Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

A relationship without trust is like a car without fuel, it can’t move ahead🔥
S  : A relationship without trust is like a car without fuel, it can’t move - 
میں اسکو ڈھونڈتی ہوں خوابوں کی نگری میں 
کہ میرے سامنے بھی وہ مجھے ملتا نہیں ہے🔥
S  : میں اسکو ڈھونڈتی ہوں خوابوں کی نگری میں کہ میرے سامنے بھی وہ مجھے ملتا نہیں - 
زندگی خوبصورت ہے ، اگر منافق لوگ ساتھ نہ ہوں 🔥🎭
S  : زندگی خوبصورت ہے ، اگر منافق لوگ ساتھ نہ ہوں 🔥🎭 - 
ہم ہیں دھندلائے ہوئے دور ستاروں کی طرح
تم ہو وہ چاند جو آنکھوں کے قریب رہتا ہے
🔥
S  : ہم ہیں دھندلائے ہوئے دور ستاروں کی طرح تم ہو وہ چاند جو آنکھوں کے قریب رہتا - 
تو اس کے دل میں جگہ چاہتا ہے  جو دیتی نہیں 
🔥کسی کو اپنے ساتھ والی جگہ
S  : تو اس کے دل میں جگہ چاہتا ہے جو دیتی نہیں 🔥کسی کو اپنے ساتھ والی جگہ - 
میں اپنے اشکوں کو یوں زیرِ بحث لاتی نہیں
چلا گیا ہے کچھ آنکھ میں، یوں ٹالتی ہوں🔥
S  : میں اپنے اشکوں کو یوں زیرِ بحث لاتی نہیں چلا گیا ہے کچھ آنکھ میں، یوں ٹالتی - 
تمہارا رفیق سفر
اتنا تو معتبر ہو
تم جو پھول مانگوں تو یہ نہ کہے کہ
موسم گزر گیا🌸😍
S  : تمہارا رفیق سفر اتنا تو معتبر ہو تم جو پھول مانگوں تو یہ نہ کہے کہ موسم گزر - 
مسئلہ جب بھی چراغوں کا اٹھا
فیصلہ صرف ہوا کرتی ہے🔥
S  : مسئلہ جب بھی چراغوں کا اٹھا فیصلہ صرف ہوا کرتی ہے🔥 - 
مجھے آنکھیں پسند ہیں میری
کیونکہ یہ تمہیں بہت محبت سے دیکھتی ہیں👀
S  : مجھے آنکھیں پسند ہیں میری کیونکہ یہ تمہیں بہت محبت سے دیکھتی ہیں👀 - 
Beautiful People image
S  : ندی کا رخ بھی تمہارے ہی گھر کی جانب ہے بہار آئی تو پانی میں پھول پھینکیں - 
یار کوئی تو ہو جس کے چہرے پر ،چہرہ نہ چڑھا ہو🎭،
کاش کوئی ایسا ہو جو بنا مطلب کے ہمارے ساتھ کھڑا ہو🔥 ۔
S  : یار کوئی تو ہو جس کے چہرے پر ،چہرہ نہ چڑھا ہو🎭، کاش کوئی ایسا ہو جو بنا مطلب - 
ایک ہی شخص بھری دنیا سے بھاتا ہے ہمیں 
اور وہ شخص بھی جانے کے لئے ہوتا ہے
شکوے ہونٹوں پہ ہی مرگئے جب اس نے کہا
دل میری جان دکھانے کے لیے ہوتا ہے🔥💔
S  : ایک ہی شخص بھری دنیا سے بھاتا ہے ہمیں اور وہ شخص بھی جانے کے لئے ہوتا ہے - 
Beautiful Nature image
S  : How we behave toward cats here below determines our status in heaven.❤ - 
یہ میں ہی ہوں کہ وہ جائے تو تڑپ اٹھتی ہوں 
اسے کیا اس کی بلا سے تو میں کہیں بھی ہوں
سو یہ نہ سوچو کہ باتوں میں اب کے آؤں گی
صرف حسین نہیں یار میں  🔥🔥ذہیں بھی ہوں
S  : یہ میں ہی ہوں کہ وہ جائے تو تڑپ اٹھتی ہوں اسے کیا اس کی بلا سے تو میں کہیں - 
Shazadai.Hooria
 

mene ksi ko bht hurt kya apni baton se lafzon se br br hr br plzz wo insn mje maaf kr de i know meri maafi meri ghlti ka azala ni kr skhti but sorry for each and everything 😟😔😟

مجھ کو ہوتا نہیں دیدار ترا
دل ہے بس جاناں وفادار ترا
جان کہنا ترا مجھ کو یارا
بھول پاتی نہیں میں پیار ترا
🙈
S  : مجھ کو ہوتا نہیں دیدار ترا دل ہے بس جاناں وفادار ترا جان کہنا ترا مجھ کو - 
ذہن سے حادثہ مٹانے میں 
عمر لگتی ہے بھول جانے میں 
تیرے چھونے سے قیمتی ہوئے  ہم
ورنہ لیتا نہ کوئی آنے میں
🙈🔥
S  : ذہن سے حادثہ مٹانے میں عمر لگتی ہے بھول جانے میں تیرے چھونے سے قیمتی ہوئے  - 
منسوب تیری ذات سے راعنائیاں تمام۔ 
بن تیرے حیات میں کوئی دلکشی نہیں۔❤
S  : منسوب تیری ذات سے راعنائیاں تمام۔ بن تیرے حیات میں کوئی دلکشی نہیں۔❤ - 
یہ بات سچ ہے اگرچہ یہ بات ٹھیک نہیں 
جو تو نہیں ہے تو یہ کائنات ٹھیک نہیں 
تمہاری خیر ہو لیکن یہ لگ رہا ہے مجھے 
اس طرف کے بھی معاملات ٹھیک نہیں👀🔥
S  : یہ بات سچ ہے اگرچہ یہ بات ٹھیک نہیں جو تو نہیں ہے تو یہ کائنات ٹھیک نہیں  - 
میں چاہتی ہوں کہ
دنیا میں ایک ایسا باغ لگاؤں
جہاں بس پھولوں کی آبیاری ہو میں خود ہر ٹہنی کی پہچان رکھوں
ہر پھول پر میری نظر ہو
ہر محبت کرنے والا میرے باغ سے پھولوں کے گلدستے لیکر اپنے محبوب کے قدموں میں رکھے 🔥
S  : میں چاہتی ہوں کہ دنیا میں ایک ایسا باغ لگاؤں جہاں بس پھولوں کی آبیاری ہو میں -