Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

سبھی نقوش غلط ، خال و خد ، بَلا کے خراب
مجھے وہ ٹھیک نہیں کر سکا ، بَنا کے خراب
مجھے پسند ہے ہر شے جو میرے جیسی ہو
سو اچھی چیز میں رکھ آتی ہوں ، اٹھا کے خراب🔥
S  : سبھی نقوش غلط ، خال و خد ، بَلا کے خراب مجھے وہ ٹھیک نہیں کر سکا ، بَنا کے - 
بس یوں ہی اختلاف میں گزر گی عمر
زندگی نے کہا بسر کر،میں نے کہا یوں نہیں🔥
S  : بس یوں ہی اختلاف میں گزر گی عمر زندگی نے کہا بسر کر،میں نے کہا یوں نہیں🔥 - 
آپ کو اپنی تمکنت کی قسم
کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا
آپ اپنا خیال تو رکھیے🔥
S  : آپ کو اپنی تمکنت کی قسم کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے جانے مجھ سے یہ کون کہتا - 
وہ جن کے قہقہوں سے لرزتی تھی زندگی کہتے ہیں ان کی آنکھ بڑی سوگوار تھی 🔥
S  : وہ جن کے قہقہوں سے لرزتی تھی زندگی کہتے ہیں ان کی آنکھ بڑی سوگوار تھی 🔥 - 
میں اُس کی بُوئے خوش امکان کے خمار میں ہوں
کہ مجھ میں کوئی مہکتا ہے مجھ سے بہتر🤩💚
S  : میں اُس کی بُوئے خوش امکان کے خمار میں ہوں کہ مجھ میں کوئی مہکتا ہے مجھ سے - 
کبھی اِعتــــبارِ اُلفت کبھـی ہم ســے بَد گُمانی
🔥تیری یہ بھی مِہـربانی ، تیری وہ بھی مہربانی
S  : کبھی اِعتــــبارِ اُلفت کبھـی ہم ســے بَد گُمانی 🔥تیری یہ بھی مِہـربانی ، - 
غیروں کی بات سن کر چھوڑ رہے ہو مجھے وہ غیر بھی تمہارے نہ نکلے تو کیا کروگے؟ جس شخص کے پیچھے گنوایا ہے تم نے مجھے اسکی تم دوسری محبت نکلے تو کیا کروگے ؟🔥
S  : غیروں کی بات سن کر چھوڑ رہے ہو مجھے وہ غیر بھی تمہارے نہ نکلے تو کیا کروگے؟ - 
ہر لمحے کو پر سکون کر دیتی ہے یہ چاۓ تو دسمبر کو بھی جون کر دیتی ہے🔥
S  : ہر لمحے کو پر سکون کر دیتی ہے یہ چاۓ تو دسمبر کو بھی جون کر دیتی ہے🔥 - 
تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے لیکن
یہ دروازہ کئی دن سے کھلا تھا، تب کہاں تھے تم🔥
S  : تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے لیکن یہ دروازہ کئی دن سے کھلا تھا، تب کہاں - 
Shazadai.Hooria
 

دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی ہے اگر کوئی نہ ملے تو خود ،بن جائیں تا کہ کسی کی تو تلاش مکمل ہو
Jumma Mubarak 🤲😊

اک یقیں پرور گماں اور اک حیات آمیز خواب
جیسے کوئی آئے گا اور الجھنیں لے جائے گا🔥
S  : اک یقیں پرور گماں اور اک حیات آمیز خواب جیسے کوئی آئے گا اور الجھنیں لے - 
میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں
میں کسی بھی شخص کی شکر گزار نہیں ہوں🔥
S  : میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں میں کسی بھی شخص کی شکر گزار نہیں ہوں🔥 - 
میں کمائی ہوں اس کی محنت کی
اور لٹاتا ہے کوئی اور مجھے
یہ عجب مسئلہ ہے میرے ساتھ
خود میں دکھتا ہے کوئی اور مجھے🔥
S  : میں کمائی ہوں اس کی محنت کی اور لٹاتا ہے کوئی اور مجھے یہ عجب مسئلہ ہے - 
آتشِ عشق سے ، دل بجھائے لوگ
دیدِ یار کی خاطر ، چین لٹائے لوگ
چاندنی راتوں میں ، نین لڑائے لوگ
ہائے یہ محبت میں ، مات کھائے لوگ🔥
S  : آتشِ عشق سے ، دل بجھائے لوگ دیدِ یار کی خاطر ، چین لٹائے لوگ چاندنی راتوں - 
تم کو روزی کھینچ لے گئی شہر کے صحراؤں میں🖤
پھول ، تتلی، ایک لڑکی  چھوڑ گئےسب تم گاؤں میں💫
آج شہرت کے اس سفر میں یاد آتے ہے وہ پل🥀
اپنا دل رکھا تھا ہم نے جب کسی کے پاؤں میں 🔥
S  : تم کو روزی کھینچ لے گئی شہر کے صحراؤں میں🖤 پھول ، تتلی، ایک لڑکی چھوڑ - 
مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے
بیزار ،بد مِزاج  
،انا دار ،بد لِحاظ 
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے🔥
S  : مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے بیزار - 
ہمارے خواب زمیں بوس ہوگئے اور ہم
فلک کی سمت فقط عاجزی سے دیکھتے ہیں🔥
S  : ہمارے خواب زمیں بوس ہوگئے اور ہم فلک کی سمت فقط عاجزی سے دیکھتے ہیں🔥 - 
Shazadai.Hooria
 

وہ درجن بھر مہینوں سے سدا ممتاز لگتا ہے نومبر کس لئے آخر؟ ہمیشہ خاص لگتا ہے. بہت سہمی ہوئی صبحیں اُداسی سے بھری شامیں دوپہریں روئی روئی سی وہ راتیں کھوئی کھوئی سی گرم دبیز ہوائوں کا وہ کم روشن اجالوں کا کبھی گزرے حوالوں کا کبھی مشکل سوالوں کا بچھڑ جانے کی مایوسی ملن کی آس لگتا ہے نومبر اس لیے شاید ہمیشہ خاص لگتا ہے♥️

اور پـــھر نومـــبر؛کی ڈھلـــتی شام کی یہ عجیــب تــــرین بــیزاریاں🔥
S  : اور پـــھر نومـــبر؛کی ڈھلـــتی شام کی یہ عجیــب تــــرین بــیزاریاں🔥 - 
Beautiful People image
S  🔥 : دیکھیں فضول شے کا بیاں چھوڑ دیجئیے ہم سے محبتوں کا گماں چھوڑ دیجئیے"  -