Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

ویسے تو میں سر درد ہوں کئی لوگو کا 
پر کچھ.  
لوگ میرے ہونے پہ شکر ادا کرتے ہیں🔥👀
S  : ویسے تو میں سر درد ہوں کئی لوگو کا پر کچھ. لوگ میرے ہونے پہ شکر ادا - 
میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر
کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تُو
🔥
S  : میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی - 
ایک تصویر میں ہَم دونوں اکھٹے ہونگے 
ایک تصویر میں ہَم ہونگے یا ہَم سا کوئی🔥😍
S  : ایک تصویر میں ہَم دونوں اکھٹے ہونگے ایک تصویر میں ہَم ہونگے یا ہَم سا - 
Princess are born in November🔥
S  : Princess are born in November🔥 - 
تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا🥰
ہم جس پر کھلتے ہیں اسی پر مرجھا جاتے ہیں🔥🌹
S  : تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا🥰 ہم جس پر کھلتے ہیں اسی پر مرجھا - 
میں دیکھتی تھی اُسے اور اُسے بتاتی تھی🥺
کہ اُسکے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں♡
S  : میں دیکھتی تھی اُسے اور اُسے بتاتی تھی🥺 کہ اُسکے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی - 
میری تنہائیوں کا عالم دیکھ 
چھا گیا ہجر آسماں کی طرح 
اشک نکلے تو چاند کی مانند 
درد چمکا تو کہکشاں کی طَرح 
🌙🔥
S  : میری تنہائیوں کا عالم دیکھ چھا گیا ہجر آسماں کی طرح اشک نکلے تو چاند کی - 
لب ساکن ہیں اور ہم ہیں  خاموشی اوڑھے ہوئے
آ دیکھ کیسے دکھتے ہیں محبت  کے چھوڑے ہوئے🔥
S  : لب ساکن ہیں اور ہم ہیں خاموشی اوڑھے ہوئے آ دیکھ کیسے دکھتے ہیں محبت کے - 
خود کو مغالطے میں رکھا ہے تمام عمر
دنیا تمھارے ساتھ تو دھوکا نہیں کیا
لوگوں کو جانے مجھ سے شکایت رہی ہے کیوں
میں نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا🔥
S  : خود کو مغالطے میں رکھا ہے تمام عمر دنیا تمھارے ساتھ تو دھوکا نہیں کیا لوگوں - 
ہاتھ تھامے چلو کسی دشت میں خواب قیام پذیر ہیں چرا لاتے ہیں💖
S  : ہاتھ تھامے چلو کسی دشت میں خواب قیام پذیر ہیں چرا لاتے ہیں💖 - 
Shazadai.Hooria
 

دشت و دریا کے آپ سنگم میں
آنسو سے بھری شام کے غم میں
اب کسی دشت میں ساتھ ہو تیرا
میرے ان ہاتھوں میں ہاتھ ہو تیرا
🥰🔥

خواب کوی کہاں قاتلانہ ہو
کب حقیقت کوئ شاعرانہ ہو 
شعر نہ ہجر کا تازیانہ ہو 
قربِ محبوب اب جاودانہ ہو 🔥🥰
S  : خواب کوی کہاں قاتلانہ ہو کب حقیقت کوئ شاعرانہ ہو شعر نہ ہجر کا تازیانہ ہو  - 
تمام عمر میرے ساتھ ساتھ چلتے رہے
تمہیں کو ڈھونڈتے تم کو پُکارتے ہُوئے🔥
S  : تمام عمر میرے ساتھ ساتھ چلتے رہے تمہیں کو ڈھونڈتے تم کو پُکارتے ہُوئے🔥 - 
خوشبو سے مہکے کچھ خواب سجایا کر
تو اپنے ہاتھ سے مجھے گجرے پہنایا کر
صندلی ہوا کے سنگ برستی بارش میں
تو خوشبو بن کے میرے لاہور میں آیا کر🔥
S  : خوشبو سے مہکے کچھ خواب سجایا کر تو اپنے ہاتھ سے مجھے گجرے پہنایا کر صندلی - 
یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں 
تیرے سبھی ارادے بدل گئے
🥀🔥
S  : یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا ابھی چار کانٹے چبھے نہیں  - 
کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے 
جو مرا دکھ ہے مرے دکھ کا مداوا بھی ہے 
یہ جو ہر بات وہ کرتا نہیں اپنی مجھ سے 
اس کا مطلب ہے کوئی میرے علاوہ بھی ہے 🔥🥺
S  : کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے جو مرا دکھ ہے مرے دکھ کا مداوا بھی ہے - 
ہم وہ پھول ہیں جو پیروں تلے روندے گئے 🥀
S  : ہم وہ پھول ہیں جو پیروں تلے روندے گئے 🥀 - 

کوئی تو رات ایسی ھو ان اداس راتوں میں 
چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں، اور تم چلے آٶ🤗
S  :  کوئی تو رات ایسی ھو ان اداس راتوں میں چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں، اور تم - 
Shazadai.Hooria
 

°~🌸 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠
_جمعہ مبارک
"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں آمین️🤲
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

بہت دیا ہے محبت میں ساتھ پر اُس نے 
نہیں دیا ہے کبھی خود پہ اختیار مجھے
نہیں بچی ہیں کسی شے کی خواہشیں دل میں
نہیں رہا ہے کسی پر بھی اعتبار مجھے🔥💔
S  : بہت دیا ہے محبت میں ساتھ پر اُس نے نہیں دیا ہے کبھی خود پہ اختیار مجھے نہیں -