Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Paintings image
S  : اب کے برس دسمبر کی بے رخی نے میرے بنجر دل کو اور ویران کر دیا🔥 - 
مِیْـــرَا سَــبّ سِــےْ جَھــــگّْڑَا ہِْــے مِیِــں ِفطّْــــرتاً بَدّْمِـــٓـزَاِجّْ ہُوں🔥
S  : مِیْـــرَا سَــبّ سِــےْ جَھــــگّْڑَا ہِْــے مِیِــں ِفطّْــــرتاً - 
Shazadai.Hooria
 

میـٗــٌْں آپ کی تہمـٗــٌْت کی وضـٗــٌْاحت دوں
آپ کـٗــٌْو لگـٗــٌْتا ہے آپ اتنے اہم ہونگـٗــٌْے؟
یعنـٗــٌْی آپنی نظـٗــٌْر میـٗــٌْں معتبـٗــٌْر ہیں آپ
معزرت کـٗــٌْے ساتھ آپ کـٗــٌْو وہـٗــٌْم ہونگـٗــٌْے
🔥

Shazadai.Hooria
 

گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہيں لا جواب آنکھیں
انھی میں الفت،انھی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں
کبھی نظر میں بلا کی شوخی
کبھی سراپا حجاب آنکھیں
کبھی چھپاتی ہيں راز دل کے
کبھی ہيں دل کی کتاب آنکھیں
کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی
کسی نے پائى سراب آنکھیں
وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے
حضور آنکھیں، جناب آنکھیں
عجیب تھا گفتگو کا عالم
سوال کوئى،جواب آنکھیں
یہ مست مست بے مثال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
مگرکیوں ہیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان پر قتل ہوں گے
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں👀🔥

ایک دن پوسٹ نہیں آئے گی تو سب کو لگے گا کے میں کہیں مصروف ہوں، سب کو یہ خیال آنے تک لوگ میری قبر پر مٹی ڈال چکے ہوں گے🔥
S  : ایک دن پوسٹ نہیں آئے گی تو سب کو لگے گا کے میں کہیں مصروف ہوں، سب کو یہ خیال - 
وہ پاگل ذہین ہو چُکا ہے👀
S  : وہ پاگل ذہین ہو چُکا ہے👀 - 
وہ قیامت  سے تو  پہلے  نہیں ملنے والا 
کس لیے پھر دل بے تاب لیے پھرتے ہیں 
ہم نوائی کہاں حاصل ہے کسی کی مجھ کو 
🔥ہم نواؤں کو تو احباب لیے پھرتے ہیں
S  : وہ قیامت سے تو پہلے نہیں ملنے والا کس لیے پھر دل بے تاب لیے پھرتے ہیں  - 
آنکھیں رو پڑی نہ کوئی پیغام آیا بھول گئے وہ ہمیں نہ کوئی سلام آیا
میری تنہائی مجھ سے بولی اب بتا۔۔۔؟ 
اب میرے سوا کون تیرے کام آیا🔥
S  : آنکھیں رو پڑی نہ کوئی پیغام آیا بھول گئے وہ ہمیں نہ کوئی سلام آیا میری - 
Social media post
S  : الجھا کے رکھ دیا ہے اسی کشمکش نے مجھ کو وہ آبسا ہے مجھ میں یا میں اس میں - 
Social media post
S  : میں وہ کھنڈر ہوں کوئی ڈھونڈنے والا ہو اگر ♥️میرے دِل سے مُحبت کے خزانے - 
ماضی اٹھا کر پھینک دو کوڑے کے ڈھیر پر آنکھوں کو جس کی یاد سے وحشت ہوا کرے یہ تو نہیں کہوں گی کہ وہ مرجاۓ میرے بن
🔥ہنسنے میں بس کبھی کبھی اسے دِقت ہوا کرے
S  : ماضی اٹھا کر پھینک دو کوڑے کے ڈھیر پر آنکھوں کو جس کی یاد سے وحشت ہوا کرے یہ - 
سارے مکروفریب جانتى ھوں
میں کوئى چاند سے نہیں آئی🔥
S  : سارے مکروفریب جانتى ھوں میں کوئى چاند سے نہیں آئی🔥 - 
خاموشی کی اہمیت جانتی ہوں
لفظوں کے ساز نہیں بناتی
میں راز کی قیمت سے واقف ہوں 🔥
اس لئے ہمراز نہیں بناتی🔥
S  : خاموشی کی اہمیت جانتی ہوں لفظوں کے ساز نہیں بناتی میں راز کی قیمت سے واقف - 
Mehndi Design image
S  : اسکے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، بلکہ اس کا قلب - 
اور میں ٹھہری چوڑیوں کی شوقین۔۔
جھمکوں کی اسیر۔۔
گجروں کی دیوانی۔۔
اور🔥
S  : اور میں ٹھہری چوڑیوں کی شوقین۔۔ جھمکوں کی اسیر۔۔ گجروں کی دیوانی۔۔ اور🔥 - 
کوٸ سکھلاۓ محبت کے قرینے اُس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے🔥
S  : کوٸ سکھلاۓ محبت کے قرینے اُس کو خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے🔥 - 
فون کال۔۔۔
فون کی گھنٹی بجی
کوئی نامعلوم نمبر تھا
کشمکش کے بعد کال اٹینڈ کر کے ہیلو کیا
سسکتی ہوئی آواز اور
پانی سے بھرے نرم لہجے میں اُس نے کہا
"بہت یاد آتی ہو"
خاموشی توڑ کر بلآخر ایک آہ بھر کے
کال منقطع کرتے ہوئے
میں نے اُسے یہ کہہ کر ایک اور خاموشی قائم کر دی
"کہ دیکھو قضاء ہو گئی نا میں تم سے🔥
S  : فون کال۔۔۔ فون کی گھنٹی بجی کوئی نامعلوم نمبر تھا کشمکش کے بعد کال اٹینڈ - 
Banda hota tu asko apne dupatty k paalo se baand k rakhti 🙈🔥
S  : Banda hota tu asko apne dupatty k paalo se baand k rakhti 🙈🔥 - 
Mujhse pehli si mohabat 🔥
S  : Mujhse pehli si mohabat 🔥 - 
چلے آئو دوبارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے کرو کچھ تو اشارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے. کئی مدت سے کوئی اطلاع بھی آئی نہ تیری نہ خط آیا تمھارا پھر دسمبر لوٹ آیا ہے یہ جاں لیوا دُکھوں کے سانپ ڈستے رہتے ہیں مجھ کو مداوا ہو خُدارا پھر دسمبر لوٹ آیا ہے ہوائیں سرد چلتی ہیں تو مجھ کو یاد آتا ہے سمندر کا کنارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے اندھیروں کے سوا کچھ بھی نہ تھا سال ِ گُزشتہ میں جو تیرے بن گزارا پھر دسمبر لوٹ آیا ہے کبھی بادل کو اُوڑھے چاند نکلے یاد آجائے رُخِ تاباں تمھارا پھر 🔥
S  : چلے آئو دوبارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے کرو کچھ تو اشارہ پھر دسمبر لوٹ آیا -