Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

میرا مزاج بھی ہے ان کانچ کی چوڑیوں جیسا
رنگ برنگی مگر نازک مزاج🔥
S  : میرا مزاج بھی ہے ان کانچ کی چوڑیوں جیسا رنگ برنگی مگر نازک مزاج🔥 - 
: 👥چِڑیاں ، کونجاں وَرگے لوکی پے گئے وَس عقاباں دے🦅 یار فریدا ! کِتھے ٹُر گئے... 
موسم سُرخ گلاباں دے🔥
S  : : 👥چِڑیاں ، کونجاں وَرگے لوکی پے گئے وَس عقاباں دے🦅 یار فریدا ! کِتھے ٹُر - 
دُنیا کے مسئلوں میں مجھے بھی شریک رَکھ 
میرے دریدہ دِل کے بھی، چارے کی بات کر
اب آسمان سارا میری دسترس میں ہے
اُنگلی اُٹھا کسی بھی ستارے کی بات کر🔥
S  : دُنیا کے مسئلوں میں مجھے بھی شریک رَکھ میرے دریدہ دِل کے بھی، چارے کی بات - 
عورت کی ہلکی پُھلکی شرارتیں زندگی کے دُکھ زائل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں، شوخی و شرارت کے بغیر عورت کِسی جگہ ایسے ہی ہے جیسے تِتلی خزاں کے موسم میں قید ہو🔥
S  : عورت کی ہلکی پُھلکی شرارتیں زندگی کے دُکھ زائل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں، - 
Bilkul Mard ki Maan psnd aurat bhot naak chari hoti h🔥😏
S  : Bilkul Mard ki Maan psnd aurat bhot naak chari hoti h🔥😏 - 
دغا دے جو کوئی اس کے لئے بھی دعا کروں 
کھائے ہیں دھوکے بہت کس کس سے گلہ کروں۔۔🔥
S  : دغا دے جو کوئی اس کے لئے بھی دعا کروں کھائے ہیں دھوکے بہت کس کس سے گلہ - 
Mehndi Design image
S  : "سنو! پسند نہیں مجھے اپنے ہاتھوں پہ مہندی لگانا 🙂 ہاں اگر تم کہو تو سوچا جا - 
Mehndi Design image
S  : کہانیوں کی شہزادی جیسی ہوں اک عام لہجے کی لڑکی فلسفے جیسی ہوں دلوں میں اتر - 
صحبتِ عشق میں رہ رہ کے فقط روپ نہیں 
رنگ بھی ایسا نکالا ہے کہ سبحان اللہ  ❤️🔥
S  : صحبتِ عشق میں رہ رہ کے فقط روپ نہیں رنگ بھی ایسا نکالا ہے کہ سبحان اللہ  - 
Hayeee 🙈😜
S  : Hayeee 🙈😜 - 
TikTok Stars image
S  : لوگ کچھ رہتے ہیں ہر آن محبت کی طرح یعنی مرجھا کے بھی خوشبو کا سبب بنتے ہیں 🔥 - 
"وہ جذباتی سی لڑکی" اب اتنی سیانی ہوگئی ہے کہ ناپسند رویوں پر شکایت نہیں کرتی،
چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی،
بلکہ خود ہی دور ہو جاتی ہے۔۔۔۔🔥
S  : "وہ جذباتی سی لڑکی" اب اتنی سیانی ہوگئی ہے کہ ناپسند رویوں پر شکایت نہیں - 
Shazadai.Hooria
 

میں اتنی تنگ آچکی ہوں کہ کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں خود کو ایسی جگہ جا کر ماروں، تا عمر لوگ میری واپسی کے انتظار میں مریں مگر انہیں خبر تک نہ ہو کہ میں تو کب کی ان کی زندگی اور دنیا سے جا چکی ہوں 🔥

میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر
کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تُو🔥
S  : میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی - 
Beautiful People image
S  : تم جو مجھے پگلی پگلی کہتے ہو تمہیں میں بچی لگتی ہوں کیا؟ کچھ تو ہے جو تم - 
Beautiful Nature image
S  : میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چُنے گا کِتاب کر دے گا مُجھے - 
Paintings image
S  🔥 : ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی تیرے - 
مجھے ایک اور پھول نہیں بننا۔ کہ مجھے میری خوبصورتی کی وجہ سے چنا جائے اور پھر مرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔ میں ایک جنگلی پھول کی طرح ہونا چاہوں گی جس کو ڈھونڈنا مشکل ہو۔ اور اس کو بھول جانا نا ممکن ہو۔🔥
S  : مجھے ایک اور پھول نہیں بننا۔ کہ مجھے میری خوبصورتی کی وجہ سے چنا جائے اور - 
کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کچھ آیا۔
پھول سوکھے ہوۓ تحریر پرانی کوئی۔🔥
S  : کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کچھ آیا۔ پھول سوکھے ہوۓ تحریر پرانی کوئی۔🔥 - 
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا ہی صحیح 
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کے نہیں آنا 🔥
S  : ہمارا اگلا سفر دھوپ کا ہی صحیح تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کے نہیں آنا 🔥 -