Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

تھوڑی سی خوداری بھی تو لازم تھی ۔۔
اس نے ہاتھ  چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا 🔥
S  : تھوڑی سی خوداری بھی تو لازم تھی ۔۔ اس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا 🔥 - 
Beautiful Structures image
S  : دلنشیں صورتیں تو بہت تھیں کیا کروں آنکھ ٹھہر گئی ملتان تجھ پر❤ - 
میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے۔🔥
S  : میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟ تو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے۔🔥 - 
وہ خیال تھا دَھنک نما 
یا کوئی عَکس تھا مِرے رُوبَرو 
مُجھے ہر طرف سے تُو لگا 
یا کوئی اور تھا تِرے ہُوبہو
 ❤🔥
S  : وہ خیال تھا دَھنک نما یا کوئی عَکس تھا مِرے رُوبَرو مُجھے ہر طرف سے تُو - 
ﮐَﻮﻥ ﮨَﻮﺗﺎ ﮨﮯﺍَﺏ ﻣَﻨﻈُﻮﺭِ ﻧَﻈَﺮ۔۔
ﮐِﺲ ﮐَﯿﻠِﺌَﯿﮯ ﺍِﺣﺘﯿَﺎﻁ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔۔
ﮐﻮﻥ ﺭِﮨﺘﺎ ﮨﮯﺍَﺏ اندﺭُﻭﻥِ ﺩِﻝ۔۔
ﮨَﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍِﺟﺘَﻨﺎﺏ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ🔥
S  : ﮐَﻮﻥ ﮨَﻮﺗﺎ ﮨﮯﺍَﺏ ﻣَﻨﻈُﻮﺭِ ﻧَﻈَﺮ۔۔ ﮐِﺲ ﮐَﯿﻠِﺌَﯿﮯ ﺍِﺣﺘﯿَﺎﻁ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔۔ ﮐﻮﻥ - 
کبھی جو میری داستان لکھے کوئی
عنوان " بری لڑکی" ہی رکھنا🔥👑
S  : کبھی جو میری داستان لکھے کوئی عنوان " بری لڑکی" ہی رکھنا🔥👑 - 
Paintings image
S  : تو نے بھی اورھ لیا رنگ زمانہ آخر تجھ کو تو ہم نے زمانے سے جدا جانا تھا🔥 - 
آخری بار ملا مل کے کہا ٹھیک ہوا 
وقت کے ہاتھوں ملی ہم کو سزا ٹھیک ہوا
اک تغافل ہی تغافل کی سزا ہوتی ہے
آپ نے جو بھی مرے ساتھ کیا ٹھیک ہوا🔥
S  : آخری بار ملا مل کے کہا ٹھیک ہوا وقت کے ہاتھوں ملی ہم کو سزا ٹھیک ہوا اک - 
لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت 
وہ شخص جس کو میرا ہونا  بھی نہیں ھے
یہ عشق محبت کی روایت بہت عجیب ھے.
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ھے🔥
S  : لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ھے یہ - 
میں جس روز روبرو ہوئی نا 
" خود سے "
کچھ ساعت تو پشیمانی میں جائیں گے
🖤
S  : میں جس روز روبرو ہوئی نا " خود سے " کچھ ساعت تو پشیمانی میں جائیں گے 🖤 - 
Mehndi Design image
S  : اسکو میرے ہاتھوں پر مہندی اچھی لگتی ہے اور مجھے اسکے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ🔥 - 
کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے🔥
S  : کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے بس - 
دل نہیں جاں سے جا رہے ہیں آپ
کیوں ہمیں آزما رہے ہیں آپ
ہم سے منظر نکھرتے ہیں سارے
یونہی باتیں بنا رہے ہیں آپ🔥
S  : دل نہیں جاں سے جا رہے ہیں آپ کیوں ہمیں آزما رہے ہیں آپ ہم سے منظر نکھرتے ہیں - 
آج سے تم پہ درِ حرف و نوا بند ہوا
اب کوئی لفظ نہ تاثیر تمہارے لیے ہے۔
منصبِ درد سے دل نے تمہیں معزول کیا
تم سمجھتے تھے یہ جاگیر تمہارے لیے ہے۔۔۔🔥
S  : آج سے تم پہ درِ حرف و نوا بند ہوا اب کوئی لفظ نہ تاثیر تمہارے لیے ہے۔ منصبِ - 
Beautiful People image
S  : چمک ایسے نہیں آئ ہے خوداری کی چہرے پر انا کو ہم نے دو دو وقت کا فاقہ کرایا - 
Beautiful People image
S  : حال دل سب سے چھپانے میں مزہ آتا ہے آپ پوچھے تو بتانے میں مزہ آتا ہے روشنی - 
آرزوئے قُرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے 
فاصلہ بھی میرے اُن کے درمیان رھنے دیا
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ھے
چُن لیا ھم نے تمہیں سارا جہان رھنے دیا🔥🙈
S  : آرزوئے قُرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے فاصلہ بھی میرے اُن کے درمیان رھنے دیا - 
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں هے
دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں هے 
کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کئیے پر
کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں هے۔۔❤
🔥
S  : کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں هے دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں هے  - 
یہ واہ ، خُوب ، کمال ، عُمدہ ، لاجواب
کب تک کہوں گی شُکریہ ، نوازش جناب 
میری شاعری پہ کب تلک دیتے رہیں گے داد
سمجھ کیوں نہیں جاتے میرا درد ، جناب 🔥
S  : یہ واہ ، خُوب ، کمال ، عُمدہ ، لاجواب کب تک کہوں گی شُکریہ ، نوازش جناب  - 
Beautiful People image
S  : یہ بھی اچھا ہے روانی سے نکل جاتے ہیں درد سب اشک فشانی سے نکل جاتے ہیں اس -