Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Romantic Poetry image
S  : اچھی یادیں زندگی کا "خوبصوت" سرمایہ ہوتی ہیں💝 - 
تمہارے سامنے رکھی ہیں ہم نے دو راہیں
میرے لیے بناؤ چاۓ ، یا ، میرے ہاتھ کی پی🔥👀
S  : تمہارے سامنے رکھی ہیں ہم نے دو راہیں میرے لیے بناؤ چاۓ ، یا ، میرے ہاتھ کی - 
عجیب کھیل ہے جلتے ہیں اپنی آگ میں ہم پھر اپنی راکھ بھی خود ہی اُڑانے لگتے
ہیں 🔥
S  : عجیب کھیل ہے جلتے ہیں اپنی آگ میں ہم پھر اپنی راکھ بھی خود ہی اُڑانے لگتے  - 
وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی
ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا
سجھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر
وہ ایک دھند مرے آس پاس چھوڑ گیا🔥
S  : وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا سجھائی - 
Aur hamari ahmiyat un se pocho Jo Ham se bt Karne ko taraas rahe Hein 🔥
S  : Aur hamari ahmiyat un se pocho Jo Ham se bt Karne ko taraas rahe Hein 🔥 - 
میں باوفا فقط، اپنی کہانی میں ہوں۔۔
ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے۔
یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے۔
اس محبت کا کوئی اور حصے دار نہیں ہے🔥
S  : میں باوفا فقط، اپنی کہانی میں ہوں۔۔ ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے۔ یہ - 
16 December 2022 Black Day🖤💔
It’s been 9 years now but still this picture bring tears in my eyes
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔
S  : 16 December 2022 Black Day🖤💔 It’s been 9 years now but still this picture - 
Dear Haters I,m flattered that I,m always  a trending topic in ur life 
🔥
S  : Dear Haters I,m flattered that I,m always a trending topic in ur life 🔥 - 
Waqai Mai aurat k mout tb hi hoti h 🔥
S  : Waqai Mai aurat k mout tb hi hoti h 🔥 - 
High heels are pleasure with pain. If you can't walk in them, don't wear them.”🔥👠
S  : High heels are pleasure with pain. If you can't walk in them, don't wear - 
مجھے مرد پیروں میں بیٹھے کبھی نہیں اچھے لگتے
لیکن میں چاہتی ہوں کہ تمہارے ہاتھوں سے پایل پہنوں🔥
S  : مجھے مرد پیروں میں بیٹھے کبھی نہیں اچھے لگتے لیکن میں چاہتی ہوں کہ تمہارے - 
Shazadai.Hooria
 

میں انتہا درجے کی possessive تھی کوئی
میری چیز کو میری اِجازت کے بغیر ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا تھا لینا تو دور کی بات تھی، اگر کوئی میری چیز لے لیتا تو لڑ جھگڑ کر واپس چھین لیتی تھی
اور اَب
اگر کوئی میری چیزوں کو لے جائے تو بیٹھ کر دیکھتی رہتی ہوں ، ہاں
بس اِتنا سا بدل گی ہوں
میں نے زندگی میں compromise کرنا سیکھ لیا ہے، میں نے یہ بات سمجھ لی ہے کہ حق جتانے سے اپنا تھوڑی ہو جانا ہوتا ہے چاہے چیزیں ہوں یا لوگ🔥👀

Social media post
S  : اگر تمھیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو🙈♥️ - 
روگ ایسا لگا ہے  طبیعت کو میری
کہ دُکھ نہ بھی ہو تو دُکھ ہوتا ہے 
میرا تجربہ تو نہیں مگر سُن رکھا ہے 
یار پہلو میں ہو تو سُکھ ہوتا ہے   
❤
S  : روگ ایسا لگا ہے طبیعت کو میری کہ دُکھ نہ بھی ہو تو دُکھ ہوتا ہے میرا - 
میں خوش گمان محبت میں سبز ہونے لگی
🔥ذرا جو اس نے مروت میں میرا دھیان رکھا۔
S  : میں خوش گمان محبت میں سبز ہونے لگی 🔥ذرا جو اس نے مروت میں میرا دھیان رکھا۔ - 
انھیں بتاؤ سمندر سے چاند کا رشتہ 
جنھیں ہماری محبت عجیب لگتی ہے🔥
S  : انھیں بتاؤ سمندر سے چاند کا رشتہ جنھیں ہماری محبت عجیب لگتی ہے🔥 - 
Social media post
S  : عورت دماغ والوں کے لیے مکار اور 👀 احساس والوں کے لیے شاہکار ہوتی ہے♥️ - 
خود کو پڑھتی ہوں چھوڑ دیتی ہوں
ایک ورق روز موڑ دیتی ہوں کانپتے ہونٹ, 🔥بھیگی پلکیں بات ادھوی ہی چھوڑ دیتی ہوں
S  : خود کو پڑھتی ہوں چھوڑ دیتی ہوں ایک ورق روز موڑ دیتی ہوں کانپتے ہونٹ, 🔥بھیگی - 
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپُردِخاک کر ڈالو  
ہمیں اب یاد ہی کب ہے
کہ ہم بھی ایک موسم تھے 🔥
S  : ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر کہیں بھی پھینک دے ہم کو سپُردِخاک کر ڈالو ہمیں اب - 
سہارا لے کر ان مصنوعی پروڈکٹس کا 
میں اپنی قدرتی سندرتا نہیں گنواتی🔥
S  : سہارا لے کر ان مصنوعی پروڈکٹس کا میں اپنی قدرتی سندرتا نہیں گنواتی🔥 -