Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Beautiful People image
S  : میں پھولوں جیسی ہوں خوبصورت اور نازک مزاج♡ جسے پسند تو سب لوگ کرتے ہیں مگر - 
پھول چننے والا اسکی سانسیں چھین کر اسے ٹہنی سے جدا کرنے والا اور پودے کی آبیاری کر کے اسے پال پوسنے والا بظاہر دونوں ہی سبزہ زار،ہریالی اور پھولوں سے محبت کے دعوے دار ہوتے ہیں۔🔥🌼
S  : پھول چننے والا اسکی سانسیں چھین کر اسے ٹہنی سے جدا کرنے والا اور پودے کی - 
Beautiful People image
S  : پڑھنے والے تو پڑھ ہی لیتے ہیں لکھنے والوں کے غم وہ کیا جانیں وہ تو تکتے نہیں - 
Mehndi Design image
S  : کسی نے کہا ہاتھوں میں چوڑیاں پہن کر سلطنت پہ حکومت نہیں کی جاتی۔۔۔ تو جناب - 
Beautiful Nature image
S  : کہیں دور۔ سات آسمانوں کے اُس پار جاکر کھو جانا ہے سُکھ کی نیلی چادر اُوڑھ - 
مہ کش مسجد کو چھوڑ کر میخانے میں گر جائے تو میخانے میں کچھ ہے 
یہ جو پارساء گناہ گاروں سے حسد کرتے ہیں تو گناہ گاروں میں کچھ ہے 🔥✌
S  : مہ کش مسجد کو چھوڑ کر میخانے میں گر جائے تو میخانے میں کچھ ہے یہ جو پارساء - 
مجھے گھنٹوں سنا جا سکتا ہے
میں اتنا پیارا بولتی ہوں 🔥🙈
S  : مجھے گھنٹوں سنا جا سکتا ہے میں اتنا پیارا بولتی ہوں 🔥🙈 - 
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں، 
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے،
تعجب کیا اگر دنیا مجھ سے نا خوش ہے، 
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔🔥
S  : بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں، یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ - 
Beautiful People image
S  : اور میں تو اپنے لئے خود گجرے لےکر خود پہن کر خوش ہو جانے والی لڑکی ہوں ۔ - 
“From the snap of the ball to the snap of the first bone is closer to four seconds than to five.”🔥
S  : “From the snap of the ball to the snap of the first bone is closer to four - 
مجھ سے بچھڑ کے کوٸی زیادہ نہیں جیا
تو بھی جٸے گا کتنا یہی چار پانچ سال
میں نے نبھایا عشق کوٸی عشق جیسا عشق
ٹِکتی نہیں جہاں کوٸی سرکار پانچ سال🔥
S  : مجھ سے بچھڑ کے کوٸی زیادہ نہیں جیا تو بھی جٸے گا کتنا یہی چار پانچ سال میں - 
چھین کر ہاتھوں سے سیگریٹ  وہ کچھ اس انداز سے بولے
کمی کیا ہے ان ہونٹوں میں جو تم گولڈ لیف پر مرتی ہو🔥
S  : چھین کر ہاتھوں سے سیگریٹ وہ کچھ اس انداز سے بولے کمی کیا ہے ان ہونٹوں میں - 
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے 
چاند کو چھت پر بلا لوں گی اشارہ کر کے🌙
S  : منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے چاند کو چھت پر بلا لوں گی اشارہ کر کے🌙 - 
ترے غرور کی بساط میرے سامنے ہے یہ
میں تیرے جیسے سینکڑوں غلام کر کے چھوڑ دوں🔥😎
S  : ترے غرور کی بساط میرے سامنے ہے یہ میں تیرے جیسے سینکڑوں غلام کر کے چھوڑ - 
بلیک ہولز ویسے ہی بدنام ہیں ورنہ عورت میں وہ کشش ہے کہ مرد کی عزت نفس، دولت شہرت، شاعری، فلسفہ، فکر، انسان، دوستی، دین، دھرم، ایمان سب بہا لے جائے.🔥
S  : بلیک ہولز ویسے ہی بدنام ہیں ورنہ عورت میں وہ کشش ہے کہ مرد کی عزت نفس، دولت - 
دو کش کی مار ہے 🚬
میاں غرور آپ کا😏
محترمہ🔥
S  : دو کش کی مار ہے 🚬 میاں غرور آپ کا😏 محترمہ🔥 - 
کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو۔۔
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے۔۔۔🔥
S  : کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو۔۔ کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے - 
اپنے محبوب کی آنکھوں کو تب
چومنا جب اس کی آنکھیں
اندیشوں کا شکار ہوں
اور رونے پہ اتری ہوں👀
S  : اپنے محبوب کی آنکھوں کو تب چومنا جب اس کی آنکھیں اندیشوں کا شکار ہوں اور - 
اور۔۔۔۔
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی🔥
S  : اور۔۔۔۔ میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس - 
Shazadai.Hooria
 

میں اسے بھول نہیں سکتی !!
اور ناہی وہ اپنے دل میں جگہ دیتا ہے مجھے
میں ایک خوبصورت سا لمحہ موجود ہوں اس کی دسترس میں
پر وہ ہمیشہ فضول سا وقت سمجھ کر گزار دیتا ہے مجھے 😯🔥