Shazadai.Hooria : اُس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا ۔۔۔۔ اُس کو رنج ناجانے میری کِس بات... MORE▼سے تھا ۔۔۔ لاتعلق رہا لوگوں کی طرح وہ بھی مجھ سے۔۔۔ جو اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا۔۔🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : واسطے پڑے تو کردار کھلتے ہیں 🔥باتوں سے تو ہر شخص پارسا ہے - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : لوگ کہتے ہیں کہ محبت دکھ دیتی ہے لیکن میں نہیں مانتی, محبت دکھ نہیں دیتی لوگ... MORE▼دکھ دیتے ہیں، لوگوں کی جھوٹی انائیں دکھ دیتی ہیں لوگوں کے تلخ رویے دکھ دیتے ہیں. لوگوں کو اپنے رویے درست کرنے چاہیے 🔥محبت تو ازل سے خوبصورت ہے - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : محبت کو کسی ماضی کے لمحے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا محبت ھے کا صیغہ ہے یہ تھا... MORE▼اور تھی نہیں ہوتی۔ یہ بس ہوتی ہے سدا ہونے کو ہوتی ہے❣️ - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : "جب میں زندگی سے بہت تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع... MORE▼کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آ کر روک جاتی ہوں۔ جہاں زندگی مجھے آپ سے ملاتی ہے۔ اور میں دیکھ کے حیرانی ہوتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں وہی صفحہ۔۔، صفحہ زیست رہا باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے. 🔥 - 49 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں اپنی آنکھیں دُکھتی ہوں تو پھوڑی... MORE▼تھوڑی جاتی ہیں یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیسا ڈرنا ہے راہیں مشکل ہو جائیں تو چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں🔥 - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ﻭﮦ ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ !! ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ... MORE▼!! ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﺎﺯﮦ ﮔﻼﺏ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮍﯼ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﭼﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﺷﮑﺴﺖ ﺧﻮﺭﺩﺍ !! ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﻣﺎﻧﮕﮯ !🔥 - 49 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میرے اجداد عشق والے تھے میں محبت میں خاندانی ہوں💕 صلی اللہ علیہ و آلہ... MORE▼وسلم 😍ربیع الاوّل کا پہلا جمعہ مبارک - 49 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زبان جلتی تھی زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی ہم نے.🔥 - 49 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں؟؟ یہ دنیا پوچھتی ہے کے میں اداس کیوں ہوں🔥 - 49 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں اپنی بات کی تجھ کو دلیل دوں گی مگر زبان کاٹ کے رکھ دوں گی بات کاٹی اگر 🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ضروری ہے تصویر لینا بھی آئینہ گزری ہوئی جوانی نہیں دکھاتا🔥✌ - 49 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ہر چیز سے دلچسپی ختم ہوتی جا رہی ہے فون ہاتھ میں پکڑے گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں... MORE▼کہ کیا کروں؟ یپج کھول لوں تو سمجھ نہیں آتی آج کیا پوسٹ کروں؟ جیسے زندگی کہیں گم ہو گئی ہے، مکمل کنارہ کرنے کو جی چاہتا ہے 🔥 - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : پاوں میں پہن لیجئے انکار کی چپل اور دو نمبر عاشقوں کی مٹی پلید کیجئے 🔥 - 49 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اختلاف ھے تو اختلاف رھنے دو پیار کو کب کہاں کیسے فرق پڑتا ھے میں چپ ھوں تو... MORE▼مجھ کو چپ رھنے دو بات کرنے سے میرا دردِ سَر بڑھتا ھے 🔥 - 49 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں کافی باتیں پسِ گُفتگو بھی کرتی ہوں👑 مجھے سُنو میری سوچوں کا ترجمہ کر... MORE▼کے🔥 - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : بچھڑ گئے تو موج اڑانا واپس میرے پاس نہ آنا جب کوئی جا کر واپس آئے روئے تڑپے... MORE▼یا پچھتائے میں پھر اسکو ملتی نہیں ساتھ دوبارہ چلتی نہیں ہوں گم جاتی ہوں کھو جاتی ہوں 🔥میں پتھر کی ہو جاتی ہوں - 49 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT