Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

مُجھ سے بُہت مسائلِ ھوتے ہیں 
یہ سوچ کر میں سب سے دُور رہتی ہوں😐
S  : مُجھ سے بُہت مسائلِ ھوتے ہیں یہ سوچ کر میں سب سے دُور رہتی ہوں😐 - 
مجھے مت پکارو محبت سے تم یوں 
کہ عادی ہوں میں تلخ لہجوں کی 🔥
S  : مجھے مت پکارو محبت سے تم یوں کہ عادی ہوں میں تلخ لہجوں کی 🔥 - 
تُو ملا ہے تو میں نے جانا ہے
آئینہ جھوٹ تھا حسیں ہوں میں♡
تم بھی میرے فسوں میں مت آنا
آج کل سخت دل نشیں ہوں میں
🔥
S  : تُو ملا ہے تو میں نے جانا ہے آئینہ جھوٹ تھا حسیں ہوں میں♡ تم بھی میرے فسوں - 
حال پوچھو گے تو میں رو دوں گی 
میرے حالات ہیں خراب بہت 
یوں تو معصوم چہرے ہیں سب کے 
سارے چہروں پہ ہیں نقاب بہت🎭
S  : حال پوچھو گے تو میں رو دوں گی میرے حالات ہیں خراب بہت یوں تو معصوم چہرے - 
سب پرندے اڑان بھر لیں گے 
شجر اپنی جگہ  کھڑا  رہے  گا 
آنکھ کا نور بجھ  گیا بھی  تو 
دل تیری سمت دیکھتا رہے گا💕
S  : سب پرندے اڑان بھر لیں گے شجر اپنی جگہ کھڑا رہے گا آنکھ کا نور بجھ گیا - 
خوشبو سے مہکے کچھ خواب سجایا کر
تو اپنے ہاتھ سے مجھے گجرے پہنایا کر
صندلی ہوا کے سنگ برستی بارش میں
تو خوشبو بن کے میرے لاہور میں آیا کر
🔥🥰
S  : خوشبو سے مہکے کچھ خواب سجایا کر تو اپنے ہاتھ سے مجھے گجرے پہنایا کر صندلی - 
میں وہ کتاب ہوں جسکے شروع کے اوراق کو دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے اور پھر مصروفیت کے سبب ادھورا چھوڑ دیا جاتا ہے 🔥
S  : میں وہ کتاب ہوں جسکے شروع کے اوراق کو دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے اور پھر مصروفیت - 
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں 
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں 
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 🥰
S  : برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز - 
دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امید ہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے💕🔥
S  : دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امید ہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے💕🔥 - 
عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا
ساتھ رہ کر بھی اختلاف رکھتا تھا
محبت تو تھی اسے کسی اور سے شاید
😔ہم سے تو یوں ہی ہنسی مزاق رکھتا تھا
S  : عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا ساتھ رہ کر بھی اختلاف رکھتا تھا محبت تو تھی - 
ہے محبت حیات کی لذت 
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں 
کیا اجازت ہے ایک بات کہوں ؟ 
وہ، مگر، خیر، کوئ بات نہیں🔥
S  : ہے محبت حیات کی لذت ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں کیا اجازت ہے ایک بات کہوں ؟  - 
ہم محبت کے طلبگار ہوئے حیرت ہے
ایک ہی شخص کے بس یار ہوئے حیرت ہے
ماننے والے تھے کچھ لوگ ہمارے بھی مگر
اب تمہارے ہی طلبگار ہوئے حیرت ہے
S  : ہم محبت کے طلبگار ہوئے حیرت ہے ایک ہی شخص کے بس یار ہوئے حیرت ہے ماننے - 
ہماری آنکھوں کے سارے سپنے بکھر گئے ہیں 
ہمارے حصے کی ساری خوشیوں نے جان دے دی🖤
S  : ہماری آنکھوں کے سارے سپنے بکھر گئے ہیں ہمارے حصے کی ساری خوشیوں نے جان دے - 
ایسی سنڈریلا جس کا دکھ 
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا 
چاہتا تو وہ اسے 
اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا 
خوش رکھ سکتا تھا
مگر__
اس کے معاملے میں 
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں 
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت 
کبھی آیا ہی نہیں🔥👑
S  : ایسی سنڈریلا جس کا دکھ شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا چاہتا تو وہ اسے  - 
میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے
چاۓ کا بھی میرے بِن گٌزارا نہیں ہے🖤
S  : میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے چاۓ کا بھی میرے بِن گٌزارا نہیں ہے🖤 - 
میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں
مجھے معلوم ہے میری خوشیاں اب ختم
اب پھر لوٹ کر کبھی واپس نہیں آئیں گی
S  : میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں مجھے معلوم ہے میری خوشیاں اب ختم اب پھر لوٹ - 
ہم تھے ٹھرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس🌙
جس کو اچھے بھی لگے اس نے پتھر ہی پینکھا🔥
S  : ہم تھے ٹھرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس🌙 جس کو اچھے بھی لگے اس نے پتھر ہی - 
پوہ ماگھ دیاں راتاں اندر 🌙
ہجر دیاں برساتاں اندر 🌧️
یاداں دی انگیٹھی بال کے 🔥
کورا سیکدی رھنی آں ❤️
بُوھا ویکھدی رھنی آں⛩️
S  : پوہ ماگھ دیاں راتاں اندر 🌙 ہجر دیاں برساتاں اندر 🌧️ یاداں دی انگیٹھی بال کے - 
Digital Art image
S  : پھر منازل سے تعلق نہیں رہتا اُن کا جن کے حصّے میں محبت کے سفر آتے ہیں🖤 - 
سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے پیارے
جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں
البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا 
کیسے کیسے لوگ بھلانے پڑتے ہیں🔥
S  : سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے پیارے جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں البم کھول کے -