Shazadai.Hooria : مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں_ میں... MORE▼بتاتی ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا_ انھیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں🔥 - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو ... MORE▼جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو 🔥👀 - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ایسا حَسین شخص ہے ! گوشہ نشین شخص ہے ! سوچوں اُسے تو رو پڑوں ! دیکھوں، خدا... MORE▼خدا کروں ! یار کا نام بندگی ! یار کا قرب زندگی ! یار کے لفظ روشنی ! یار کو کیوں خفا کروں ؟ وہ بھی نژادِ رنج ہے ! میں بھی اسیرِ شام ہوں ! وہ بھی کرے تو کیا کرے ! میں بھی کروں تو کیا کروں !🔥 - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : غمِ حیات کی ناگن نے ڈس لیا جنکو🔥 وہ اپنے دور کے مانے ہوۓ سپیرے تھے🐍 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میرا آپ سے کوئی واسطہ نہیں . آپ کا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں . آپ کون میں جانتی... MORE▼نہیں. میں کون آپ پہچانتے نہیں . پھر بھی بات کرتے ہیں محبت کی. لگتا ہے آپ محبت جانتے نہیں. 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : جو ڈسے ہوئے ہیں بہار کے" وہ گلاب دیکھ کر روئیں گے 🔥 - 42 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : وہ چشمِ محروم کتنی محروم ہے کہ جس نے نہ خواب دیکھے نہ رتجگوں کے عذاب دیکھے... MORE▼کہاں کی آنکھیں کہ اب تو چہروں پہ آبلے ہیں اور آبلوں سے بھلا کوئی کیسے خواب دیکھے🔥 - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ایسا حَسین شخص ہے گوشہ نشین شخص ہے سوچوں اُسے تو رو پڑوں دیکھوں، خدا خدا... MORE▼کروں یار کا نام بندگی یار کا قرب زندگی یار کے لفظ روشنی یار کو کیوں خفا کروں ؟ وہ بھی نژادِ رنج ہے میں بھی اسیرِ شام ہوں وہ بھی کرے تو کیا کرے میں بھی کروں تو کیا کروں 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : غموں میں اکیلے ہیں خوشیوں میں زمانے ہیں..🚬🖤 🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں نے تھکا دیا ہر اس شخص کو جو مجھ سے محبت کا دعوے دار تھا🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں نے پرکھا نہی کبھی تجھکو مگر سمجھا ہر لحاظ سے پہلے محبت میں مبتلا کر... MORE▼دیا مجھکو پھر نظر انداز کیا ہر اک انداز سے…. 🔥 - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ✞☠︎I don’t follow others; I only follow my orders because I am my own boss.... MORE▼☠︎✞🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کوئی تو نام ہو گا یار انوکھے اِس تعلق کا ! اُسے میں کھو نہیں سکتی اُسے میں... MORE▼پا نہیں سکتی بھلا کیسے بتاؤں دُکھ کسی متروک گملے کا ! جسے پانی نہیں مِلتا جو پانی لا نہیں سکتی عجب دیوار حائل ہے ہمارے درمیاں !! اِدھر وہ آ نہیں سکتا اُدھر میں جا نہیں سکتی🔥 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : وہـی پسند ہے اہلِ ریا کو دنیا میں!!!!🎭 جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے... 💯... MORE▼🔥 🖤 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ملن کی ساعت کو اس طرح سے امر کِیا ہے تمہاری یادوں کے ساتھ تنہا سفر کیا ہے... MORE▼سنا ہے اس رُت کو دیکھ کر تم بھی رو پڑے تھے سنا ہے بارش نے سنگ دل پر اثر کیا ہے بہت سی آنکھوں میں تیرگی گھر بنا چکی ہے بہت سی آنکھوں نے انتظارِ سحر کیا ہے 🔥👀 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : زرا جلدی کر میرے پیر سائیں وہ ہاتھ چھڑانے والا ہے مجھے چھوڑ کے جانے والا ہے... MORE▼کوئی انتر منتر پھونک ابھی مجھے دے کچھ گھول کے پانی میں کوئی جادو ٹونہ کر سائیں کوئی دے تعویز محبت کا کچھ ایسے کر کچھ ویسے کر کوئی چلہ ولّہ کاٹ سائیں کچھ کر تُو جیسے تیسے کر اب میری خوشیاں ہاتھ تیرے کوئی اور اسے نہ لے جائے وہ ایک اکیلا جگ میں ہے میں جان و دل ہوں وار چکی وہ جیت چکا سب جیت چکا اور میں کہ خود کو ہار چکی سائیں دیکھ میں پہلے تنہا ہوں اور چھوڑ کے وہ بھی چل نکلے میری مشکل کا نہ حل نکلے یہ بات میں سہہ نہ پاؤں گی میں جیتے جی میں مر جاؤں گی۔۔۔🖤 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : کون لوٹا ہے یہاں عشق میں غازی بن کر میں اسے پا نہ سکی عشق مجازی بن کر میں نے... MORE▼چاہا ہے اسے میر کی اردو کی طرح وہ مجھے آج بھی ملتا ہے ریاضی بن کر🔥 - 42 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں اپنے چہرے پر کئی حجاب لئے پھرتی ہوں جو سوال ہیں ہی نہیں ان کے جواب لئے... MORE▼پھرتی ہوں...🌚🔥 - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Shazadai.Hooria : وفاداری کا ذکر ہو تو “اشرف المخلوقات” کتوں کی مثال دیتے ہیں - 43 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT