بند رکھوں گے,,,یوں کب تلک,,,دریچے دل کے
کوئی,,, دستک دے رہا ہے اٹھ کے دیکھو تو سہی.
🥀🖤
کوئی تو رات ایسی ہو ان اداس راتوں میں!!
چاند پورا ہو, پھول مہکے ہوں, اور تم چلے او!!
🥀🖤
وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا
ہاں مگر خیر… ضروری بھی نہیں کہتا
🥀
بہت قریب سے انجان بن کے گزرا ہے
وہ جو بہت دور سے پہچان لیا کرتا تھا,,
😓
یہ خاموشی جو گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے..
یہی اک بات ساری گفتگو میں گہری ہے,
🥀🖤
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم آئے نہیں!!
جون ایلیا.
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
اک ہی شخص تھا کیا دنیا میں,,
🥀
بے دلی اس قدر ہے کہ اج ہمیں تم سے,
کُچھ نہیں چاہیے حتیٰ کہ محبت بھی نہیں,
🥀🖤
کیا وہ گماں نہیں رہا ? ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی ? ہاں وہ امید بھی گئی
😓🥀
لوگوں کی زندگی میں ٹینشن ہاتھ دھو کر آتی ہے,
اور میری زندگی میں تو لگتا ہے" نہا دھو کر ائی ہے,😂🤣
بن تمھارے کبھی نہیں آئی
کیا میری نیند بھی تمھاری ہے
🥀🖤