Shazadai.Hooria : وقت ہر زخم کو تو بڑھتا نہیں ہاں مقدر پہ بھی زور چلتا نہیں درد ٹہرا ہوا... MORE▼ہے دلے زار میں یہ موسم کبھی بھی بدلتا نہیں۔ 🔥 - 49 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا ہے تذکرہ آٸینۓ کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں... MORE▼🔥 - 49 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں جانتی ہوں آج ہے اور کل نہیں ہے سو یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہے تُو... MORE▼زندگی میرے حوصلے کی داد دے ناں تجھے گزارا ہے اور میرے ماتھے پر بل نہیں ہے _🔥 - 49 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : گُلاب کی کلیوں میں لپٹی... امربیل جیسی لڑکی ہوں🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : Jab Aiene ke samnne Jaya kijiye Phly dekha kijiye Phir dekhya kijiye🔥 - 49 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : تمہاری نظر تمہاری اپنی شخصیت کا آئینہ ہے تم جیسے خود ہو ویسا ہی دوسروں کو... MORE▼سمجھتے ہو🔥 - 49 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اب کیا خواہش کروں؟ کیا آرزوں کروں ان سے گلہ کروں ؟یا مصلحتً گفتگو كروں ... MORE▼آج در پہ آۓ ہیں وہ تکلف کر کے بتاؤ کہاں سے با ت شروع کروں؟ وہ دور یاد دلاؤں؟یا إس دور کا بتاؤں؟ خزاں کی بات چهـيڑ دوں؟یا یا بہارسے مدعو کروں؟ وہ چل کے آۓ ہیں کیا مقصد لے کر؟ كيا فقط یہی جستجو کروں؟ مدتیں لگتی ہیں ویرانے کو آباد ہونے میں کیا مطمئن ہو؟۔۔ہمارے برباد ہونے میں ابکے خاموش ہے سماں ،کیاآغاز گفتگو كروں؟ ان سے بات دل کی چہھیڑ دوں؟ نا! پہل ان کی طرف سے ہو،بتاؤ یوں کروں؟ - 49 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ہم نے ذندگي سمجهـا،پر اس نے وقتی عاشقی سمجھا بڑامضبوط تعلق تهـا نہ جانے کیوں... MORE▼اس نے آرزی سمجھا ہماری شام بھی وہ تھا سحر بھی وہ بس فقط یہی اس نے نہیں سمجھا پر خلوس تھی مہبت،پر ہماری تھی بڑی دیر سے خبرہوئی ،وہ اس محبت کو سادگی سمجھا چلو تسلی دیتے ہے دل کو،نا سمجھ تھا وہ 🔥شاید اسلیے ہمیں نہیں سمجھا - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے بیواقوف لگیں میں نے... MORE▼کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں...!! - 49 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : مینوں ہسن جوگی کر دے۔۔۔۔۔ کدهرے وسن جوگی کر دے۔۔۔۔🖤 میرا وی کوئی هے وے... MORE▼سائیں۔۔۔۔ 🔥جگ نوں دسن جوگی کر دے۔۔۔۔۔🖤 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : مسکراہٹ، تبسّم، ہنسی، قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہوگئے۔۔۔۔۔۔🖤🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اب کیا خواہش کروں؟ کیا آرزوں کروں ان سے گلہ کروں ؟یا مصلحتً گفتگو كروں ... MORE▼آج در پہ آۓ ہیں وہ تکلف کر کے بتاؤ کہاں سے با ت شروع کروں؟ وہ دور یاد دلاؤں؟یا إس دور کا بتاؤں؟ خزاں کی بات چهـيڑ دوں؟یا یا بہارسے مدعو کروں؟ وہ چل کے آۓ ہیں کیا مقصد لے کر؟ كيا فقط یہی جستجو کروں؟ مدتیں لگتی ہیں ویرانے کو آباد ہونے میں کیا مطمئن ہو؟۔۔ہمارے برباد ہونے میں ابکے خاموش ہے سماں ،کیاآغاز گفتگو كروں؟ ان سے بات دل کی چہھیڑ دوں؟ نا! پہل ان کی طرف سے ہو،بتاؤ یوں کروں؟ - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : خدا نے تول کہ رکھے ہیں ذائقے مجھ میں میرے لہجے میں شہد اور نمک برابر ہیں... MORE▼°°🔥 - 49 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Shazadai.Hooria : Phir sajay mehndi kay rang Phir yaad aye wohi pal jo Betaye thay kabhi teray... MORE▼sang 🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : محبت جتانے کو جی چاہتا ہے بٹھا کے تجھے اپنی پلکوں پہ جاناں قیامت اٹھانے کو... MORE▼جی چاہتا ہے مرے پاس آؤ رقیبوں کے ہمراہ ذرا مسکرانے کو جی چاہتا ہے چھلکتے ہیں آنکھوں میں اشکوں کے موتی خزانے لٹانے کو جی چاہتا ہے چراغوں کی لو تھرتھرانے لگی ہے شبِ غم بتانے کو جی چاہتا ہے برس ہی پڑیں ہیں یہ آنکھیں تو انجم سمندر بہانے کو جی چاہتا ہے 🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : آپ متاثر نظر آتے ہیں؛-" مگر سنیے بے شمار دلوں میں اتر کر؛ 🔥دل سے اُتاری... MORE▼ہوئی ہوں میں🖤 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اک تو بے سبب لوگوں کو اچھی نہیں لگتی میں اور اس پہ مزاج کی تلخی کا مسئلہ ہے... MORE▼مجھے✌️🔥 - 49 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : آگے پیچھے رکھ نظر، ظاہر باطن ناپ_ 🖤 غافل سمجھ کر ڈس نہ لیں یہ آستین کے سانپ... MORE▼🔥🐍 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT