Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Beautiful People image
S  : غرور ٹوٹ گیا اپنی حد میں آ گئے ہیں انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں میں کُل - 
Social media post
S  : رہتی ہے ماں کی محبت دنیا میں بےمثال بے آس بن کر اہل وعیال کا کرتی ہے - 
میرے جُھکنے کے کیوں ہیں منتظر 😏
آپ مبتلا اِک لاحاصل ارماں میں ہیں 
اور میں خود کو ٹھوکر مار کے گزر جاؤں
🔥آپ میری جان کس گمان میں ہیں🦋
S  : میرے جُھکنے کے کیوں ہیں منتظر 😏 آپ مبتلا اِک لاحاصل ارماں میں ہیں اور میں - 
میں خود کو ہی خود سے دور کر رہی ہوں
میں بہت سی باتیں محسوس کر رہی ہوں🔥
کہ اچھا ہے سب مجھ سے دُور رہتے ہیں 
میں اپنے دل کو مضبوط کر رہی ہوں.... 🖤
S  : میں خود کو ہی خود سے دور کر رہی ہوں میں بہت سی باتیں محسوس کر رہی ہوں🔥 کہ - 
دنیا قدم قدم پر تمہارے فیصلوں پہ انگلی 🔥🤞اٹھاۓ گی تم بھی اٹھانا مگر بیچ والی
S  : دنیا قدم قدم پر تمہارے فیصلوں پہ انگلی 🔥🤞اٹھاۓ گی تم بھی اٹھانا مگر بیچ والی - 
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ 🔥✌️
S  : میرے نرم لہجے کے قابل نہیں یہ ایرے غیرے لوگ 🔥✌️ - 
Beautiful People image
S  : میں لکھوں غزل تو ہلادوں سب کو بس اک لفظ میں تحریر سنا دوں سب کو🔥 وہ جو کہتے - 
تمہیں یقینِ محبت نہیں ھے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ھے! "کُن" محبت ہے
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
ہم اس کو بول نہ پائے کہ سُن "محبت ھے"🔥
S  : تمہیں یقینِ محبت نہیں ھے؟ حیرت ہے خدا کا حکم محبت ھے! "کُن" محبت ہے بچھڑتے - 
کیوں نہ مہکیں گلاب آنکھوں میں 🌹
ہم نے رکھے ہیں خواب آنکھوں میں 🌏
اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا 🔥
جھانکیے مت جناب آنکھوں میں 👀
S  : کیوں نہ مہکیں گلاب آنکھوں میں 🌹 ہم نے رکھے ہیں خواب آنکھوں میں 🌏 اس میں خطرہ - 
گُھن کھا جاتا ہے خُوشبو کے ریشم میں لِپٹی ہر خواہش
ہم روشن آنکھوں والوں کے سب خواب شِکستہ ہوتے ہیں
👀🔥
S  : گُھن کھا جاتا ہے خُوشبو کے ریشم میں لِپٹی ہر خواہش ہم روشن آنکھوں والوں کے - 
Beautiful People image
S  : ہم نے تمھارے واسطے کیا کیا نہیں کیا تم پھر بھی کہہ رہے ہو کہ اچھا نہیں کیا - 
آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے
تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو 
جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم
اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو
🔥👀
S  : آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو  - 
تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا!!!
بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا!!!
کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا
تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا!!
🔥
S  : تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ - 
غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں،
اکیلی شام میں اک قہقہ لگاؤں گی.
میں خاندان کا البم اٹھاؤں گی اور پھر،
بچھڑنے والوں پہ اک دائرہ لگاؤں گی_.🔥
S  : غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں، اکیلی شام میں اک قہقہ لگاؤں گی. میں - 
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں...
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں...
کہاں ہیں ، کیسے ہیں  کیوں ہیں  اگر ،مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں...
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں...
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں...
🔥
S  : ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں... ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں... - 
Beautiful People image
S  : My new Dp👑 - 
Beautiful People image
S  : Have a good day☺️ - 
تھوڑی ضدی تو ہوں میں ✔
لیکن تا قیامت نبھانے والی ہوں 
🔥👑
S  : تھوڑی ضدی تو ہوں میں ✔ لیکن تا قیامت نبھانے والی ہوں 🔥👑 - 
ﻣَﻦ ﻋِﺸﻖ ﮐﯽ ﺍﮔﻨﯽ ﺟﻠﺘﯽ ﮨﮯ،
ﺗﻢ ﺑَﻨﮩﯿّﺎﮞ ﺗﮭﺎﻣﻮ ﺟﺎﻥ ﭘِﯿﺎ
ﻣﯿﮟ ﺭُﻭﭖ ﺳﮩﺎﮔﻦ ﺩﮬﺎﺭَﻥ ﮐﻮ,
🔥ﺭﺍﮦ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﻧﯿﻨَﻦ ﺗﺎﻥ ﭘِﯿﺎ
S  : ﻣَﻦ ﻋِﺸﻖ ﮐﯽ ﺍﮔﻨﯽ ﺟﻠﺘﯽ ﮨﮯ، ﺗﻢ ﺑَﻨﮩﯿّﺎﮞ ﺗﮭﺎﻣﻮ ﺟﺎﻥ ﭘِﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭُﻭﭖ ﺳﮩﺎﮔﻦ ﺩﮬﺎﺭَﻥ - 
Beautiful People image
S  : سخن لکھتی ہوں، لفظوں سے مرید کرتی ہوں♥️ نئی شاعرہ ہوں، شاعری بھی جدید کرتی -