Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Beautiful People image
S  : اخیر محبت کے باوجود ہم میں باہم تضاد ھے حد ھے مجھے نظم مگر اسے غزل پسند ھے🔥 - 
Yup maan psnd insn k kami duniya k koi cheez ni Puri kr sakhti 😍
S  : Yup maan psnd insn k kami duniya k koi cheez ni Puri kr sakhti 😍 - 
A mixture of Kindness+Rudeness+Anger issues+Mood swings Thiz iz mehh🔥
S  : A mixture of Kindness+Rudeness+Anger issues+Mood swings Thiz iz mehh🔥 - 
موسمِ  زرد  میں  اک  دل  کو  بچاؤں  کیسے 
ایسی رُت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں🔥
S  : موسمِ زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسے ایسی رُت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ - 
"مرے اندر اتنی وحشت ہے اگر پھولوں کے سامنے بیان کی تو وہ بھی مرجھا جائیں گے🔥
S  : "مرے اندر اتنی وحشت ہے اگر پھولوں کے سامنے بیان کی تو وہ بھی مرجھا جائیں گے🔥 - 
Shazadai.Hooria
 

" ساری کہانی نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔۔۔ کہیں پر سات بیٹیاں بھی بڑے ناز سے پلتی ہیں تو کہیں پر ایک بھی بوجھ بن جایا کرتی ہے ، ایک ایک سانولی سلونی ملکہ کہلاتی ہے تو کہیں کوئی حسین شہزادی پاؤں کی جوتی ہوتی ہے ، یہ سب قسمت ہی طے کرتی ہے کہ ؛ کِسے ٹھوکروں پر رکھنا ہے اور کِسے تخت پر! ۔ " 💔

سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس 
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی
🔥
S  : سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی 🔥 - 
اندر کوئی جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گی
ہستا ہوا چہرہ تو زمانے کی لئے ہے
🔥
S  : اندر کوئی جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گی ہستا ہوا چہرہ تو زمانے کی لئے ہے 🔥 - 
اُسے کہنا یہ تُم ہی تھے،
جس سے ہم کو مُحبت ہو گئی تھی۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہم خُود ہی گُلاب ہیں،
کسی سے خُوشبو کی تمنا نہیں رکھتے🔥
S  : اُسے کہنا یہ تُم ہی تھے، جس سے ہم کو مُحبت ہو گئی تھی۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہم خُود - 
کوئی خود سے مجھے کمتر سمجھ لے
یہ مطلب بھی نہیں ہے عاجزی کا
محترمہ🔥
S  : کوئی خود سے مجھے کمتر سمجھ لے یہ مطلب بھی نہیں ہے عاجزی کا محترمہ🔥 - 
Digital Art image
S  : مُجھے اُن لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جو چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں ، اور - 
Digital Art image
S  : ہم جیسا دوسرا ممکن نہیں کہ مل پائے ، ہم جیسا دوسرا ہے ہی نہیں زمانے میں,🔥🙈 - 
Shazadai.Hooria
 

حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے یہ سب کچھ عجیب لگتا ہے🔥

Shazadai.Hooria
 

Meri tabiyt bht khrb h gala bht khrb h vomiting ho ri br br sar drd pray for me🙃

Attitude Quotes image
S  🔥 : Ham jese log Agar Magr or kaash m hi khoye rhte Hein🔥 - 
کوئى دُکھ ہے جو حاوى ہے سارى خوشيوں پہ
کوئى وقت ہے جو گزارا نہیں جاتا مجھ سے
کوئى شام جو دلکش ہے مگر غمگین بھی ہے
کوئى یاد جو دلسوز مگر رنگین بھی ہے
🔥
S  : کوئى دُکھ ہے جو حاوى ہے سارى خوشيوں پہ کوئى وقت ہے جو گزارا نہیں جاتا مجھ - 
وہ اپنے کئی تعلق بگاڑ بیٹھی ہے 
شائد ورثے میں ملی انا سنبھالے بیٹھی ہے 🔥👑
S  : وہ اپنے کئی تعلق بگاڑ بیٹھی ہے شائد ورثے میں ملی انا سنبھالے بیٹھی ہے 🔥👑 - 
جانے یہ کیسی تیرے حجر میں ٹھانی دل نے 
پھر کسی اورکی کچھ بات نہ مانی دل نے 
ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت تمام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے🔥
S  : جانے یہ کیسی تیرے حجر میں ٹھانی دل نے پھر کسی اورکی کچھ بات نہ مانی دل نے  - 
جس تصویر کو بنا بتائے کھینچو گے
اس میں میری صرف اداسی آئے گی.🔥
S  : جس تصویر کو بنا بتائے کھینچو گے اس میں میری صرف اداسی آئے گی.🔥 - 
زندگی درد کے ایام سے آگے نہ بڑھی
ہجر کی شام کبھی شام سے آگے نہ بڑھی🔥
S  : زندگی درد کے ایام سے آگے نہ بڑھی ہجر کی شام کبھی شام سے آگے نہ بڑھی🔥 -