Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

عورت کو جب کسی مرد سے پیار ہوتا ہے تو وہ منہ سے نہیں بتاتی بلکہ وہ سجنا سنورنا شروع کر دیتی ھے۔ اس کے چہرے کی رونق پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ جاتی ھے اور وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے اظہار کرتی ھے۔ ❣️
S  : عورت کو جب کسی مرد سے پیار ہوتا ہے تو وہ منہ سے نہیں بتاتی بلکہ وہ سجنا - 
Beautiful Nature image
S  : وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا 🔥پر میری شاعری کا جواب نہیں دے پایا - 
Beautiful Nature image
S  🔥 : Jumma Mubarak! May Allah's blessings and mercy be with you always. May this - 
میں بخت کے تخت پہ بیٹھی ایک نایاب شہزادی👑
وہ دریچے سے جھانکتا ایک عام سا لڑکا🔥
S  : میں بخت کے تخت پہ بیٹھی ایک نایاب شہزادی👑 وہ دریچے سے جھانکتا ایک عام سا - 
Mehndi Design image
S  : میری خواہش ہے اپنے گجرے والے ہاتھوں سے تمہارے بال سنواروں ♥️ - 
Ak Aarbi novel Mai di gi bad Dua 🔥
S  : Ak Aarbi novel Mai di gi bad Dua 🔥 - 
Mehndi Design image
S  : یوں ہی رہے گا رواں کارواں لوگ ہنستے ہوں گے ہم نہ ہونگے تو ہمارے تبصرے ہوں - 
ہمارے ہوتے تجھے چین پڑنے والا نہیں
🔥بھلے، تو کرتا پھرے استخارے جنگل میں
S  : ہمارے ہوتے تجھے چین پڑنے والا نہیں 🔥بھلے، تو کرتا پھرے استخارے جنگل میں - 
Shazadai.Hooria
 

میں دُنیا گھومنا چاہتی ہوں،
خُود کو کھوجنا چاہتی ہوں،
خُود سے ہم کَلام ہونا چاہتی ہوں،
رات رات بھر چاند کو تکنا چاہتی ہوں، غُروب آفتاب کے منظر میں ڈُوب جانا چاہتی ہوں، ساحل کی گِیلی مٹی پر ننگے پاؤں چلنا چاہتی ہوں، کِسی پہاڑ کی بلند سنگ لاخ چوٹی سے خود کو صدائیں دینا چاہتی ہوں،
آسمان کی وسعتوں میں گُم ہو جانا چاہتی ہوں،
دُنیا کی بہترین شاعری پڑھنا چاہتی ہوں ، تاریک راہوں پہ سفر کرنا چاہتی ہوں تاکہ جُگنو مجھے راستہ دِکھائیں، تِتلیوں کی طرح پُھولوں سے عشق کرنا چاہتی ہوں،
پرندُوں کی طرح اُڑان بھرنا چاہتی ہوں میں کُھل کے جینے کی آزادی چاہتی ہوں🔥

دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا
ترا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا
بہت خیال رکھا میرا اور درختوں کا
پھر اٌس نے دونوں کو آب و ہوا پہ چھوڑ دیا
🔥
S  : دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا ترا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا بہت - 
میں نے تو مطلب ختم ہونے پر
ہر انسان کو رنگ بدلتے دیکھا ہے 👀🔥
S  : میں نے تو مطلب ختم ہونے پر ہر انسان کو رنگ بدلتے دیکھا ہے 👀🔥 - 
Funny joke
S  : Kuch din fb py na jao sb ko preshani hone lg jti🤭😂 - 
الفاظ نہ آواز،نہ ہم راز نہ دم ساز
یہ کیسے دوراہے پہ، میں خاموش کھڑی ہوں
S  : الفاظ نہ آواز،نہ ہم راز نہ دم ساز یہ کیسے دوراہے پہ، میں خاموش کھڑی ہوں - 
لے تیرے ہی کہنے پہ تجھے چھوڑ دیا ہے کیوں اور کہاں، کیسے کہ تکرار نہیں  اب کوئی بھی دعویٰ نہیں کر سکتا ہے مجھ پر دنیا میں کوئی بھی میرا حقدار نہیں اب🔥
S  : لے تیرے ہی کہنے پہ تجھے چھوڑ دیا ہے کیوں اور کہاں، کیسے کہ تکرار نہیں اب - 
غم  کا  نہیں  کر  سکا  مداوا  کوئی
مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی
کبھی کبھی تو مجھے بھی  سمجھ نہیں آتی 
اسے ہے مجھ سے محبت  کہ ہے دکھاوا کوئی🔥
S  : غم کا نہیں کر سکا مداوا کوئی مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی  - 
دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے
یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا
جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا
رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا 💟🔥
S  : دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا جو جتنا - 
کبھی تو تُو بھی طبیعت پہ بوجھ لگتا ہے
کبھی تو تُو بھی جوازِ غزل نہیں ہوتا 
تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے، 
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا ❤️🔥
S  : کبھی تو تُو بھی طبیعت پہ بوجھ لگتا ہے کبھی تو تُو بھی جوازِ غزل نہیں ہوتا  - 
بہت پتا ھے مجھے پیار کیسے کرتے ھیں
❤️مگر یہ کام لگا تار کیسے کرتے ھیں
وہ ان دنوں میرے ھمراہ تھا کہ جب مجھکو
🔥نہیں پتا تھا کہ اظہار کیسے کرتے ھیں
S  : بہت پتا ھے مجھے پیار کیسے کرتے ھیں ❤️مگر یہ کام لگا تار کیسے کرتے ھیں وہ - 
سَرد سَرد موسم میں  زرد زرد ھونٹوں پر
چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو زخم گہرا ھے🔥
S  : سَرد سَرد موسم میں زرد زرد ھونٹوں پر چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو زخم گہرا - 
مزاج دنیا سے جوں جوں واقف ہوتی جا رہی ہوں 
میں تنہا سے تنہا ہوتی جا رہی ہوں🔥
S  : مزاج دنیا سے جوں جوں واقف ہوتی جا رہی ہوں میں تنہا سے تنہا ہوتی جا رہی -