Shazadai.Hooria : ٹوٹا ہوا دل 🔥بکھڑا ہوا شیشہ کبھی نہیں جوڑتا ... - 41 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : زندگی کے اتار چڑھاو اور تاش کے پنے جس کی سمجھ میں آ گئے سمجھو وہ بازی لے... MORE▼گیا 🔥💯🃏 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اپنے کردار پر ڈال کر پردہ ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🖤🔥 Pata ni aj kal... MORE▼log social sites pr as leye use krte k apne leye rishte dhond sakein boyfriend's dhond sake phly Haram rishta bana k as ko halaal kr sakein or Naik ban sake ase show krein jse bht Naik Baak hein 🤣😂 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : لوگ ہی تو میرے انتخاب پر تُلے ہوئے ہیں"" میں تو کہتی ہوں کوئی خوبی نہیں مجھ... MORE▼میں Or ase logo k prwah meri jhuti ko b ni 👑🔥👠 - 41 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ہمارے دل میں تو پیا ر ہی پیار ہے ♥️ مگر کو ئی نہ محبت کرنے کو تیار ہے 😝😜😂🔥 - 41 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں حیران نہیں ہوں بس یہ دیکھ رہی ہوں 👀 کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی... MORE▼کوشش میں👑🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : 👩انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ☺️خود پر بڑا کنٹرول رکھنا پڑتا ہے ♥️دل... MORE▼چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا ہے اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے🤐 دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے🔥 👑بہت برداشت کرنا پڑتا ہے 😊صبر لازم ہو جاتا ہے 😳میرا یقین کیجئے 🙅🏻انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : A real friend is one who walks in when the rest of the world walks out.”♥️😍 - 41 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اب کسی کے بھی اشارے میں نہیں آئے گے اب محبت کے خسارے میں نہیں آئے گے اب بھی... MORE▼آئے گے میرے شعر محبت والے ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئے گے - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : آخری عشق میں اندیشہءِ ہجراں نہ رہے گر کوئی شرط روا ہے تو بتا دی جائے جب تلک... MORE▼اچھی لگوں ساتھ مرا دیتے رہو یہ ضروری تو نہیں عمر گنوا دی جائے🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : خزاں کے زرد پتوں کو سمیٹا میری آنکھوں نے 👀 بہاریں آئیں گی جب تک نجانے ہم... MORE▼کہاں ہوں گے 🔥 - 41 months ago FOLLOW 28REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : 👀ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے. غم سے لیکر سرور تک دیکھا ہے.🔥 کوئی نہ... MORE▼ملا زمانے میں مخلص عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ہے👑 - 41 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : کتنا کچھ جانتا ھو گا وہ شخص میرے بارے میں جس نے مجھے مسکراتے ھوئے 🔥دیکھ کر... MORE▼بھی پوچھا اداس کیوں ھو." - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا.... وہ💑اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو... MORE▼جھٹلائے گا...🙊😂🔥 - 41 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : لوگ کرتے ہیــــــں فقط وقت گزاری، پاگل! کوئی کرتا ہی نہیں بات ہماری،... MORE▼پــــــاگل! اس نے اک بار کہــــــا کوئی نہیں تم جیسا خود کو بھی لگنے لگی تب سے میں پیاری، پــــــاگل تو بھی ہنس ہــــــنس کے کیا کرتا تھا باتیں اور میں تیری باتوں میں چلی آئی بیچاری پــــــاگل ایک مــــــدت سے تری راہ میں آ بیٹھی ہے عشق میں تیرے ہوئی شـــاہ پــــــاگل یوں نہیں ہے کہ فقــــــط نین ہوئے ہیں میرے دیکھ کر تجھ کو ہوئی__ سارے کی ساری پــــــاگل اس نے پوچــــــھا کہ مری ہو ناں؟ تو اتنا بولی ہاں تمہاری، میں تمہاری، میں تمہاری پــــــاگل میں ابؔ اس سے زیادہ بھــــــی تجھے کیا دوں اب زنــــــدگی ہی جو ترے نام پہ واری پــــــاگل!🔥 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کسے کے خواب تو ہونگے،،، میرے جیسے۔۔۔👀 کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا...🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی___؟💗 کہا، یُوں تو سبھی کچھ ٹھیک... MORE▼تھا پر مات گہری تھی🔥 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : تیرے لیئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں 🔥میں پارسا نہیں ہوں تو میری جستجو نہ کر - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT