ہنستے تو روز ہیں
مگر خوش ہوئے زمانہ ہوا
🥀😢🥀
follow to follow??
میں اور ہجر کے صدمے نہیں اٹھا سکتا
وہ اب جہاں بھی ملا ہاتھ جوڑ لوں گا میں
🥀🖤


تمام رات خلل ڈالتی ہے نیندوں میں
تمیز کون سکھائے گا تیری پائل کو
🙈❤️🌷
تیرے جانے کے بعد میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
یہ کون شخص تھا اس کو زرا بلاؤں تو!!
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کہ گزرا ہے!!
جون ایلیا
🥀🖤
کس لیے تم پہ , دل نثار کروں !
تم کوئی " جون ایلیا " ہو کیا !!
🥀🖤
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی!
for someone🥀🖤
بہت حسین ہے وہ مگر
جزبات کی قدر نہیں اُسے
🥀🖤
اور رائگاں گئی سب گزارشیں…
وہ شخص آخر چھوڑ ہی گیا..🖤🥀
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے!!
🥀🖤
نہ ہم کسی کے
نہ کوئی ہمارا
غ سے غبارہ
ف سے فوارہ
😂😂👍👍
جن کے دل بھر جاتے ہیں نہ!!
🥀🖤
پھر ان کے بات کرنے کے طریقے بھی بدل جاتے ہیں!!
🥀🖤
ترس گئے ہیں ہم تیری اواز سننے کو
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ہی کر دو
💔
الجھتی جا رہی ہیں سانسیں میری
سماتا جا رہا ہے تو مجھ میں

ہاتھوں کی لکیروں میں ہم جسے ڈھونڈتے رہے!
🥀🖤
پتا چلا وہ کسی اور کا نصیب تھا,,!!
🥀🖤
بنا کر اس نے میرے سنگ ریت کا محلِ..!!🥀🖤
ناجانے کیوں… بارشوں کو خبر کر دی..!!🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain