ہے ایک لڑکی جو ہنستی بہت ہے مگر اندر سے اتنی ہی گہری ہے جو گھومتی ہے اپنوں کے ساتھ مگر راتوں میں ہے اتنی ہی اکیلی جو بولتی تو بہت ہے مگر کسی کونے میں اتنی ہی خاموش جو تھوڑی شوخ و چنچل مگر اندر اس کے اداسی پل رہی ہے ایک لڑکی جو کسی کے لیے تو سب کچھ ہے مگر کسی کے لیے کچھ بھی نہیں ۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain