Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

طلوع آفتاب کو صبح اور غروب آفتاب کو رات کہنے والے اجالے سے چھپنا بھی چاہیں تو انہیں روشنی ہی درکار ہوتی ہے🔥
S  : طلوع آفتاب کو صبح اور غروب آفتاب کو رات کہنے والے اجالے سے چھپنا بھی چاہیں - 
Beautiful People image
S  : نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمھاری طرح غزل نے سِیکھے ہیں انداز سب تمھاری طرح - 
Beautiful People image
S  : ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم کر کے اک دوسرے سے - 
جان سے جائیں گے ایسا نہیں ہونے دیں گے ہم تیرے پیار کو رسوا نہیں ہونے دیں گے 
میری دنیا میں سویرا نہیں ہونے دیں گے لوگ تجھ کو کبھی میرا نہیں ہونے دیں گے🔥👀
S  : جان سے جائیں گے ایسا نہیں ہونے دیں گے ہم تیرے پیار کو رسوا نہیں ہونے دیں گے  - 
انا کہتی ہے روٹھنے والے کو جانے دو کوئی اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو کیا... 
ہوتا، تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے عیادت تو رسم دنیا ہے چلے آتے تو کیا ہوتا🔥
S  : انا کہتی ہے روٹھنے والے کو جانے دو کوئی اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو کیا...  - 
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا یہ مرض🔥
ہر کسی سے کہہ رہا ہے 💫 آپ سا کوئی نہیں
S  : آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا یہ مرض🔥 ہر کسی سے کہہ رہا ہے 💫 آپ سا کوئی - 
دنیا میں دومحبت کرنے والے ایک دوسرے کےلیے کافی ہیں 👩❤️👨
S  : دنیا میں دومحبت کرنے والے ایک دوسرے کےلیے کافی ہیں 👩❤️👨 - 
شعر پڑھنے سے ہی بدنام ہوئے پِھرتے ہیں
لوگ تو جینے کسی طور بھی دیتے ہی نہیں
یاد آتی ہے مگر دھیان بَٹا لیتے ہیں
اب ذکر اُنکا کیا، نام بھی لیتے ہی نہیں🔥
S  : شعر پڑھنے سے ہی بدنام ہوئے پِھرتے ہیں لوگ تو جینے کسی طور بھی دیتے ہی نہیں - 
میرے نزدیک قہقہہ وہ ہے
جسے نچوڑا جائے تو آنسو ٹپکیں🔥
S  : میرے نزدیک قہقہہ وہ ہے جسے نچوڑا جائے تو آنسو ٹپکیں🔥 - 
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد🔥
S  : اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد🔥 - 
When Alizay sikandr said:
دنیا میں ہم لڑکیوں سے زیادہ احمق کوئی نہیں ہوتا، خوش فہمی کا آغاز اور اختتام ہم پر ہی ہوتا ہے
ساری عمر محبت کی بیساکھیوں کا انتظار کرتی رہتی ہیں
ہمیں سمجھ تب آتی ہے جب ہمیں کوئی رد کر دیتا ہے اور ٹھوکر لگا دیتا ہے
S  : When Alizay sikandr said: دنیا میں ہم لڑکیوں سے زیادہ احمق کوئی نہیں ہوتا، - 
تففف
"میرے قلب پہ کے جس کی دھڑکنوں میں تمہارا نام سماعت دیتا رہا"
اقتباس محبت🔥
S  : تففف "میرے قلب پہ کے جس کی دھڑکنوں میں تمہارا نام سماعت دیتا رہا" اقتباس - 
جب کوئی آ کے اُسے راہ سے ہٹنے کا کہے
وہ بھلا شخص ہے منظر سے ہی ہَٹ جاتا ہے
مُجھ سے منسوب مسائل ہیں زمانے بھر کے
جو مری سمت بڑھے! جھٹ سے پَلٹ جاتا ہے🔥
S  : جب کوئی آ کے اُسے راہ سے ہٹنے کا کہے وہ بھلا شخص ہے منظر سے ہی ہَٹ جاتا ہے - 
Beautiful People image
S  : غم کا نہیں کر سکا مداوا کوئی مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی کبھی کبھی - 
Beautiful Nature image
S  : چائے تو بس چائے ہے یہ کوئی شراب تھوڑی ہے اڑنے دو افواہوں کو یہ صحت کے لئے - 
Pakistani Celebs image
S  : کوئی بےانتہا محبت سے بےزار تھا اور کوئی روکھے جوابوں پر بھی واری جاتا تھا🔥 - 
Beautiful Nature image
S  : چوڑی ٹوٹی تو تیرے عشق کا گجرا پہنا خالی رکھی ہی نہیں ہم نے کلائی اپنی🔥 - 
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص 
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق
کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص۔🔥
S  : ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص  - 
ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی
پھل کو شاخ سے ایک دن توڑنا تو پڑتا ہے
وہ یہ ٹھیک کہتا تھا آپ میری دنیا ہیں
اور دنیا کو پھر چھوڑنا تو پڑتا ہے 🔥
S  : ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی پھل کو شاخ سے ایک دن توڑنا تو پڑتا ہے وہ یہ - 
عشق و محبت میں فرق
گلاب کا پھول پسند آیا اور اسے توڑ کر پاس رکھ لینا محبت ہے 
اور اس پھول کو اس کی ٹہنی کے ساتھ لگے رہنے دینا عشق ہے 
کیونکہ محبت میں حاصل کر کے توڑ دیا جاتا ہے جبکہ عشق میں اس کی خوبصورتی برقرار رکھی جاتی ہے اسے توڑا نہیں جاتا❤
S  : عشق و محبت میں فرق گلاب کا پھول پسند آیا اور اسے توڑ کر پاس رکھ لینا محبت ہے -