ایک سالار تھا___ جو نو سال اُمامہ کے لئے تڑپتا تھا۔ ایک اُمامہ تھی___ جو سالار کے اظہار پر بھی شکریہ ادا کرتی تھی 🤗♥️ ایک عمر تھا _____ جو علیزے کی پرواہ کرتا تھا ✨ ایک علیزے تھی ____ جو عمر سے مُحبّت کرتی تھی😍 ایک ہاشم تھا__ جو آبدار کی خاطر، جان لینے کو تیار تھا ایک آبدار تھی__ جو محبّت میں جان تک دینے کو تیار تھی 😴♥️ ایک جہان تھا __جو چار کردار نبھا کر حیا کو محفوظ رکھتا تھا ✨ ایک حیا تھی __جو جہان کی خاطر ترکی تک کا سفر کرتی تھی🇹🇷♥️ ایک اِس شہزادی کا نادان دل تھا جو اِن کرداروں کو پڑھ نئے رشتے بُن لیتا تھا 🤝🏻 اور ایک حقیقت پسند دنیا تھی جو اُسکے پسندیدہ کرداروں کو افسانوی بتا کر وہ نازک دل ہی توڑ دیا کرتی تھی💔🔥