Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

دل نہ دکھائیے گا میرا میں جواباً ذہنی نقصان دیتی ہوں 🔥
S  : دل نہ دکھائیے گا میرا میں جواباً ذہنی نقصان دیتی ہوں 🔥 - 
جانتے ہو شہزادی کی زندگی کے بہترین لمحات جس میں رات کی گھڑیال کی سوٸیوں نے بارہ بجا کر خوش بختی کی منادی سناٸی تھی وہ وقت کبھی میسر ہی نہ ہوا وہ اپنے ماتھے پر بخت کی سیاہی کو سجاۓ چار سو بھٹکتی رہی🔥🕓
S  : جانتے ہو شہزادی کی زندگی کے بہترین لمحات جس میں رات کی گھڑیال کی سوٸیوں نے - 
Shazadai.Hooria
 

birthday b guzr gi Jan chutti pr gala khrb ho gya anny waah Ulta seedha kha pi k 🤭

Happy birthday
S  : ان سالوں میں ڈھیر ساری خوشیاں اور بُہت سارے غم میرے حصے میں آئے بُہت سے نئے - 
Beautiful People image
S  : یعنی آج میری سالگِرہ ہے یعنی آج آئے تھے جہانِ خراب میں ہم 🔥🎂 - 
S Shazadai.Hooria : مجھے بہت پسند ہے۔۔ سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔ اداسی میں ڈوبی... MORE▼
شامیں۔پتوں کا گرنا ۔۔۔؟ سورج کی آخری جھلک پانی کی لہروں کی آواز اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند🔥
S  : S Shazadai.Hooria : مجھے بہت پسند ہے۔۔ سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی - 
Social media post
S  : میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🔥 ♥️مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے. 🎭وہ - 
میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ھوئی شام 
یاد کرتے ھوۓ روۓ گی، بُھلایا ھوا شخص🔥
S  : میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ھوئی شام یاد کرتے ھوۓ روۓ گی، بُھلایا ھوا - 
Kesi ne tu qadar Jani Meri 🤭
S  : Kesi ne tu qadar Jani Meri 🤭 - 
جس کو دیکھو کال یا تصویر کے چکر میں ھے 
عشق بھی تعویذ والے پیر کے چکر میں ھے
ہوش میں مجنوں ملے گا جھنگ کے بازار میں 
چھوڑ کر لیلیٰ کو اب وہ ہیر کے چکر میں ھے
🔥
S  : جس کو دیکھو کال یا تصویر کے چکر میں ھے عشق بھی تعویذ والے پیر کے چکر میں - 
تمام راستے تمھاری طرف جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ بھی جو تمھیں بھولنے کے لیے ہیں۔🔥
S  : تمام راستے تمھاری طرف جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ بھی جو تمھیں بھولنے کے لیے - 
Mehndi Design image
S  : "کتنا کچھ ہنس کے سہہ گیا یہ دل۔۔🖤🔥 - 
ضبط کیے بیٹھی ہوں ساری باتیں .
دل کے ویران جزیرے پر 💔
S  : ضبط کیے بیٹھی ہوں ساری باتیں . دل کے ویران جزیرے پر 💔 - 
نہیں  
اپنا مگر   
غیر  بھی نہیں  
لگتا
وہ اجنبی ہے تو کیوں اجنبی نہیں لگتا
ہے مجھ سے پیار اُسے؟ ہاں نہیں ہے؟ شاید ہے؟
کبھی تو لگتا ہے بالکل کبھی نہیں لگتا🔥
S  : نہیں اپنا مگر غیر بھی نہیں لگتا وہ اجنبی ہے تو کیوں اجنبی نہیں - 
کوئی لیتا ہے اُدھر نام تیرے آنے  
کا
ہم تخیّل میں کئی بار سنور جاتے ہیں 🔥🙈
S  : کوئی لیتا ہے اُدھر نام تیرے آنے کا ہم تخیّل میں کئی بار سنور جاتے ہیں 🔥🙈 - 
عورت کے معاملے میں تمہیں دو جگہوں پر خوفزدہ ھوجانا چاھئیے۔
 ایک جب عورت محبت کے میدان میں قدم رکھے اور دوسری  جب عورت نفرت اور انتقام کے میدان میں کود پڑے۔🔥
S  : عورت کے معاملے میں تمہیں دو جگہوں پر خوفزدہ ھوجانا چاھئیے۔ ایک جب عورت - 
تم کو ھم دِل میں بسا لیں گے ، تم آؤ تو سہی🤗
ساری دنیا سے چھپا لیں گے ، تم آؤ تو سہی❤️
اختلافات بھی مٹ جائیں گے ، رفتہ رفتہ
جس طرح ھو گا نبھا لیں گے ، تم آؤ تو سہی🔥
S  : تم کو ھم دِل میں بسا لیں گے ، تم آؤ تو سہی🤗 ساری دنیا سے چھپا لیں گے ، تم - 
تیرے تھوڑے ہاسے ونڈاں اپنے آسے پاسے ونڈاں جے توں ہس کے ویکھیں مینوں عالم
وچ پتاسے ونڈاں🔥🙈
S  : تیرے تھوڑے ہاسے ونڈاں اپنے آسے پاسے ونڈاں جے توں ہس کے ویکھیں مینوں عالم وچ - 
Yup bht farq hota h 🔥
S  : Yup bht farq hota h 🔥 - 
میرا یقین کیجیے میں باقیوں جیسی نہیں ہوں میں اُن سے چار ہاتھ آ گے ہوں🔥
محترمہ
S  : میرا یقین کیجیے میں باقیوں جیسی نہیں ہوں میں اُن سے چار ہاتھ آ گے ہوں🔥  -