تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آئے اسی کی ہو گئے
🥀
تھوڑا دل دکھے تو معزرت ,
اج اپ ہی کے لہجے میں بات ہو گی,🥀🖤
انسان کی انسانیت تب ختم ہوتی ہے,,
جب اسے دوسروں کے دکھوں پر ہنسی انے لگے,,
اپ محبت تو کیجیۓ مجھ سے,,
دل لگانے میں بے مثال ہوں میں,,
🥀🖤
جی چاہتا ہے عشق کو رد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں یعنی حد کر دیں🥀
اپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیں,
میں اپنی برائیوں کا خود حساب دے دوں گا,,🥀
مجھ کو مجھ سیے ہی جدا کیا تو نے,,
میرا بن کے یہ کیا کیا تو نے,,!
جون ایلیا
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا,,
کے تمھاری بہت یاد آ رہی تھی کہا تھے تم.
🥀
ہماری زندگی کوئی گزار دے,,,,,
ہمارے بس کی بات اب رہی نہیں,,,
🥀🖤
ہر اداس شخص کو عشق کا مسئلہ نہیں ہوتا,,🥀🥀
لوگ بے وجہ خاموش نہیں ہوتے,,😢
پتا نہیں کیا کُچھ سہہ چکے ہوتے ہیں,,
🥀🖤
نہ خواب پورے ہو رہے ہیں
اور نہ ہی نیند پوری ہو رہی ہے,,🤣
🥀🖤🤔🤔
تکلیف تو اج بھی ہوتی ہے
پر میں نے مسکرانا سیکھ لیا ہے,
🥀🖤
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی..
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا,,🥀🖤
انا جب بے تحاشہ ہو..
تو کیسے نہ تماشہ ہو,,🥀🖤
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی,,
اور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا,,🥀🖤
مرشد کتابوں کی طرح بہت _____سے الفاظ ہیں مجھ میں,,
اور کتابوں ہی کی طرح خاموش رہتا ہوں,,🥀🖤🥀


غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے..
مولا علی ع❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain