Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن
اُس نے ہمارا ہاتھ چُھوا اور کہا کہ '"جی'🔥
S  : ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن اُس نے ہمارا ہاتھ چُھوا اور کہا کہ - 
مہندی ,جھمکے ,چوڑیاں ,بس یہی ہیں شوق میرے🔥
S  : مہندی ,جھمکے ,چوڑیاں ,بس یہی ہیں شوق میرے🔥 - 
چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی ☕
سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا
S  : چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی ☕ سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا - 
مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دوسرے لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ میں اپنے اصولوں کے ساتھ اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوتی ہوں🔥
S  : مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دوسرے لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ میں - 
مجھ جیسوں کا یہاں، وہاں کوئی دوست نہیں ہے ہمارا  کوئی محبوب  نہیں ہوتا، ہم صرف لوگوں سے ملتے رہتے ہیں جیسے کچی لپائی دیوار سے جھڑ جاتی ہے اور  ایسے  ہی ہم لوگوں کے دلوں سے اتر جاتے ہیں 🔥
S  : مجھ جیسوں کا یہاں، وہاں کوئی دوست نہیں ہے ہمارا کوئی محبوب نہیں ہوتا، ہم - 
زندگی تُو نے نظر رکھنی ہے خمیازے پر 
حضرتِ عشق چلے آئے ہیں دروازے پر 
اِس میں ہوتی ہے فنا اور بقا کی صورت
آخری تِیر نہیں پھینکتے اندازے پر🔥
S  : زندگی تُو نے نظر رکھنی ہے خمیازے پر حضرتِ عشق چلے آئے ہیں دروازے پر اِس - 
دلچسپ تو بہت تھا ، اُمیدوں کا ہر طلسم
لیکن ہر اِک فریب سے ، جی اپنا بھر گیا 🔥
S  : دلچسپ تو بہت تھا ، اُمیدوں کا ہر طلسم لیکن ہر اِک فریب سے ، جی اپنا بھر گیا - 
حُسن والے ستم شعار سہی
اہلِ دل خود فریب کھاتے ہیں
عِشق بھی پُل صِراط جیسا ہے
اچھے اچھے بھی ڈگمگاتے ہیں 🖤
S  : حُسن والے ستم شعار سہی اہلِ دل خود فریب کھاتے ہیں عِشق بھی پُل صِراط جیسا - 
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی ہے
اِس عہدِ مرگِ محبت کا المیہ یہ ہے
وہی ہے عمر محبت کی جو پڑھائی کی ہے🔥
S  : یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی ہے اِس - 
ہائےے ے ے ے ے ے
ہم انا پرست کسی پر نثار نہ ہوسکے🔥
S  : ہائےے ے ے ے ے ے ہم انا پرست کسی پر نثار نہ ہوسکے🔥 - 
Mera nail toot gya😐
S  : Mera nail toot gya😐 - 
دلِ داغ دار نے سہے ہیں کئی کرب ، مگر کرب ہجر وہ کہ "توبہ توبہ"🔥
S  : دلِ داغ دار نے سہے ہیں کئی کرب ، مگر کرب ہجر وہ کہ "توبہ توبہ"🔥 - 
ڈھلتی شام کا منظر جو دیکھو
میں خود کو زمین بوس ہوتا محسوس کرتی ہوں🔥
S  : ڈھلتی شام کا منظر جو دیکھو میں خود کو زمین بوس ہوتا محسوس کرتی ہوں🔥 - 
Mehndi Design image
S  : سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے - 
Beautiful People image
S  : ان سے کہیے، ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتی بہت ہیں  - 
Mehndi Design image
S  : ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن! اُس نے ہمارا ہاتھ چُھوا اور کہا کہ - 
اس کا منظور نظر کون ہے معلوم نہیں
مجھ سا کمبخت گنہگار بھی ہو سکتا ہے
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کے رکھ 
🔥مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
S  : اس کا منظور نظر کون ہے معلوم نہیں مجھ سا کمبخت گنہگار بھی ہو سکتا ہے مجھ - 
اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا⁦❤️⁩
S  : اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے - 
ہر شخص چلا جاتا ہے منہ مجھ سے موڑ کر      کوئی ہاتھ جوڑ کر تو کوئی ہاتھ چھوڑ کر🔥۔
    🥺💔
#Girls_dps
S  : ہر شخص چلا جاتا ہے منہ مجھ سے موڑ کر کوئی ہاتھ جوڑ کر تو کوئی ہاتھ چھوڑ - 
دل گیا رونقِ حیات گئی 
غم گیا ساری کائنات گئی🔥
S  : دل گیا رونقِ حیات گئی غم گیا ساری کائنات گئی🔥 -