Shazadai.Hooria : ميں نے سچ سُنا تھا کہ وفا نہیں ہوتی یہ بے وفا لوگ اسکی شان کیا جانے کہتے ہیں... MORE▼جان بھی دے دیں آپ کے لیئے بھلا خدا کے کام انسان کیا جانے ہوا مغرور بے وجہ یوں ہی خُداکی مصلحت شیطان کیا جانے اے صنم!ظلم نہ کر باز بھی آجا میری گر جان بھی جائے،مگر جانان کیا جانے🔥 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ہم لڑکیاں اپنے خواب دِل کے صندوق میں بند رکھتی ہیں۔اور جو خواب پورا نا ہو... MORE▼اس کو آنکھوں کے پانی میں بہا کر مُسکرا دیتی ہیں🔥۔ - 51 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : ہم تھے ٹھرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس جس کو اچھے بھی لگے اس نے پتھر ہی... MORE▼پینکھا🔥 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں🔥 - 51 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : خواہشِ دل کہاں نکلتی ہے عمر بھر ساتھ ساتھ چلتی ہے زندگی برف کی طرح ہے نہ ہر... MORE▼گھڑی خود بخود پگھلتی ہے🔥💯 - 51 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : نہ جانے کِیوں ہمیشہ تلخ کلام رہتی ہوں اب کِسی سے نرمی سے بات ہی نہیں کر پاتی... MORE▼میں سوچتی ہوں کہ؛ شاید زندگی کی تلخیاں اب میرے لہجے میں بھر آئیں ہیـں🔥۔ - 51 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : سخن لکھتی ہوں، لفظوں سے مرید کرتی ہوں نئی شاعرہ ہوں، شاعری بھی جدید کرتی ہوں... MORE▼جس کام سے نہ ملے مجھکو، پذیرائی ذرا بھی اس کام کو میں ضد میں، مزید کرتی ہوں مغموم سے چہرے مجھے، بھاتے نہیں ہیں آئینے سے ذرا کم ہی، گفت و شنید کرتی ہوں لوٹانے کی ہوں قائل، قرض ہو کہ احساں ہو محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتی ہوں عشقِ حقیقی میں جیسے، اک رب کو مانتی ہوں مجاذی عشق میں یہی، عملِ توحید کرتی ہوں لکھتی ہوں شبِ تنہائی میں،شاعری جسکے لیۓ شاید وہ سمجھ جائے، یہی اُمید کرتی ہوں🔥 - 51 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : اب پھر بارشوں کا سلسہ چل نکلا ہے_اور میں جسے بارشیں بہت پسند تھیں_وہ انھی... MORE▼بارشوں سے بے حد بیزار ہے_ وہ بھی وقت تھا کہ بارش برسنے کا انتظار ہوتا تھا_اور پھر جب بادل گرج کر کہیں اور برس جاتے تھے تو بہت غصہ آتا تھا_اب کی بار بادل یہیں گرج رہے ہیں اور یہیں برس بھی رہے ہیں_ پر کیا ہے نا کہ وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں اور پسند نا پسند بھی بدل جاتی ہے کبھی یہی بارشیں تھیں جو روح تک خوش کر جاتی تھیں اور اب بھی وہی بارشیں ہیں پر بدل تو میں گئ ہوں بارشیں اب جب برستی ہیں تو دل کو بوجھل کر جاتی ہیں_لاکھ کوششوں کے بعد بھی یہ موسم اب دل کو بھاتا ہی نہیں_ شاید اس سے وابستہ یادوں کی خوشبو نے مجھے ایسے جکڑ لیا ہے کہ گلاب تو سارے مرجھا چکے ہیں اور شاید اس سے جڑا رشتہ بھی🔥 - 51 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند تھی ہماری بھی کیا کمال پسند حیف بد صورتی رویّوں... MORE▼کی ہائے دل تھا مرا جمال پسند فکرِ دنیا نہیں مجھے احمدؔ 🔥اپنی مستی اور اپنی کھال پسند - 51 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : پائیدار ہوتا ہے وہ پیار جو بڑھتا ہے آہستہ آہستہ یہ سن کر میں نے دھیمی آنچ پر... MORE▼پھر رکھ دی چائے" 🔥 - 51 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : ﻛﻮﺋﻰ ﻟﮍﺍﺋﻰ ﻛﻮﺋﻰ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﻛﻮﺋﻰ ﺑﺤﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻛﺎ ﺟﻮ ﮔﻤﺎﮞ ھے، ﺣﻖ ﮬﮯ🔥 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : سارے فساد مجھ میں پاۓ جاتے ہیں اپنے طرز کی اکلوتی بلا ہوں میں۔۔۔!!🔥 - 51 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو 🔥یہ پھیکا رنگ یہ حالت خراب اصلی ہے - 51 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : کیسے سمجھیں میرے روگ اندهے گونگے بہرے لوگ ان کے آگے سب بیکار ہیں آہیـں،... MORE▼نـوحے، ماتم سـوگ🔥 - 51 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : میں یوں تو کسی بھی وبا کے حق میں نہیں ہاں ایک محبت کی وبا رھے اگر قائم رھے🔥 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Shazadai.Hooria : دُور اُفق کی گہری چُپ میں ہم اکیلے ڈھونڈ رھے ہیں بِیتے لمحے،کھوئے لوگ 🔥 - 52 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Shazadai.Hooria : میری منت پوری نہیں هوئی 🔥میرے دھاگے لوٹا دے سائیاں - 52 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT