Beautiful People Shazadai.Hooria : آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند تھی ہماری بھی کیا کمال پسند حیف! بد صورتی رویّوں... MORE▼کی ہائے دل تھا مرا جمال پسند فکرِ دنیا نہیں! مجھے احمدؔ اپنی مستی اور اپنی کھال پسند 🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : ہم کو خوشی ملی بھی تو کہاں رکھیں گے ہم" "آنکھوں میں حسرتیں ہیں تو دِل میں... MORE▼کسی کا غم 🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : ...مری چھت پر بولے کاگ، پیا ...تم آؤ تو جاگیں بھاگ پیا ...یہ کیا ضد لے کر... MORE▼بیٹھ گئے ...کوئی چھیڑو میٹھا راگ پیا ...تم جب سے بسے ان نینن میں ...ہمیں ہجر کا دیکھے ناگ پیا ...تن راکھ کرے، من خاک کرے ..جب بھڑکے عشق کی آگ پیا ...ترے دربارن کی منگتی کا ...رہے قائم بھاگ سہاگ پیا ...ہم نیند میں ایسے واصل ہوں ...کبھی پھر نا پائیں جاگ پیا 🔥 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : چوڑیـــوں کــی طــــــرح تجھـــے گھمــانــا چاہــتی ھــوں میــری ســــادگـی... MORE▼دیکـھ میــں کیا چاہتــی ہــــوں🙈🔥 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : ایسے ایسے شعر سنا دوں، شہزادے میں تو تیری نیند اُڑا دوں، شہزادے پہلے تجھ سے... MORE▼عشق کروں پھر دھوکہ دوں 🔥میں تو تجھکو روگ لگا دوں شہزادے - 41 months ago FOLLOW 47REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میرے مُرشد کہا کرتے تھے کہ سب اچھا نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا جو سوچا... MORE▼نہیں ہوتا کسی سے راہ چلتے میں اچانک عشق ہو جائے یہ ایسا جرم ہے جس پر کبھی پرچہ نہیں ہوتا میری بنائی کھو جانے کا اک یہ فائدہ بھی ہے کہ اب میں وہ بھی پڑھ لیتی ہوں جو لکھا نہیں ہوتا محبت ہو کسی سے اور یک طرفہ محبت ہو یہ وہ احساس ہے جس میں کبھی دھوکہ نہیں ہوتا ہر اک درویش کے کاسے میں درویشی نہیں ہوتی ہر اک چشمے کا پانی دوستا میٹھا نہیں ہوتا 🔥 - 41 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں بھی اک شخص پے اک شرط لگا بیٹھی تھی تم بھی اک روز اسی کھیل میں ہارو گے... MORE▼مجھے عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا میں سمجھتی تھی محبّت سے گزارو گے مجھے🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : __یہی ہے انداز تغافلِ تو قیامت ہو گ_کیا کرے گا وہ جسے ہم سے محبت ہو گی🔥 - 41 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : وہ جو اچھے ہیں برائی ----سے ذرا دور رہیں ہم نہ اچھے تھے نہ اچھے ہیں نہ اچھے... MORE▼ہونگے 🔥 - 41 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کوئی اتنا چاہے ہمیں تَو بتانا کوئی تمہاری فکر کرے تَو بتانا عید مُبارک تَو... MORE▼ہر کوئی کہہ دیتا ہے کوئی ہمارے انداز میں کہے تَو بتانا 🔥 - 41 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : عید کا دن ھے اور دل پھر بھی اداس ھے❤ نہیں معلوم کس کے آنے کی امید و آس ھے اے... MORE▼دل جھوٹی تسلی کیوں دیجیئے بھلا خود کو جبکہ کسی کے نہ آنے کی ہر امید بکواس ھے 🔥 - 41 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : چلو کہ روتے ہوؤں کو ہنسا کے عید منائیں☺️ کسی کے درد کو اپنا بنا کے عید... MORE▼منائیں دلوں❤سے اپنے عداوت مٹا کے عید منائیں کسی کے لب پہ تبسم سجا کے عید منائیں🔥 3rd day of Eid - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : وہ بات کرنے پہ ہی راضی نہیں اور ہم عید پہ ملنے کی حسرت لیے بیٹھے ہیں🔥 - 41 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : عید کے دِن نہ سہی ، عید کے بعد سہی عید تو ہم بھی منائیں گے، تیری دید کے بعد🔥 - 41 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں خُود سے مُتَاثِر لَڑکِی کِسِی کَو اپنِی جُوتِی پَر بِھی نَہِیں رَکھتِی🔥 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : عید آئی تُم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا عید ہی تو نام ہے، اِک دوسرے کی دید کا🔥 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : غم ہی غم ہیں ، تیری اُمید میں کیا رکھا ہے♥️ 🔥عید آیا کرے اَب عید میں کِیا... MORE▼رکھا ہے - 41 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : تلخیاں چبھنے لگیں جب زیست کے پیمانے میں درد کے ماروں نے گھول کے پیا عید کا... MORE▼چاند🔥 - 41 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کہہ دیں وہ مُحبت سے اَگر عید مُبارَک مِل جائے مُرادوں کا ثمر عید مُبارَک... MORE▼مُمکِن ہی نَہیں غَم سے مَفر عید مُبارَک حالات مُخالف ہیں مَگر عید مُبارَک اَے کاش ہَمیں عید ہو اَیسی کوئی حاصل کہتے رہیں ہَم شام و سحر عید مُبارَک ہو جائیں سبھی شکوے گلے دوُر دِلوں سے وُہ کہہ دیں گَلے مِل کے اَگر عید مُبارَک جَب آپ ہَمیں اَپنا سَمجھتے ہیَں تو کہیئے ہَنستے ہُوئے بے خَوف و خَطر عید مُبارَک محمودؔ وہ ہوتے ہیَں بُہت قَابل عِزّت کہتے ہیں جِنہیں اہل نَظر عید مُبارَک - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کوئی دیکھتا ہے تو دیکھ لے، مجھے عید مِل مِرے پاس آ، مُجھے باقیوں سے شدید... MORE▼مِل...🔥 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT