... MORE▼ﭘر ﻣَﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳکتی تُمہاری ﺑﺎﺕ ﺳُﻦ ﻟِﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺩُکھ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﺳُﻨﻮ ﺗُﻢ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﺍﺑﮭﯽ کُچھ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳکتی ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣُﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯَﺧﻤﯽ ﮐِﯿﺎ مُجھ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑَﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺁﮨﯿﮟ ﺑَﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳکتی ﺻَﻨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﻣُﺤﺒﺖ ﻧﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﻧَﻔﺮﺕ ﺳِﮑﮭﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮨﻮ ﺗُﻢ ﻣﯿﮟ ﻧَﻔﺮﺕ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳَﮑتی ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﻋﺸﻖ ﭼﻞ ﺟﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮐِﺲ ﮐﻮ ﺑُﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﺣُﺴﻦ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑِﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺳُﻮﻟﯽ ﭼﮍ ﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳکتی ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﻟﮓ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟِﮑﮭﯽ ﮨﮯ مری ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ کُچھ, ﭘَﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳکتی بھلے ﺟﮭﻮٹی ﻣُﻨﺎﻓﻖ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩِﯾئے ﻟﯿﮑن میرا ﮐُچھ ﻭﻗﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺯﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑتی ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮔﮭﺮ کی ﻣﻘﯿﻤﯽ ﮨﻮﮞ ﺟِﺴﮯ" ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮨتی ﮨﻮﮞ ﺳﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﻧﮩﯿں🔥 - 40 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : خود اپنی کہانی کی میں خود ہی کتاب ہوں خود اپنی اذیت ہوں میں خود پر عزاب ہوں... MORE▼سیراب ہوسکا نہ شرابی نہ کوئی رند میں تُرش انگوروں سے بنی وہ شراب ہوں دزدیدہ نگاہوں سے دیکھ چاہے کُھلِ عام میں کچھ نہیں کچھ بھی نہیں بس اک 🔥ســـراب ہوں - 40 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : کبھی کسی چیز کو نہ ترسنے والے۔ 🔥کسی کی آواز کو ترس جاتے ہیں - 40 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میــری خوش رنگ چوڑیاں اب تک ذہن میں بج رہی ہیں کچھ ایسے جیسے پاگل کے پاؤں... MORE▼میں زنجیر یا بھکاری کی جیب میں پیسے 🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میــری کلائی کو چوم کر شور مچاتی تھیں چوڑیاں اور اک وہ کم ظرف جسے ان سے بھی... MORE▼جلن ہوتی تھی 🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : Sb Kalaii Ki Bat Hoti Hai Chooriya’ñ Kbh Hasēēñ Hoti Haiñ💯🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : دیکھو کھنک رہی ہیں یہ خاموشیوں میں بھی 🔥 آنکھوں میں سج رہی ہیں یہ جل تھل سی... MORE▼چوڑیاں👀 پل پل یہ چھو رہی ہیں مرا جسم اور بدن☺️ کرتی ہیں مجھ کو تنگ یہ سانول سی چوڑیاں😝 ♥️اے شاہ دل سہاگ نشانی ہماری ہیں پیاری ہیں مجھ کو جان سے سیاہ سی چوڑیاں🖤 خوشبو مرے بدن کی چراتی ہیں روز و شب🌙 🔥دیکھو دعاؔ کمال ہیں صندل سی چوڑیاں - 40 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد... MORE▼ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد 🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میرے چہرے کو تُو نے ٹھیک سے دیکھا ہی کہاں ھے پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط... MORE▼آنکھیں ہیں میری🔥 - 40 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : یہ تُجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے🎭 نٸے دور کے یزید ہیں پانی پلا کے... MORE▼ماریں گے🔥 - 40 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : صحرا میں ڈھونڈتی ہوں سمندر کی ادائیں مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی♡ 🔥 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ان دوغلے چہروں میں تمہیں ایک کھـــری 🔥سـی لڑکی بہت یاد آئے گی سائیں - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : فارسی میں کہاوت ہے من آنم کہ من دانم میں جو کچھ بھی ہوں خود کو اچھی طرح... MORE▼جانتی ہوں🔥👑۔ - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا... MORE▼معلوم ایک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا ہم کو ایک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمہیں کیا معلوم🔥 انازادی👑 - 40 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ہر اک نظر کیلئے مختلف پیام ہیں ہم... کہیں ہیں زہر کا پیالہ کہیں پہ جام ہیں... MORE▼ہم...🔥🍷 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ایسے ایسے شعر سنا دوں، شہزادے میں تو تیری نیند اُڑا دوں، شہزادے پہلے تجھ سے... MORE▼عشق کروں پھر دھوکہ دوں میں تو تجھکو روگ لگا دوں شہزادے🔥👀 - 40 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT