Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

Beautiful People image
S  : دو چار لوگ ہیں ابھی بھی جن کو عزیز ہوں 🔥مجھ سے ہو جائیں گے یہ بھی بیزار - 
Funny joke
S  : Hahaha pata ni mje meri awaz Ni itni piyeri lgti jitni dosron ko lgti k - 
دیکھ کر پھیرتے ہو منہ اپنا
اِتنی توہین ہی بہت ہے مجھے
میرے مرنے پہ پھول مت لانا
صرف تدفین ہی بہت ہے مجھے
یاد کر لیتے ہو کبھی مجھ کو
یہی تسکین ہی بہت ہے مجھے🔥
S  : دیکھ کر پھیرتے ہو منہ اپنا اِتنی توہین ہی بہت ہے مجھے میرے مرنے پہ پھول مت - 
مَیں چاہتی ہُوں کہ، مَیں ان کو زہر لگتی رہوں
مرے بارے جو بدگُماں ہیں بدگُماں ہی رہیں🔥
S  : مَیں چاہتی ہُوں کہ، مَیں ان کو زہر لگتی رہوں مرے بارے جو بدگُماں ہیں - 
کبھی کبھی ہم اپنے دل کو یہ کہہ کر سمجھا لیتے ہیں ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے 🔥
S  : کبھی کبھی ہم اپنے دل کو یہ کہہ کر سمجھا لیتے ہیں ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے 🔥 - 
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو ، تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا🔥
S  : کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو ، تمہارے لئے یہی کافی ہے - 
شہر بھر میں دو ہی ہیں لوگ آشنا مجھ سے
ایک سے خفا ہوں میں،دوسرا ہے خفا مجھ سے
🔥
S  : شہر بھر میں دو ہی ہیں لوگ آشنا مجھ سے ایک سے خفا ہوں میں،دوسرا ہے خفا مجھ - 
وفا،اخلاص، قربانی ، محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم؟🔥
S  : وفا،اخلاص، قربانی ، محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم؟🔥 - 
بے شمار زخمیوں کی مثال ہوں میں 
پھر بھی ہنس لیتی ہوں کمال ہوں میں 🔥
S  : بے شمار زخمیوں کی مثال ہوں میں پھر بھی ہنس لیتی ہوں کمال ہوں میں 🔥 - 
• کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں
عمر رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
🔥🖤
S  : • کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ - 
کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھی 
یہ حسن و عشق تو دھوکا ہے سب مگر پھر بھی 🔥
S  : کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھی یہ حسن و عشق تو دھوکا ہے سب مگر پھر - 
کس قدر خوفناک ہے وہ حسین عورت، 
جس کے حسین  جلووں سے ایک پارسا گناہگار ہو جائے🔥
S  : کس قدر خوفناک ہے وہ حسین عورت، جس کے حسین جلووں سے ایک پارسا گناہگار ہو - 
گاؤں میں اک ندی بناؤں گی اشک اکٹھے کر رہی ہوں میں خواہشوں کے محل بنانے میں پہلے انعام پر رہی ہوں میں 🌼🔥
S  : گاؤں میں اک ندی بناؤں گی اشک اکٹھے کر رہی ہوں میں خواہشوں کے محل بنانے میں - 
Wishing you 12 Months of success, 52 weeks of laughter, 365 days of fun, 8760 hours of joy, 525600 minutes of good luck and 31536000 seconds of happiness.❤️
Happy New year 2024 in advance 🎉
S  : Wishing you 12 Months of success, 52 weeks of laughter, 365 days of fun, - 
Shazadai.Hooria
 

دسمبر اب کے جانا تو......!!
دلوں کےمیل...!! ✨
حسد کی آگ , بری نظریں...!!🍁
گھٹن اور بدگمانی سب.....!!
تم اپنے ساتھ لے جانا...!!
جہاں تم ڈوبتے ہونا...!!🍂
وہیں ان کو بھی , دفنا دینا...!!
تم تحفے تو بھیجو گے؟ 🖤
جنوری کے ہاتھوں ؟🌈
محبت بےتحاشا سی....!!
خلوص و گرم جوشی بھی...!!🍀
بےغرض ناطے , گہرےتعلق اور
نرم سےدل.....!!💟
جو سب کےلیےدھڑکتےہوں
بھجوا دینا....!! 💐

Shazadai.Hooria
 

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو
عزت و وقار ھو
راحت و سکون ھو
صحت و تندرستی ھو
ترقی و خوشحالی ھو
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے
آمین یارب العالمین

Shazadai.Hooria
 

الوداع دسمبر
جو مخلص ہیں ان کا شکریہ
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ

چائے کی "چ" سے ناواقف لوگ☕️
"عشق" کے ع کی بات کرتے ہیں🔥
S  : چائے کی "چ" سے ناواقف لوگ☕️ "عشق" کے ع کی بات کرتے ہیں🔥 - 
اشارہ چاند کو کرنا تصور میں تجھے لانا
 بڑا مشکل ہے دونوں میں فرق کر پانا
🔥
S  : اشارہ چاند کو کرنا تصور میں تجھے لانا بڑا مشکل ہے دونوں میں فرق کر پانا 🔥 - 
اسے لگتا تھا دنیا میں صرف سات رنگ ہیں پھر میں نےاسے اپنى لپسٹکس كى كلیكشن
دكهائى🔥
S  : اسے لگتا تھا دنیا میں صرف سات رنگ ہیں پھر میں نےاسے اپنى لپسٹکس كى كلیكشن  -