Shazadai.Hooria : کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو... MORE▼کھٹکتی ہوں رہوں میںچُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے زمانے سے اُلجھنا بھی نہیں اچھا مگر زلفی یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Shazadai.Hooria : اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ ) یقیناً اللہ تعالٰی محبت رکھتا ہے... MORE▼توبہ کرنے والوں سے,❤ - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : کسی گم گشتہ راز کی کڑی ہوں میں کسی دل نشین آزار کی لڑی ہوں میں کہیں انوکھی ... MORE▼کہانی کا مرکزی خیال ہوں کہیں خوبصورت کتاب کا عمدہ نصاب ہوں - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Shazadai.Hooria : Ramazan kaa pehla Jumma sbko Mubarak ho♥️ - 42 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اور میں ہار گئی ہوں رشتے نبھاتے نبھاتے... اب رشتوں سے دور رہتی ہوں... بہت... MORE▼ٹوٹ گئی ہوں سب کو خوش رکھتے رکھتے سو اب ان الجھنوں سے دور رہتی ہوں... لوگ مجھے پاگل اور عجیب کہتے ہیں کچھ ایسے ناموں سے مشہور رہتی ہوں... وہ لوگ سمجھتے ہیں آتا نہیں ادابِ وفا مجھے وہ کیا جانیں وفاداری میں ہیر جیسی ہوں - 42 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : یہ بین مجھے بھی تو سکھا دے مرے جوگی کچھ سانپ مرے حلقہِ یاراں میں چھپے ہیں - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : The sky painting the earth with it’s colors💌 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : مگر یہ بات فقط تتلیاں سمجھتی ہیں 🦋 🔥چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : زندگی تیرے لیۓ رقص کیۓ ھیں کتنے اب تو جی چاھتا ھے تجھکو نچا کر 🔥دیکھیں - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : دل روزہ تو نہیں توڑ کے جسے جوڑ لیا جائے کوئی کفارہ ہے اِس کا مداوا نہ اَزالہ... MORE▼وغیرہ کس قدر ملتی ہے داد محفل میں دُکھ سنانے پر واہ بہت خُوب کمال اَست بہت اعلی وغیرہ 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میرے حِصے میں یار خوشی نہیں کوئی غم مُجھے اور غموں کو راس ہوں میں مجھ سے کون... MORE▼پوچھے گا میرے بارے میں۔ آخر کِس کو بتاؤں کہ اُداس ہوں میں - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : یونہی لکھتی ہوں جو خیال اتا ہے شاعروں سی میری شاعری نہیں ہوتی 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : •💖🔐 حقيقتوں کی تلخى اپنی جگہ ميں خواب بہت دلنشیں ديكھتی ہوں🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : رکھتی نہیں سروکار اس جہاں کے فتنوں سے اپنے تخیل میں اس طرح سے گم رہنے والی... MORE▼لڑکی ہوں 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : جنہیں مقدر لکھنے والے رب پر یقین ہوتا ہے 🥀 بے شک ان کا نصیب بھی حسین ہوتا ہے... MORE▼🔐❤ - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں جو مجھے سمجھ پاتے...🔥🖤 - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : یہ صحرا زندگی کا ھے یہاں سائے نہیں ملتے بلا کی دھوپ ھے یادوں کی چھتری تان کر... MORE▼جائیں🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ہم نے تمھارے واسطے کیا کیا نہیں کیا تم پھر بھی کہہ رہے ہو کہ اچھا نہیں کیا... MORE▼یہ بھی کرم ہے یار کا احسان ہی سمجھ آنکھوں سے خواب چھین کے اندھا نہیں کیا🔥👀 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : جو بوجھ اٹھاتے ہیں دن بھر خوش رہنے کا ان لوگوں کی راتوں کے حال نہیں دیکھے جن... MORE▼چہروں پہ صدیوں کی تھکاوٹ رہتی ہے تم نے ان آنکھوں کے خواب نہیں دیکھے 👀🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ... MORE▼کَہا بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT