Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

ہم سے ملیے کہ غنیمت ہیں جہاں میں ہم لوگ کہاں ملتا ہے، یہ ہم سا کوئی دل کا🔥❤
S  : ہم سے ملیے کہ غنیمت ہیں جہاں میں ہم لوگ کہاں ملتا ہے، یہ ہم سا کوئی دل کا🔥❤ - 
جیسا تو چاہے وہ کروں بلکل تیری ہر بات پر کہوں بلکل وہ مجھے چھوڑ کر چلا
گیا ہے اور میں میں ٹھیک ہوں بلکل
 🔥
S  : جیسا تو چاہے وہ کروں بلکل تیری ہر بات پر کہوں بلکل وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا - 
کبھی جو حسن کائنات کے موضوع پہ بحث ہو،
عجب نہیں، کہ بات ہم پہ آ کے  رک جائے
اگر کہیں جو گر جائے ہمارے کان کا جھمکا، تو ممکن ہے، اسے اٹھانے کو آسمان جھک جائے
🔥
S  : کبھی جو حسن کائنات کے موضوع پہ بحث ہو، عجب نہیں، کہ بات ہم پہ آ کے رک جائے - 
رات آئی تو چراغوں کی بڑی تعظیم تھی 
اور جب گزری تو کوئی پوچھنے والا نہ تھا🔥
S  : رات آئی تو چراغوں کی بڑی تعظیم تھی اور جب گزری تو کوئی پوچھنے والا نہ تھا🔥 - 
ہنستے ہنستے منظر سے غائب ہونا چاہتی ہوں 
ڈھونڈ نہ پائے کوئی کہیں سے ایسے گمنام ہونا چاہتی ہوں۔🔥
S  : ہنستے ہنستے منظر سے غائب ہونا چاہتی ہوں ڈھونڈ نہ پائے کوئی کہیں سے ایسے - 
چلو تُمہیں اُس نگر لے چلوں.
جہاں پُھول کِھلتے ہیں، جہاں جُگنو بستے ہیں، جہاں تِتلیاں رنگ بھرتی ہیں، جہاں مُحبت ہی مُحبت مِلتی ہے 🔥
S  : چلو تُمہیں اُس نگر لے چلوں. جہاں پُھول کِھلتے ہیں، جہاں جُگنو بستے ہیں، جہاں - 
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص 
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی🔥
S  : پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر - 
شب کو پوچھا تھا اس نے ایک سوال
تم کو ہم کیوں وبال لگتے ہیں
مرے نازک کلائیوں میں 
لال گجرے کمال لگتے ہیں🔥
S  : شب کو پوچھا تھا اس نے ایک سوال تم کو ہم کیوں وبال لگتے ہیں مرے نازک کلائیوں - 
ہر میسر چیز سے فائدہ اٹھانے کا ہنر سیکھ لینا انسان کو بہت سی نا کامیوں سے بچا لیتا ہے 🔥
S  : ہر میسر چیز سے فائدہ اٹھانے کا ہنر سیکھ لینا انسان کو بہت سی نا کامیوں سے - 
کاش میں کسی ویران گھاٹی میں ِکھلا کوئی پھول ہوتی اس دُنیا سے میرا کوئی واسطہ نہ ہوتا ، وہیں کِھلتی اور وہیں مُرجھا جاتی🔥
S  : کاش میں کسی ویران گھاٹی میں ِکھلا کوئی پھول ہوتی اس دُنیا سے میرا کوئی واسطہ - 
پیغام رسانی کے تمام ذرائع 
اپنی تمام تر برق رفتاری کے باوجود 
اک آنکھ کے طلسماتی ابلاغ سے محروم رہے 🔥
S  : پیغام رسانی کے تمام ذرائع اپنی تمام تر برق رفتاری کے باوجود اک آنکھ کے - 
کسی کے آنے پہ نزدیک خوف کھاتی رہی 
چلا نہ جائے کہیں دے کے کوئی روگ مجھے
یقیں نہ تھا سو انہیں روند کر گزرتی گئی 
غلط سمے پہ ملے تھے جو اچھے لوگ مجھے🔥
S  : کسی کے آنے پہ نزدیک خوف کھاتی رہی چلا نہ جائے کہیں دے کے کوئی روگ مجھے یقیں - 
She was like the moon 
There was always a side to her that you couldn't see.🌙
S  : She was like the moon There was always a side to her that you couldn't - 
ناجانے کون سی آواز پکارے گی ہم کو ناجانے کس شام کو وہ سما لکھ پائیں گے
ناجانے کہاں تک جائے گی یہ بے دلی 
نا جانے کب کسی کو ہم اپنا بلائیں گے🔥
S  : ناجانے کون سی آواز پکارے گی ہم کو ناجانے کس شام کو وہ سما لکھ پائیں گے - 
واسطہ حسن سے کیا، شدت جذبات سے کیا عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا
مری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اس کو مرے دن رات سے کیا🔥
S  : واسطہ حسن سے کیا، شدت جذبات سے کیا عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا مری - 
یعنی کـہ نیـن و نـقـش ہی تم کو پسنــد ہیـں
جبــــ میں قبول ہوں تو میـرے خواب کیوں نہیں؟
اب تُو مجھــے سـکھائــے گا ؟؟ آدابِ دیـدِ یـار ؟
کیا تُـو مجھــے بتـائــے گا اب یوں ہـے یـوں نہیں؟؟🔥
S  : یعنی کـہ نیـن و نـقـش ہی تم کو پسنــد ہیـں جبــــ میں قبول ہوں تو میـرے خواب - 
اگر کوئی تیری طرف دیکھتی ہے تو میں خدا کی طرف
دیکھتی ہوں اس ملال سے کاش قتل کی معافی ہوتی
محترمہ🔥
S  : اگر کوئی تیری طرف دیکھتی ہے تو میں خدا کی طرف دیکھتی ہوں اس ملال سے کاش قتل - 
میری تنہائیاں بھی تم سے ہیں
میری مصروفیت میں بھی تم ہو
میں تمہارے لیے ضروری نہیں
تم تو اپنے ہی کاموں میں گم ہو
😯
S  : میری تنہائیاں بھی تم سے ہیں میری مصروفیت میں بھی تم ہو میں تمہارے لیے ضروری - 
دل ہے بے چین، تھکاوٹ کا ہے شکار بدن۔۔
پھر بھی سنتے نہیں ہو تم قرآن، حیرت ہے۔۔
لفظ بیٹی، بہن، ماں بہت مقدس ہے۔۔
ہو کرتے گالیوں میں استعمال، حیرت ہے۔۔🔥
S  : دل ہے بے چین، تھکاوٹ کا ہے شکار بدن۔۔ پھر بھی سنتے نہیں ہو تم قرآن، حیرت - 
Romantic poetry
S  : Romantic poetry ❤ -