Damadam.pk
Shazadai.Hooria's posts | Damadam

Shazadai.Hooria's posts:

لکھ کے دیتی ہوں تمھیں ردِّ اَنا کا تعویذ پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ
جائے تو پیسے واپس میں نے کاٹا ہے میاں تیس برس کا چِلّہ وُہ ترے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس🔥
S  : لکھ کے دیتی ہوں تمھیں ردِّ اَنا کا تعویذ پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ جائے تو - 
مہ کش مسجد کو چھوڑ کر میخانے میں گر جائے تو میخانے میں کچھ ہے یہ جو پارساء  گناہ گاروں سے حسد کرتے ہیں تو گناہ گاروں میں کچھ ہے 🔥✌
S  : مہ کش مسجد کو چھوڑ کر میخانے میں گر جائے تو میخانے میں کچھ ہے یہ جو پارساء  - 
Shazadai.Hooria
 

ابھی کچھ وقت باقی ہے
رواں سال ختم ہونے میں
چلو ایسا کریں ہم تم
گلے شکوے جو رہتے ھیں
ہمیشہ درمیاں اپنے
انہیں ہم ختم کر ڈالیں
نئے وعدے نئی قسمیں
نئی بنیاد ھم باندھیں
نئے انداز سے جیون کا
اک اک رخ بدل ڈالیں
دلوں میں ہے کدورت جو
ہم اس کو ختم کر ڈالیں
ابھی کچھ وقت باقی ہے
نیا پھر سال آنے میں...

Shazadai.Hooria
 

ابھی کچھ وقت باقی ہے
رواں سال ختم ہونے میں
چلو ایسا کریں ہم تم
گلے شکوے جو رہتے ھیں
ہمیشہ درمیاں اپنے
انہیں ہم ختم کر ڈالیں
نئے وعدے نئی قسمیں
نئی بنیاد ھم باندھیں
نئے انداز سے جیون کا
اک اک رخ بدل ڈالیں
دلوں میں ہے کدورت جو
ہم اس کو ختم کر ڈالیں
ابھی کچھ وقت باقی ہے
نیا پھر سال آنے میں...
Bye bye December🔥

میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں 
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں 
میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی 
مجھے اس لفظ " محبت  " کا اعتبار نہیں۔🔥
S  : میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں  - 
مثلِ مہتاب سہولت سے گزر جا ہم سے 
ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو🔥۔
S  : مثلِ مہتاب سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو🔥۔ - 
Social media post
S  : اب انکو جب کبھی دیکھا تو سنبھل کے دیکھیں گے ہم اپنے دل میں بھی اک چال چل کر - 
Social media post
S  : کوئی ہار گیا تو کوئی جیت گیا۔ میری زندگی کا ایک سال اور گیا۔۔ Last Chapter - 
Shazadai.Hooria
 

خوبصورت جہان جیسی ہوں
میں تو اردو زبان جیسی ہوں
وار کرتی ہوں سیدھا دل پر میں
لڑکی اک طوفان جیسی ہوں
زلف کھولوں تو ایسا لگتا ہے
خوشبوؤں کی دکان جیسی ہوں
کانچ پہنوں تو سونا کر دوں اسے
ہاں میں سونے کی کان جیسی ہوں
تھوڑی سی شاعری نہیں ہوں میں
🔥👑اک مکمل دیوان جیسی ہوں

سوالِ وصل پہ عذرِ وصال کر بیٹھے
وہ کس خیال سے ایسا خیال کر بیٹھے 
اب آؤ مان بھی جاؤ جو کچھ ہُوا وہ ہُوا
ذرا سی بات کا اتنا ملال کر بیٹھے ؟🔥
S  : سوالِ وصل پہ عذرِ وصال کر بیٹھے وہ کس خیال سے ایسا خیال کر بیٹھے اب آؤ - 
مزاج کی جزباتی اور لہجے کی سڑیل ہوں
یہ عشق محبت میرے بس کی بات کہا🔥
S  : مزاج کی جزباتی اور لہجے کی سڑیل ہوں یہ عشق محبت میرے بس کی بات کہا🔥 - 
صورت کے آئینے میں دل پائمال دیکھ الفت کی واردات کا حسن مثال دیکھ جب اس کا
نام آئے کسی کی زبان پر اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ۔🔥
S  : صورت کے آئینے میں دل پائمال دیکھ الفت کی واردات کا حسن مثال دیکھ جب اس کا  - 
تمھارے جیسی محبت میں کر نہیں سکتی خسارا ایسا ہے جو کوئی بھر نہیں سکتی میں
یوں تو دیکھ چکی ہوں ہزار چہروں کو تمھارے جیسا کوئی رنگ بھر نہیں سکتی🔥
S  : تمھارے جیسی محبت میں کر نہیں سکتی خسارا ایسا ہے جو کوئی بھر نہیں سکتی میں  - 
اگر تمہارا دل بدل جائے
اور میری بیٹی سے پیار نہ رہے
تو اس کو تکلیف مت دینا
میرے پاس لے آنا, وآپس کر دینا pr ek bt yhn smjh Ni ai J's ka father na ho koi siyah bakhat ho tu ye Kon khta hoga phir k Meri beti ko wps KR Dena🔥🙃
S  : اگر تمہارا دل بدل جائے اور میری بیٹی سے پیار نہ رہے تو اس کو تکلیف مت دینا - 
میں غالب کو نہیں پڑھتی جو منا لوں گی
تم لوٹ کے مت آنا میں جون شناس لڑکی ہوں 
🔥
S  : میں غالب کو نہیں پڑھتی جو منا لوں گی تم لوٹ کے مت آنا میں جون شناس لڑکی ہوں - 
ہر چیز کو دھکیل رہا ہے فنا کی سمت
کس درجہ اپنے کام میں سنجیدہ وقت ہے
ہر شام زندگی سے میں ہوتا ہوں ہمکلام
 یہ میرا سب سے پسندیدہ وقت ہے🔥
S  : ہر چیز کو دھکیل رہا ہے فنا کی سمت کس درجہ اپنے کام میں سنجیدہ وقت ہے ہر - 
محبت اچھی چل رہی ہے ان کی
کبھی ادھر کبھی اُدھر 🔥
S  : محبت اچھی چل رہی ہے ان کی کبھی ادھر کبھی اُدھر 🔥 - 
پھر سے آئے گا وہی یوم جدائی اپنا
کس نے بولا کہ  گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پورانے والے
ہجر والوں پے نیا سال کہاں آتا ہے🔥
S  : پھر سے آئے گا وہی یوم جدائی اپنا کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے ہجر - 
خواب جزیرہ بن سکتے تھے، نہیں بنے
ہم بھی قصہ بن سکتے تھے، نہیں بنے
ہم دو چار محبت لکھنے والے لوگ
دنیا جیسا بن سکتے تھے، نہیں بنے 🔥
S  : خواب جزیرہ بن سکتے تھے، نہیں بنے ہم بھی قصہ بن سکتے تھے، نہیں بنے ہم دو - 
اب تمہیں بھی "لوگوں" میں شمار کرنا ہو گا  یہ سال اب خساروں میں شمار کرنا ہو گا🔥
S  : اب تمہیں بھی "لوگوں" میں شمار کرنا ہو گا یہ سال اب خساروں میں شمار کرنا ہو -