Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Shazadai.Hooria
 

میں ایک عام سی لڑکی ہوں🖤🌸
نہ میں سنڈریلا ہوں کہ کوئی شہزادہ کانچ کی سینڈل لے کر مجھے ڈھونڈتا ہوا آے گا۔۔۔۔۔🥀
ہاں مگر کسی کے گھر کی بیل بجا کر آجاؤ تو گھر کا مالک میرے گھر شکایت لگانے ضرور آجاتا ہے۔۔۔۔🌻
نہ میں حیا ہوں کہ کوئی جہاں سکندر مجھے سفید پھول دے گا۔۔۔۔۔🌼
ہاں مگر صبح صبح امی ہاتھ میں پیلن پکڑا دیتی ہیں اور ساتھ میں (روٹیاں گول بنانا) کہنا نہیں بھولتی۔۔۔۔۔🌸
نہ میں امامہ ہوں کہ کوئی سالار سکندر مجھے اپنی جائیداد پیچ کر رنگ دیگا اور کہے گا یہ تمہارے ہاتھ میں اکر قیمتی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔💘
میں عام سی لڑکی ہوں میرے ہاتھ میں اماں جان جھاڑو دے کر کہتی ہیں لڑکیاں کام کرتے ہوے ہی اچھی لگتی ہے🔥

ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں
کوئی وظیفہ، کوئی بھی آیت، کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے 
یہ عمر جیسے کہ ٹوٹے جوتے میں ریت پتھر سی چبھ رہی ہے 
کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے؟ مزید پیروں میں دم نہیں ہے 🔥
S  : ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں کوئی وظیفہ، کوئی بھی آیت، - 
Quote
S  : Attitude Quotes - 
کرنا ہے گر مجھے شکار لا کوئی جال مختلف
شاطر ہے تو اگر تو اب چل کوئی چال مختلف 🔥
S  : کرنا ہے گر مجھے شکار لا کوئی جال مختلف شاطر ہے تو اگر تو اب چل کوئی چال - 
تم سے جب کوئی پوچھے کہ "کون ہو تم؟"
تو تم پر لازم ہے کہ خود کو میرا کہلواؤ۔۔۔ اور بتاؤ کہ میں اُس لڑکی کی قلبِ ریاست کا اکلوتا شہزادہ ہو 👑
S  : تم سے جب کوئی پوچھے کہ "کون ہو تم؟" تو تم پر لازم ہے کہ خود کو میرا - 
جب ضرورت تھی،اُسی وقت مُجھے کیوں نہ ملا
بس اِسی ضد میں گنوا بیٹھی ہوں پایا ہُوا شخص🔥
S  : جب ضرورت تھی،اُسی وقت مُجھے کیوں نہ ملا بس اِسی ضد میں گنوا بیٹھی ہوں پایا - 
بہت تضاد ہے میرا جہان والوں سے 
سو اپنی ہی ذات کا بن کر حصار بیٹھی ہوں 🔥
S  : بہت تضاد ہے میرا جہان والوں سے سو اپنی ہی ذات کا بن کر حصار بیٹھی ہوں 🔥 - 
حسرت بھری نگاہ سے تم دیکھتے ہو کیا 
اک چودھویں کا چاند ہے کالے لباس میں🔥
S  : حسرت بھری نگاہ سے تم دیکھتے ہو کیا اک چودھویں کا چاند ہے کالے لباس میں🔥 - 
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی🔥
S  : دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی🔥 - 
Mental case😠😠😠
S  : Mental case😠😠😠 - 
میرے گاؤں وہ مجھے دیکھنے آیا ہو گا
سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتا تھا
بات سُن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے ناں
ورنہ وہ بات کے دوران بھی تو جا سکتا تھا 🔥
S  : میرے گاؤں وہ مجھے دیکھنے آیا ہو گا سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتا تھا بات - 
کنگن، کلائی، چوڑی یا پائل پہ بات کر 
اے خوشنما تو سارے وسائل پہ بات کر 
میرے سخن کا رزق ہے تیرے وجود سے 
آ بیٹھ مجھ سے اپنے فضائل پہ بات کر🙈🔥
S  : کنگن، کلائی، چوڑی یا پائل پہ بات کر اے خوشنما تو سارے وسائل پہ بات کر میرے - 
میرے عدو  تُو نے عجلت میں دشمنی کر لی
یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے
ہم ایسے لوگ بڑی دیر تک کھیل جاتے ہیں
ہم ایسے لوگ ہرانے میں وقت لگتا ہے🔥
S  : میرے عدو تُو نے عجلت میں دشمنی کر لی یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے ہم - 
When "محسن نقوی" said:
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی 
دیکھوں تو اک شخص بھی میرا نہیں ہوا🔥
S  : When "محسن نقوی" said: سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی دیکھوں تو اک شخص - 
" ایک مُخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے مُتاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، وہ تو اُس بات سے مُتاثر ہوتی ہے کہ  مرد اُسے کِتنی عزت دیتا ہے👑🔥
S  : " ایک مُخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے مُتاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، - 
Beautiful Nature image
S  : وہ ہمیں یاد بھی کرتے ہیں، تو فراغت میں اور ہم یاد اُن کو کاموں میں بھی رکھتے - 
روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے
روز اک شخص میرے دل سے اتر جاتا ہے🔥
S  : روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے روز اک شخص میرے دل سے اتر جاتا ہے🔥 - 
سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس 
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی🔥
S  : سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی🔥 - 
میں ایک لکھاری کے الجھے ہوئے حروف جیسی💖
S  : میں ایک لکھاری کے الجھے ہوئے حروف جیسی💖 - 
کوئی ہمارے لئے بھی محبت سے پھول چنے
کسی کو یار ہم بھی جان سے پیارے ہوں🙃💔🧸
S  : کوئی ہمارے لئے بھی محبت سے پھول چنے کسی کو یار ہم بھی جان سے پیارے ہوں🙃💔🧸 -