۔آپ محرومیوں کو کن معنوں میں لیتے ہیں؟؟ محروم کسی کے پیار سے، کسی کی اپنایت سے، کسی کے آواز دینے سے، کسی کا سر پہ شفقت سے ہاتھ پھیرنے سے یہ وہ اصل محرومیاں ہیں جنیھئں خدا کسی دشمن کو بھی نہ دے ۔ ازیت والی، توڑنے والی، بار بار گرانے والی، اعتبار جیسے لفظ سے نفرت کرا دینے والی، رشتوں کی چاہ ختم کر دینے والی، انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دینے والی، مسکراہٹ چھین لینے والی، بے تعاثر چہرے کتنی ہی بےرونق زندگی گزارتے ہیں نا ایسے لوگ۔۔۔۔🔥