کتنا رویا تھا میں تیری خاطر!!
🥀🖤
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے!!
🥀🖤
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے سوائے اعتبار کے!!
🥀🖤
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی
پھر یوں ہوا کہ جزبوں پر وار کیا اس نے
💔
آو مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ اک ہو جانے کی..🖤🥀
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم..🖤🥀
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی… 🖤🥀
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا..🖤🥀
اپ لہجے کی بات کرتے ہیں
ہمارا تو خون بھی کڑوا ہے
میری آنکھیں مسلسل تجھے دیکھنے کو ضد کرتی ہیں 🥀🖤
Arry Tum Kya Jano
Mein KeSa Hun! 💔
اج کل ضرورت طے کرتی ہے
لہجا کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے
AAI SAMAJH !!
لفظ چھوٹے ہوتے ہیں لیکن
ازیتیں بہت بڑی دے جاتے ہیں
🤐🥀🖤
بدلتے چلے گئے رویے اس کے
نا جانے لوگ اسے میرے بارے میں کیا کہتے تھے,,
🥀🖤
چہروں پر مرنے والے
!!اکثر دلوں کو مار ریتے ہیں
💔💔
مجھ کو سب کچھ ملا!!
ملے تو بس تم نہیں !!
🥀💔🥀

کوئی ایسا نہیں کرتا!!
جیسا کچھ اپنے ہی کر جاتے ہیں!! 🥀💔
