Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

وہ جو دھیرے سے آواز دیا کرتے تھے
ہم صدا سن کے ہی پہچان لیا کرتے تھے
گرے جو ہم تو کوئی ہاتھ بھی آگے نہ بڑھا
لوگ گرتے تھے تو ہم تھام لیا کرتے تھے👑🔥
S  : وہ جو دھیرے سے آواز دیا کرتے تھے ہم صدا سن کے ہی پہچان لیا کرتے تھے گرے جو - 
میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے
پیار میں جو بھی خسارہ ہے پڑا رہنے دے 
کھینچ تصویر مری ہنستے ہوئے لمحوں میں 
اور اداسی کو کہیں دور کھـڑا رہنے دے🔥
S  : میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے پیار میں جو بھی خسارہ ہے پڑا رہنے دے  - 
تمہیں ہے رشک ، میرے اردگرد  لوگوں پر 
ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں 
بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ  جاتی ہے 
اسے لگا تھا کہ میں نے اسے  پکارا نہیں🔥
S  : تمہیں ہے رشک ، میرے اردگرد لوگوں پر ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں - 
ہاتھ مہندی سے رنگ لینے سے قسمت کی لکیروں میں رنگینیاں نہیں اترتی ہیں🔥
S  : ہاتھ مہندی سے رنگ لینے سے قسمت کی لکیروں میں رنگینیاں نہیں اترتی ہیں🔥 - 
Mehndi Design image
S  : -میں وہ مختصر ساعت ہوں🎧🎻 جسے دنیا میں فقط محبت کے لیے اتارا گیا"🔥 - 
Beautiful People image
S  : بوتل میں مے ، مے میں نشہ ، میں نشے میں ہوں 🍷 ہے عشق میں غم ، غم میں مزہ ، - 
اگر چاہو تو سوں رنگ بدل لوں 
تو نے ابھی بس ایک انداز دیکھا ہے میرا 🔥
🖤
S  : اگر چاہو تو سوں رنگ بدل لوں تو نے ابھی بس ایک انداز دیکھا ہے میرا 🔥 🖤 - 
درختوں سے سیکھیۓ استقامت  ذرا  
جس جگہ اگتے ہیں پھر اسے چھوڑتے نہیں
When you intent to do a righteous deed 
Then don’t delay 
And once you start___.then don’t step back.🔥
S  : درختوں سے سیکھیۓ استقامت ذرا جس جگہ اگتے ہیں پھر اسے چھوڑتے نہیں When you - 
تو کہ سمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سمٹا
میں کہ بکھرا تو سمیٹا نہ گیا تیرے بعد
ملنے والے کئی مفہوم پہن کر آئے
کوئی چہرہ بھی نہ آنکھوں نے پڑھا تیرے بعد🔥
S  : تو کہ سمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سمٹا میں کہ بکھرا تو سمیٹا نہ گیا تیرے بعد - 
Beautiful People image
S  : تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔۔ یہ کس کی محبت میں گم ہو یہ تم ہو۔🔥 - 
ہر محبّت کو سمجھتا ہے وہ ناول کا ورق اس پری زاد کی تعلیم کتابی ہوگی شیخ جی▼ ہم تو جہنّم کے پرندے ٹھہرے آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہوگی۔🔥
S  : ہر محبّت کو سمجھتا ہے وہ ناول کا ورق اس پری زاد کی تعلیم کتابی ہوگی شیخ جی▼ - 
وہ شہر کی روشنیوں کا چمکتا دمکتا ستارہ  اور میں گاؤں میں رھنے والی اِک عام سی لڑکی 🔥
S  : وہ شہر کی روشنیوں کا چمکتا دمکتا ستارہ اور میں گاؤں میں رھنے والی اِک عام - 
بے شک جسم میں گوشت کا ایک جھنڈ ہے، اگر وہ اچھا ہو جائے تو سارا جسم ٹھیک ہو جاتا ہے، اور اگر وہ خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے۔ واقعی یہ دل ہے۔❤
S  : بے شک جسم میں گوشت کا ایک جھنڈ ہے، اگر وہ اچھا ہو جائے تو سارا جسم ٹھیک ہو - 
اگر آپ کو پھول پسند ہے تو اسے مت توڑو کیونکہ اگر آپ سے توڑتے ہیں تویہ مر جاتا ہے اور یہ وہ نہیں رہ جاتا جس سے آپ پیار کرتے ہیں ، لہٰذا اگر آپ کو پھول پسند ہے تو اسے رہنے دیں ، محبت قبضہ نہیں ، محبت تعریف ہے ۔
❤😍
S  : اگر آپ کو پھول پسند ہے تو اسے مت توڑو کیونکہ اگر آپ سے توڑتے ہیں تویہ مر - 
جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر پھول گلاب کھل جاتے ہیں جسے دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں.🔥
S  : جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر پھول گلاب کھل جاتے ہیں جسے دیکھ کر مجھے - 
تخیّل کی رگوں میں جانے کب سے
کوئی خوشبو مسلسل پل رہی ہے
زبانِ شعر میں امرت گھلا ہے
محبت شاعری میں ڈھل رہی ہے
🔥
S  : تخیّل کی رگوں میں جانے کب سے کوئی خوشبو مسلسل پل رہی ہے زبانِ شعر میں امرت - 
وہ محبت مزاج لڑکی نفرتوں کو ہتھیلی پر رکھ کہ چاہتوں کے پھونک سے اڑا کہ مسکراہٹوں کے پھولوں سے ماحول کو معطر کرنے کا فن جانتی ہے❤
S  : وہ محبت مزاج لڑکی نفرتوں کو ہتھیلی پر رکھ کہ چاہتوں کے پھونک سے اڑا کہ - 
مجھ کو پتہ ہے چپ کے خسارے تو ہیں مگر ۔۔
کیسے گھسیٹ لاؤں اسے بات کی طرف
دیکھا حسین شخص نے نقصان کر دیا
کس نے کہا تھا جا تُو فسادات کی طرف🔥
S  : مجھ کو پتہ ہے چپ کے خسارے تو ہیں مگر ۔۔ کیسے گھسیٹ لاؤں اسے بات کی طرف دیکھا - 
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں 
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں🔥
S  : خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں🔥 - 
کیا کہے گا، اگر کبھی ملنے بھی آۓ گا وہ 
اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھاۓ گا وہ 
کتنا سوچا تھا ، پر اتنا تو نہیں سوچا تھا 
یاد بن جاۓ گا وہ ،خواب نظر آۓ گا وہ🔥
S  : کیا کہے گا، اگر کبھی ملنے بھی آۓ گا وہ اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھاۓ گا -